سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نے مسلم امہ کو عید کی مبارکباد پیش کی اور اپنے پیغام میں کہا کہ عیدخوشیوں کا دن ہے عید رواداری اور یکجہتی کا پیغام لاتی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آصف زرداری اورعمران خان کلثوم نواز کی صحتیایی کیلئے دعاگو
ہماری دعائیں بیگم کلثوم نواز کے ساتھ ہیں، اللہ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
آئی آئی چندریگر روڈ، یونیورسٹی روڈ، گلستان جوہر ، فیڈرل بی ایریا اور نارتھ ناظم آباد میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےروسی فضائیہ کی اسرائیلی طیاروں کے راستے میں رکاوٹ کی تردید
ماسکو:روس نے اسرائیلی میڈیا کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی فضائیہ نے لبنانی فضا میں اسرائیلی طیاروں کے راستے میں رخنہ نہیں ڈالا ،راستہ روکنے سے متعلق زیر گردش خبریں محض حماقت پر مبنی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اسرائیلی …
مزید پڑھیئےریپ اسکینڈل میں ملوث چلی کے 3 پادریوں کے استعفے منظور
سینتیاگو: پوپ فرانسیس نے ریپ اسکینڈل میں ملوث چلی کے 3 پادریوں کے استعفے منظور کرلیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسیس نے بچوں کے ساتھ ریپ کے سکینڈل میں ملوث چلی کے 3 پادریوں کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ منظور کیے گئے استعفوں میں بشپ جوئن باروس کا بھی استعفی …
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ کے غیر ملکیوں مہمانوںسے تعلقات پر پابندی عائد
ماسکو: روسی پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ نے روسی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ فیفا ورلڈ کپ دیکھنے آنے والے غیر ملکیوں کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم نہ کریں ۔تفصیلات کے مطابق تمارا پلاٹینوا نے ریڈیو سٹیشن پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا کام کرنے سنگل …
مزید پڑھیئےمدھیہ پردیش میں ٹرک ٹرالرمیں تصادم۔7 افراد ہلاک
ممبئی:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ٹرک اور ٹریلرکے درمیان تصادم کے بعد تیز رفتار بس سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور20 سے زائدزخمی ہو گئے ۔بھارتی میڈیا مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین کے کھچرو میں ٹرک اور ٹریلرکے درمیان …
مزید پڑھیئےآزادجموں کشمیرکے آئین میں 13ویں ترمیم پربھارتی احتجاج مسترد
اسلام آباد:پاکستان نے آزادجموں کشمیرکے آئین میں 13ہویں ترمیم پربھارتی احتجاج مستردکردیا۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے کشمیرسے متعلق دعوے کوبھی مستردکرتاہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت 7دہائیوں سے کشمیرسے متعلق دعوے کرتاآرہاہے جسے پاکستان مسترد کرتا ہے،بھارتی دعوے کی کوئی ٹھوس شہادت …
مزید پڑھیئےنوازشریف کوباہربھیجنے والیے ہی اصل ذمہ دارہیں۔خورشید شاہ
سکھر:خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ جنہوں نے نوازشریف کوباہربھیجاہے،ذمہ داربھی وہی ہیں اگر میاں صاحب لندن سے واپس نہ آئے توانکی سیاست متاثرہوگی۔ سید خورشیدشاہ کا کہنا تھا کہ میرے کاغذات پر لگائے اعتراضات مضحکہ خیزہیں،عام انتخابات ملتوی نہیں ہوں گے۔میں نہیں سمجھتا کہ اب پرویز مشرف وطن واپس آئیں …
مزید پڑھیئےالیکشن چوری ہوئے لیکن ہماری جدوجہد ختم نہیں ہوئی۔پرویزالہیٰ
لاہور:مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے ماضی میں ہمارا الیکشن چرایا گیا لیکن ہماری جدو جہد ابھی ختم نہیں ہوئی،25جولائی کو ن لیگ کاپورے ملک سے صفایا کریں گے۔میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویزالہی کا کہنا تھا …
مزید پڑھیئےعمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی ملاقات
اسلام آباد:عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی ملاقات ہوئی جس میں عمران خان کی جانب سے شیخ رشید کو سپریم کورٹ کے فیصلے پرمبارکباد بھی دی گئی۔ عمران خان اور شیخ رشیدمیں ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال پربات چیت ہوئی جبکہ شریف خاندان کیخلاف عدالتوں …
مزید پڑھیئےپاکستان ہر سطح پر امن و استحکام کیلئے کوشاں ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایسے پاکستان کے لئے جدو جہد کر رہے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہو۔ پاکستان ہر سطح پر امن و استحکام کیلئے کوششیں کر رہا ہے اور خطے میں قیام امن کیلئے کوشاں ہے ۔علاقائی ممالک کو بھی امن کیلئے …
مزید پڑھیئےالیکشن کروانا فوج کی ذمہ داری نہیں ہے۔نہال ہاشمی
لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ادارے مریم نواز سے خائف ہیں کیونکہ وہ غریب عوام اور آئین کی حکمرانی کی بات کرتی ہیں۔نہال ہاشمی نے کہا کہ جو لوگ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ان کا نقطہ نظر بھی ہونا چاہئے ۔ انہوں …
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کو ناقابل اعتراض ماحول فراہم کرناہوگا۔شبلی فراز
لاہور:تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف دو سوالوں کے جواب نہیں دے سکے۔ مسلم لیگ (ن) عام انتخابات میں فوج کی تعیناتی پر اعتراض کر رہی ہے مگر مسئلہ یہ ہے ہمار ی پولیس اور دیگر ادارے بہت زیادہ متنازعہ ہوچکے ہیں۔ کوئی مرد …
مزید پڑھیئےپنجاب میں ایک پارٹی کو لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔خورشیدشاہ
لاہور:پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک پارٹی کو اوپر لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انتخابات 2018میں دھاندلی کے الزام سے بچنے کیلئے فوج کو بہت زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پولنگ سٹیشن کے اندر اور …
مزید پڑھیئےعائلہ ملک اور ملک وحید کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک اور نوابزادہ ملک وحید خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاہے ۔ بوہڑ بنگلہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عائلہ ملک کا کہناتھا کہ آج سے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں ، 2013کےالیکشن میں این اے95 …
مزید پڑھیئےن لیگ نے الیکشن میں فوج تعیناتی کی مخالفت نہیں کی۔راناثنا
لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ شفاف انتخابات کا انعقاد فوج عدلیہ او ر فوج کی نگران میں ہی ممکن ہے اور مسلم لیگ نے کی جانب سے فوج کی تعیناتی کی مخالفت نہیں کی گئی ۔انہوں نے کہا کہ غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد عدلیہ …
مزید پڑھیئےن لیگ کےتعینات افسران کی عدم تبدیلی پر شدیدتحفظات کااظہار
اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں تعینات کئے گئے افسران کو ابھی تک تبدیل نہیں کیا گیا جس پر تحریک انصاف کوشدید تحفظات ہیں۔فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے بہتر اقدامات …
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کی واپسی میں نگران حکومت رکاوٹ بنی ۔ڈاکٹر امجد
اسلام آباد:آل پاکستان مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی وطن واپسی میں نگران حکومت ان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرکے رکاوٹ بنی ۔ اب وہ عید کے بعد واپس آئیں گے۔ ڈاکٹر محمد امجد نے کہا کہ پرویز مشرف …
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کو منانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔خواجہ سعد رفیق
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تمام سزائیں نواز شریف کیلئے ہیں،ووٹ کوعزت دو کے بیانیے پر الیکشن لڑیں گے،چوہدری نثار کو منانے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوسکے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کے طرز …
مزید پڑھیئےقرض معاف کرایا نہ ہی میں ڈیفالٹر ہوں۔ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
بدین:سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ میری جنگ ایک طاقتور مافیا کے ساتھ ہے جو میرے خلاف ہر محاذ پر سرگرم ہے، میں نے نہ کوئی قرض معاف کرایا نہ ہی میں ڈیفالٹر ہوں ،جمہوری طاقتوں کو ایک ہی کوشش کرنی چاہئے کہ الیکشن صاف …
مزید پڑھیئےکراچی وسندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے۔ خواجہ محمد آصف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اورسابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کی قیادت میاں نوازشریف کر رہے ہیں ، کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے ، ہم نے پانچ سال کے دوران بلوچستان …
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل
لندن:مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے قوم سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے ماہ رمضان میں دعا کرنے کی اپیل کی ہے ۔ نواز شریف اور مریم نوازاسپتال سے روانہ ہوگئے اس موقع پر دونوں بہت افسردہ تھے۔ جبکہ ڈاکٹرز نے آئند 24گھنٹے کلثوم نواز …
مزید پڑھیئےافغانستان نے ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی
افغان صوبے کنڑ میں امریکی فوجی کارروائی میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت ہوئی۔افغان وزارت دفاع
مزید پڑھیئےخواجہ سعد رفیق نے حلف نامے میں 2 بیویوں کا اعتراف کر لیا
ایک بیوی کا نام غزالہ سعد رفیق اور جبکہ دوسری بیوی شفق حرا ہے
مزید پڑھیئےمسجد الحرام میں ایک اور شخص نے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی
ایشائی شخص نے حرم شریف کی بالائی منزل سے آج صبح چھلانگ لگا کر خود کشی کی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر کے نامور صحافی شجاعت بخاری کو شہید کر دیا گیا
صحافیوں اور ہیومن رائٹس فورم نے شجاعت بخاری کے قتل کا ذمہ دار بھارتی فوج کو قرار دے دیا
مزید پڑھیئےکلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی – وینٹی لیٹر پر منتقل
کلثوم نواز دل کی تکلیف کے باعث آئی سی یو میں گر پڑیں تھیں جس کے بعد سے وہ بے ہوش ہیں
مزید پڑھیئےافسران کے تبادلے ضرورت کے مطابق کئے جائیں گے -الیکشن کمیشن
انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم سے بہت بڑے پیمانے پر افسران نہیں لئے گئے،ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےغیر قانونی ٹھیکےکے الزام میں مفتاح اسماعیل نیب میں طلب
لوگ مجھے جانتے ہیں کہ میرا کرپشن سے دور تک واسطہ نہیں ہے،مجھے کو ئی پریشانی نہیں ہے
مزید پڑھیئے