تازہ ترین

روسی فوج کواگلےبرسوں میں نئے جوہری ہتھیارمل جائیںگے۔پیوٹن

ماسکو:روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا ہے کہ روسی فوج کو آئندہ برسوں میں نئے جوہری ہتھیاروں کی ترسیل شروع ہو جائے گی۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں روس کے صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ نیا اوانگارڈ ہائپرسونک نظام اور سارمات نامی بین البراعظمی میزائل بھی 2020 …

مزید پڑھیئے

امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے 8 بڑی یورپی کمپنیاں ایران سے واپس

تشدد کو جنم دینے کے اقدامات سے گریز کیا جائے۔فائل فوٹو

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں کے نفاذ کے اعلان کے بعد ایران میں کام کرنے والی 8 بڑی یورپی کمپنیوں نے ان پابندیوں سے بچنے کے لیے واپسی کی راہ لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی ایوان صنعت وتجارت سے جاری بیان میں …

مزید پڑھیئے

معاشی ترقی کو ماحولیاتی تحفظ سے منسلک ہونا چاہئے۔چینی صدر شی جنپنگ

بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کو ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ منسلک رکھا جانا چاہیئے۔قومی ماحولیاتی تحفظ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگگ نے کہا کہ معاشی ترقی کو ماحولیاتی تحفظ کیساتھ منسلک رکھا جانا چاہیئے،چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں …

مزید پڑھیئے

جرمنی کا اسامہ کے ذاتی باڈی گاڈ کو تیونس کے حوالے کرنے کا اعلان

عادل عبدالباری کو نیویارک کی عدالت نے موٹاپے اور دمے کے سبب رہا کیا۔فائل فوٹو

تیونس سٹی:جرمن حکومت نے تیونس کی جانب سے گرفتاری اور تشدد نہ کرنے کی یقین دہانی کے بعد تیونسی نژاد القاعدہ رکن اور اسامہ بن لادن کے ذاتی باڈی گاڈ کو تیونس کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن حکام نے کہاکہ تیونس کی طرف سے یقین …

مزید پڑھیئے

ٹرمپ کی کامیابی میں سعودیہ اور ایک خلیجی ریاست کے کردار کا انکشاف

10 سال کی تلاش کے بعدحافظ سعید کو گرفتار کیا گیا۔فائل فوٹو

واشنگٹن:ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر بنانے کیلئے ان کی امریکی انتخابات میں کامیابی کیلئے صرف روس نے ہی کردار ادا نہیں کیا بلکہ سعودی عرب اور اسرائیل نے بھی مدد کی تھی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2016کے امریکی انتخابات سے قبل سعودی عر ب اور ایک خلیجی ریاست …

مزید پڑھیئے

مصر کا امدادی قافلہ خوراک اور ادیات لیکر فلسطین کے علاقے غزہ پہنچ گیا

غزہ:مصر کی جانب سے انسانی حقوق کے کارکنوں اور امدادی اداروں کی جانب سے خوراک اور ادیات کی کھیپ لے کر ایک قافلہ فلسطین کے علاقے غزہ پہنچ گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امدادی سامان میں ادویات، علاج کے لیے استعمال ہونے والا طبی سامان اور خوراک شامل ہے،اس کے …

مزید پڑھیئے

فلسطینی صدر محمود عباس طبیعت کی خرابی کے باعث پھر اسپتال میں داخل

فلسطینی صدر نے فلسطینیوں پرکیے جانے والے مظالم کی ذمے داری امریکہ پرعائد کی۔فائل فوٹو

بیت المقدس:فلسطین کے 82 سالہ صدر محمود عباس کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدرمحمود عباس کا پچھلے ہفتے منگل کو کان کا معمولی نوعیت کا آپریشن ہوا تھا، جس کے بعد دوبارہ تکلیف ہونے پر وہ دوبارہ اسپتال …

مزید پڑھیئے

سعودی حکومت کا رمضان میں سزائیںوجرمانے معاف کرنیکااعلان

جدہ:سعودی حکومت ماہِ رمضان میں قیدیوں کی سزائیں اور مختلف قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کے جرمانے معاف کرتی ہے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال حکومت نے قیدیوں کی آدھی سزائیں اور تارکین وطن کے 5لاکھ ریال(تقریبا1کروڑ 54لاکھ روپے)کے جرمانے معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ …

مزید پڑھیئے

غاصب اسرائیلی فوجی جیلوں میںدوران رمضان 6500قیدیوں کا انکشاف

بیت لحم:فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام محکمہ امور اسیران کے سربراہ عیسی قراقع نے کہا ہے کہ ماہ صیام کے آغاز میں اسرائیلی جیلوں میں رجسٹرڈ فلسطینی قیدیوں کی تعداد 6500 ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بیت لحم میں اسیران کے اہل خانہ سے ملاقات کے موقع پر عیسی قراقع نے کہا …

مزید پڑھیئے

اسرائیلی وزیراعظم کے تنقیدی خاکے پر جرمن کارٹونسٹ نوکری سے فارغ

برلن:جرمنی کے ایک معمر کارٹونسٹ کو اسرائیلی وزیراعظم کا تنقیدی خاکہ تیار کرنے اور اس کی اشاعت کے بعد اخبار کی ملازمت سے ہاتھ دھوناپڑ گئے۔مرکزاطلاعا ت فلسطین کے مطابق 85 سالہ جرمن کارٹونسٹ ڈیٹر ھانیٹچ نے ایک کارٹون تیار کیا تھا جس میں انہوں نے نیتن یاھو کے خاکے …

مزید پڑھیئے

ہسپانوی علاقے کاتالونیا کے نئے صدرکا نئی حکومت کی کابینہ کا اعلان

میڈرڈ:ہسپانوی علاقے کاتالونیا کے نئے صدر قواِم ٹورا نے اپنی نئی حکومت کی کابینہ کا اعلان کر دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہسپانوی علاقے کاتالونیا کے نئے صدر قواِم ٹورا نے اپنی نئی حکومت کی کابینہ کا اعلان کر دیا ، اس میں انہوں نے ایسے سابق وزرا بھی …

مزید پڑھیئے

الزامات کے بعدفیس بک کی تھنک ٹینک ’اٹلانٹک کونسل‘سے شراکت

نیویارک:کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا امریکہ کی صدارتی انتخابی مہم میں استعمال کیے جانے کے الزامات سامنے آنے پر فیس بک کی انتظامیہ شدید دباؤ میں تھی۔ اب انہوں نے اپنی کمپنی کو انتخابات پر اثرانداز ہونے اور غلط معلومات پھیلانے میں استعمال ہونے سے روکنے کے لیے ایک …

مزید پڑھیئے

900سال قدیم کیلنڈر اور گھڑی کا کام کرنے والے منقش پتھر دریافت

نیویارک:آج ہمارے پاس کیلنڈر اور گھڑیاں موجود ہیں اور وقت و تاریخ کے حوالے سے ہمیں کسی دقت کا سامنا نہیں لیکن قدیم زمانوں کے لوگ کیا کرتے ہوں گے؟ میل آن لائن کے مطابق ایریزونا کی وردے (Verde) نامی وادی میں کئی ایسے پتھر دریافت ہوئے ہیں جن پر …

مزید پڑھیئے