وہ اور آرمی چیف چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سی پیک اتھارٹی کا قیام عمل میں آگیا،صدر نے آرڈیننس پر دستخط کردیے
وزیراعظم عمران خان سی پیک اتھارٹی کے سربراہ ہوں گے اور آرڈیننس کا اطلاق پورے ملک میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر کو وزیراعظم کے کزن نوشیروان برکی پر انڈے پھینکنا مہنگا پڑ گیا
ڈاکٹر ڈاکٹر ضیاالدین کو ملازمت سے برطرف جبکہ ہڑتال کرنے والے14ملازمین کا تبادلہ کر دیا گیا۔۔
مزید پڑھیئےسری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
سری لنکا کے 182 رنزکے جواب میں قومی ٹیم 147 پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی حکومت کا ایک سال میں ریکارڈ قرض لینے کا انکشاف
ایک سال میں غیر ملکی قرضے میں 2804 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں مزید دو پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے گئے
غلام قمر اور محمد اکبر پر ہیروئن اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےپیاز کی قیمت 100روپے فی کلو تک پہنچ گئی
قرنطینہ حکام اور وزارت تجارت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے ملک بھر میں پیاز کی قیمتوں کا بحران پیدا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس وقار احمد پرویز مشرف کیس میں خصوصی عدالت کے نئے سربراہ مقرر
عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل کی بیماری کی بنیاد پر التوا کی درخواست منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےعراق میں بدعنوانی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
عراق میں معاشی بدحالی، بدعنوانی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف جاری مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور 6 روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 105 تک جاپہنچی ہے۔ یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مظاہروں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کے بعد سے شدت آتی …
مزید پڑھیئےامریکا نے شام سے فوجی دستے واپس بلانا شروع کر دیے
امریکاترک فوج کی مسلح کارروائیوں میں نہ تو کوئی عسکری مدد کرنا چاہتا ہے نہ حصہ بننا چاہتا ہے۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
جے یو آئی (ف) کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےحکومت کا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
سی پیک اتھارٹی کا مسودہ تیاراور منظوری کیلیے صدرکو بھجوادیا گیا۔
مزید پڑھیئےپراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن معطل
میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) نے ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کر کے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا۔وکیل درخواست گزار
مزید پڑھیئےجج ویڈیو نوازشریف کی بے گناہی کا ثبوت ہے۔مریم اورنگزیب
ہمیں نوٹس دیئے بغیر کیس کا فیصلہ سنایا گیا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےہماری جنگ ملک دشمن پالیسی سازوں سے ہے۔مولانا فضل الرحمن
حکومت کو مزید وقت دیا گیا تو وہ ملک کو تباہی کی طرف دھکیل دیں گے۔ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےقاضی فائزعیسیٰ کے خلاف ریفرنس۔سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے جواب جمع کرا دیا
انہوں نے خود پر الزامات کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیئےکیا سعودی ولی عہد واقعی عمران خان سے ناراض ہو گئے؟
عمران خان کو سعودی عرب کا وہ طیارہ واپس کرنے کا حکم دیا جس میں وہ امریکہ پہنچے تھے۔
مزید پڑھیئے11طالبان قیدیوں کے بدلے 3بھارتی انجینئر رہا
رہا کیے گئے3 بھارتی انجینئرز کو بھی تقریباً 6 ماہ قبل صوبہ بغلان سے اغوا کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےجج ویڈیو اسکینڈل۔نوازشریف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی۔
ہماراموقف لیے بغیر معاملے کے پیرامیٹرز طے کردیے گئے، ہمارا موقف بھی سناجائے۔اپیل
مزید پڑھیئےجج ویڈیو کیس۔کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل
دہشتگردی کی دفعات لگا دی ہیں تو اے ٹی سی میں پیش کریں۔جج
مزید پڑھیئےایمنسٹی اسکیم نے پاکستان کو تباہ کردیا۔اسلام آبادہائیکورٹ
حکومت میں بیٹھے لوگ ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی
مزید پڑھیئےحکومت کامولانا فضل الرحمن کو لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلان
15دن میں جواب نہ دیا گیا تو ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔علی امین گنڈا پور کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آج تین روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے
چینی قیادت سے مسئلہ کشمیر اور سی پیک سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال ہوگا۔
مزید پڑھیئےنیب ٹیم آج شہبازشریف کے گھرجائے گی
نیب نے شہبازشریف سے تحقیقات کیلیے سوالنامہ تیارکرلیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارتی وزیردفاع کابیان مستردکردیا
بھارت ایف اے ٹی ایف کی کارروائی پراثراندازہورہاہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب کے والدین قتل کیس کا فیصلہ سنادیا
عدالت نے سزائے موت پانے والے تینوں ملزمان کو بری کردیا۔بری ہونے والوں میں چیئرمین نیب کے بھائی نویداقبال بھی شامل۔
مزید پڑھیئےخاران میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 3اعشاریہ5 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےبے صبرے لوگ کہتے ہیں،کہاں ہے نیا پاکستان۔وزیر اعظم
شروع میں ریاست مدینہ کے بھی مشکل حالات تھے،تبدیلی آہستہ آہستہ آتی ہے۔
مزید پڑھیئےایشیائی ترقیاتی بینک۔پاکستان کیلیے 20 کروڑ ڈالر کا قرض منظور
منظور کردہ 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے استعمال ہو گا۔
مزید پڑھیئےنوسربازخورشید شاہ کے مبینہ فرنٹ مین تک پہنچ گئے
3 نوسربازوں نے نیب اہلکاربن کر چھاپہ مارا اور ملازمین سے موبائل فون اور بھاری رقم کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos