تازہ ترین

وزیراعلیٰ بلوچستان سےچائنااوورسیزہولڈنگ کمپنی کےسی اوکی ملاقات

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سےچائنااوورسیزہولڈنگ کمپنی کےسی اوکی ملاقات، ملاقات میں چینی کمپنی سےگوادرمیں پینے کے پانی کامعاہدہ طےپاگیا، معاہدے کےتحت چینی کمپنی یومیہ گوادرکو3لاکھ گیلن پانی فراہم کرے گی اورحکومت بلوچستان80پیسافی گیلن کے حساب سے پانی خریدے گی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہناتھاکہ معاہدہ پاک چین دوستی …

مزید پڑھیئے

ووٹ کا مطلب یہ نہیں کہ ہر برائی کا لائسنس مل گیا۔شفقت محمود

لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مانسہرہ میں خطاب پرردعمل دیتےہوئے پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے کہاکہ ووٹ کا مطلب یہ نہیں آپ کو دنیا کی ہر برائی کا لائسنس مل گیااورنہ ہی اسمبلی کا کام قانونی اور کرمنل میٹرز پر رائے زنی کرنا ہے۔پاکستان تحریک …

مزید پڑھیئے

خوست میں ووٹرر رجسٹریشن آفس میں دھماکا-12افراد جاں بحق

خوست : افغانستان کے صوبے خوست میںمیں دھماکا ، جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 33 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا افغانستان کے صوبے خوست میںووٹرر رجسٹریشن آفس میں ہوا، ریسکیو کی ٹیموں نے دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیئے

آصف زرداری اور عمران خان شکست نہ دے سکے تو چور دروازےسے نکالا گیا۔نواز…

مانسہرہ:مسلم لیگ (ن) کا مانسہرہ میں سیاسی پاورشو، قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عمران زرداری 2013 میں مجھے شکست نہ دے سکے تو چور دروازے سے نااہل کرادیا،مجھے فارغ کردیا نا اہل قرار دے دیا گیا ہے ،کیوں کہ ،نوازشریف نے اپنے بیٹے …

مزید پڑھیئے

لال شہباز قلندر عرس: گرمی سےدوروز میں 9زائرین جاں بحق

سیہون میں لال شہباز قلندر کے سالانہ عرس کا آج دوسرا روز ہے اور شدید گرمی کے باعث آج مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے، ایدھی سینٹر کے مطابق آج گرمی سے ہلاک ہونے والوں کا تعلق کراچی اور جھنگ سے ہے۔ انچارج ایدھی سینٹر معراج محمد کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھیئے

زرداری اور نیازی نے عوام کو مایوسی اور دکھوں کے سوا کچھ نہیں دیا،شہباز…

لاہور میںوزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور وزیر دفاع خرم دستگیر میں ملاقات ہوئی ہےجس میں دونوں سیاسی رہنماؤںنے سیاسی امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان اور آصف زرداری نے عوام کو مایوسی اور …

مزید پڑھیئے

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میںبارش، موسم خوشگوار

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلگ شہروں میںبارش کا سلسلہ جاری ہے جس نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، فیصل آباد اورساہیوال ڈویژن میں چند مقامات پر آندھی اور بارش متوقع ہے۔ گوجرانوالہ، بہاولنگر میں بھی رم …

مزید پڑھیئے

پریشانیوں میں گھرے شریف خاندان کیلئے خوشی کی خبر، مریم نواز نانی بن گئیں

گزشتہ کچھ عرصے سے پریشانیوں میں گھرے شریف خاندان میں خوشی کی خبر آئی ہے اور مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اور سابق وزیراعظم نوازشریف پڑنانا جب کہ ان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے شوہر نانا نانی بن گئے ہیں۔خاندانی ذرائع …

مزید پڑھیئے

متحدہ مجلس عمل کی بحالی سے بہت لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے۔سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چمکنی پشاور میں مدارس کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کہا جاتا ہے کہ متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کی بحالی سے بہت لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے، بجٹ میں دینی مدارس کیلئے کوئی پیسہ نہیں، اندھی بہری اور گونگی …

مزید پڑھیئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5کشمیری نوجوان شہید

سرینگر:بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی میں مظالم اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، ضلع شوپیاں میںبھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر پروفیسر سمیت 5 کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہید کردیا جس کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹے میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیریوں …

مزید پڑھیئے

راولپنڈی میںنامعلوم افراد نے ماں اور 3 بیٹیوں کو قتل کردیا

پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے خانپور میں گھر سے ماں اور بیٹیوں کی ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں ملی ہیں ،پولیس کے مطابق لاشوں کے قریب سے جوس کا ڈبہ بھی ملاہے تاہم لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے خان پور ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس کا کہناہے کہ پوسٹ مارٹم کے …

مزید پڑھیئے

بورے والا ۔ جوئیہ بنگلا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک

بورے والا کے تھانہ فتح شاہ کے علاقے جوئیہ بنگلا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مقابلے میں ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ مرنے والوں کی شناخت یاسرڈوگر، معراج مہل ساہوکا اور بوٹا سکھیرا کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس حکام کا …

مزید پڑھیئے

کوئٹہ ، کوئلے کی کانوں سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں،…

کوئٹہ میں کوئلے کی کانوں سے مزید 5 مزدوروںکی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد23 ہو گئی ، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق سوات کے علاقے شانگلہ سے ہے ،جاں بحق کان کنوں کی میتوں کو آبائی علاقے روانہ کردیا گیا۔ گزشتہ روز …

مزید پڑھیئے

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت کرنے کی…

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت کرنے کی سفارش کردی۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات جلد کرنے کے لیے سمری وزیراعلیٰ ہاوس بھجوا دی گئی ہے جس کے منظور ہونے کی صورت میں تعطیلات کا شیڈول تبدیل کردیا جائے گا۔صوبائی محکمہ …

مزید پڑھیئے

الیکشن پاکستان کے ہوں یا دنیا کے خلائی مخلوق کا کردار تو ہوتا ہی…

سکھر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ خلائی مخلوق تو ہے یہ تو سائنسدان بھی کہتے ہیں، خلائی مخلوق آسمانوں پر رہتی ہے دکھائی نہیں دیتی جب کہ پاکستان کے الیکشن ہوں یا دنیا کے الیکشن ہوں خلائی مخلوق کا …

مزید پڑھیئے

کراچی میں بجلی کی 10گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ، شہری پریشانی کا شکار

موسم گرما کے آغاز پر کراچی میں دن تو دن رات میں بھی بجلی کی عدم فراہمی شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10گھنٹے تک پہنچ گیا۔کئی علاقوں میں رات گئے بجلی کی عدم فراہمی پرعلاقہ مکین سڑکوں پر نکل …

مزید پڑھیئے

لیاقت آباد میں ایم کیو ایم کا سیاسی شو ناکام ہوا۔سعید غنی

ایم کیو ایم پاکستان کے جلسے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ لیاقت آباد کے ٹنکی گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کا سیاسی شو ناکام ہوگیا، کراچی کے عوام اب متحدہ کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ٹنکی …

مزید پڑھیئے

بھارتی مظالم کے خلاف آج مقبوضہ وادی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے بڑھتے مظالم اور نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیے جانے کے خلاف حریت رہنما سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی۔ اس موقع پر تمام اسکول، کالجز، کاروباری مراکز اور …

مزید پڑھیئے

(ن) لیگ آج مانسہرہ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان مسلم لیگ( ن) آج مانسہرہ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسے سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز بھی خطاب کریں گی ۔ جلسہ گاہ میں شرکاء کے بیٹھنے کیلئے کرسیاں لگائی گئی جا …

مزید پڑھیئے

برطانوی شہزادے کی دلہنیا میگھن کیلئے شادی کا بیش قیمت جوڑا تیار

برطانوی ٹی وی کے مطابق19 مئی کو سینٹ جارج چیپل ونڈسر میں ہونیوالی شادی کی تقریب میں میگھن بیش قیمت گاون زیب تن کریں گی ۔تقریب میں 600 خاص مہمان مدعو ہونگے جسے دنیا بھر سے کروڑوں لوگ ٹی وی پر دیکھ سکیں گے ۔دلچسپ بات یہ ہے کہ شہزادہ …

مزید پڑھیئے

ای سگریٹ میں ملایا جانے والا کیمیکل انسانی خون کیلئے خطرناک

الیکٹرانک سگریٹ بھی اتنے ہی خطرناک ہیں، جتنے تمباکو سے بھرے ہوئے سگریٹ ہوتے ہیں۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الیکٹرانک سگریٹ میں ملائے جانے والے فلیور میں زہریلا کیمیکل ملایا جاتا ہے، جو بجلی سے چارج ہونے کے بعد مزید زہریلا بن کر انسانی صحت …

مزید پڑھیئے

انتخابات میں تاخیرسے ملک کا نقصان ہوگا۔وزیر ریلوے

لاہور:ـوفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ اگر انتخابات میں تاخیر ہوئی ملک کا نقصان ہوجائے گا،رسہ کشی کرکے اور ٹانگیں کھینچ کر ملک آگے نہیں جائے گا۔انہوںنے کہاکہ ہماری اتنی کردار کشی کی گئی جو کبھی سوچا بھی نہیں تھا،جوماحول بن رہا ہے بطور سیاسی کارکن اس پر …

مزید پڑھیئے

ٹنکی گرائونڈجلسے کے بعد پی پی نے متحدہ کوایک بار پھر نئی ٹینشن دینے…

کراچی: ٹنکی گرائونڈ کے کامیاب جلسے کے بعد پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو ایک بار پھر نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی، 12 مئی کو گلشن اقبال میں جلسے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہناتھاکہ ملک میں سیاست کی اجازت سب کو ہے، عوام …

مزید پڑھیئے

ایم کیو ایم کے گڑھ میں ایم کیو ایم کا دفتر بند -پتنگ اور…

کراچی:ایم کیوایم کے لیے کراچی میں مشکلات بڑھنے لگیں، ایم کیو ایم کا گڑھ ایم کیو ایم سے چھین لیا گیا، لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس علاقہ مکینوں نے بند کردیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس ختم، پتنگ اور جھنڈا اتار دیا گیا۔نجی ٹی وی …

مزید پڑھیئے

آج ٹنکی گراؤنڈ کے جلسے نے ساری نوٹنکیوں کو جواب دے دیا۔عامر خان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا ٹنکی گرائونڈ میں جلسہ ، کارکنوں سے خطاب کرتےہوئے رہنما ایم کیو ایم عامر خان نے کہاکہ میں مہاجر تھا ہوں اور رہوں گا،کوئی مجھ سے میری شناخت نہیں چھین سکتا،آج ٹنکی گراؤنڈ کے جلسے نے ساری نوٹنکیوں کو جواب دے دیا،آج کاجلسہ پیغام دےرہا …

مزید پڑھیئے

کراچی میں ایم کیو ایم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔عارف علوی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہاکہ ہم پنجابی پٹھان مہاجر کے نام پر کراچی اور سندھ کو بٹنے نہیں دیں گے،کراچی میں اب ایم کیوایم کی کوئی گنجائش نہیں۔جبکہ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے نے کہا کہ شہر کو دوبارہ لسانی سیاست کی طرف …

مزید پڑھیئے

پانامااور اقامہ میں پھنسے نواز شریف کوآج خلائی مخلوق نظر آرہی ہے۔ناصر حسین شاہ

سکھر:وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نے کہاکہ نوازشریف بوکھلاہٹ کاشکارہیں،نوازشریف جب سےپاناما،اقامہ میں پھنسےہیں انہیں خلائی مخلوق نظرآرہی ہے،بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونےسےان کےجھوٹ کااندازہ لگایاجاسکتا ہے۔ انہوں نے آئندہ الیکشن وقت پر نہ ہونے سے متعلق بات کرتےہوئے کہاکہ الیکشن وقت پرنہ ہوئےتوپیپلزپارٹی بھی دیگرجماعتوں کےساتھ احتجاج کرے گی۔وزیر …

مزید پڑھیئے

ایم کیو ایم کو لیڈر اور پاکستان کو تبدیلی کی ضرورت ہے۔سابق صدر مشرف

دبئی : سابق صدر اور (ر) جنرل پرویز مشرف نے کہاکہ ایم کیو ایم دھڑوں میں تقسیم ہےاس لیے وہ نسشتیں نہیں نکال سکتی اور ایم کیو ایم کو ایک لیڈر کی ضرورت ہے، تمام لسانی گروہوں کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ سابق صدر نے کہاکہ میں لفظ مہاجر اور ایم …

مزید پڑھیئے

عدلیہ ریاست کا تیسرا بڑا ستون ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہاکہ عدلیہ ریاست کا تیسرا بڑا ستون ہے، عوامی حقوق کے تحفظ کی ذمے داری ہماری ہے، کسی کو بنیادی انسانی حقوق سلب کرنے کی اجاز ت نہیں دیں گے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ہم اپنے حلف سے …

مزید پڑھیئے

کندیاں اور گرد نواح میں بارش -گرمی کا زور ٹوٹ گیا-موسم خوشگوار

کنڈیاں : رینالہ خورد، کلور کوٹ ، کندیاں اور گرد نواح میں بارش،بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیاہے، پاکپتن اور گرد نواح میں بارش ، بارش سے گرمی کا روز بھی ٹوٹ گیاہے ، اس کے علاوہ پشاور شہر ، سرگودھا ، ساہیوال ، ٹوبہ ٹیگ سنگھ اور گرد نواح میں بھی بارش سے موسم …

مزید پڑھیئے