تازہ ترین

اسرائیلی فوج کی حماس کے عسکری ونگ کے مرکز پر وحشیانہ بمباری

غزہ:قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کونقصان پہنچا۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے عسقلان کے مقام پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے …

مزید پڑھیئے

انتخابات2018 کا سکیورٹی پلان فائنل۔سکیورٹی پاک فوج کے سپرد ہوگی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے انتخابات2018 کا سکیورٹی پلان فائنل کر لیا ،جس کے تحت انتخابات 2018 میں سکیورٹی پاک فوج کے سپرد ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں پاک فوج، رینجرز، ایف سی او رپولیس کی مدد لی جائے گی ،الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں کو پولنگ اسٹیشن کی سکیورٹی …

مزید پڑھیئے

امریکا میں قتل ہونے والی سبیکا کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا

کراچی:امریکی اسکول میں فائرنگ کے واقعہ میں قتل ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کا جسد خاکی امریکا سے پاکستان پہنچ گیا ۔کراچی ایئرپورٹ پر سبیکا شیخ کے جسد خاکی کو اے ایس ایف کے گارڈز نے سلامی دی جس کے بعد میت ان کے والدین کےحوالے کردی گئی جو …

مزید پڑھیئے

فلسطین کی آزادی کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں۔وزیر اعظم رامی حمداللہ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی وزیر اعظم رامی حمداللہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اسرائیلی مظالم پر اقوام متحدہ کا خصوصی سیشن بلایاجائے اور اسرائیل کے خلاف سیاسی و …

مزید پڑھیئے

ایران سے دہشت گردی روکنے کا مطالبہ خواب خیال نہیں۔ مائک پومپیو

واشنگٹن:امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیونے کہا ہےکہ ایران کو دیئے گئے اہداف اتنے مشکل نہیں جتنے نظرآتے ہیں۔دہشت گردی روکنے کا مطالبہ خواب خیال نہیں ہے۔ایرانی عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں کیسی قیادت چاہیے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیونے کہا ہےکہ ایران کو دیئے گئے اہداف اتنے مشکل …

مزید پڑھیئے