ٹرین کے انجن کی ٹرالی تباہ ہوگئی اور کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پریشانیوں کا بوجھ ہڈیاں کھوکھلی کر سکتا ہے-نئی تحقیق
الجھن اورپریشانی سے ہڈیاں وقت سے پہلے ہی کمزورہونے لگتی ہیں،وٹامن ڈی کی سطح غیرمتوازن ہوجاتی ہے
مزید پڑھیئےسودن کےپلان سے پہلےعوام 5سال کاحساب مانگتے ہیں۔مریم اورنگزیب
یو این ڈی پی کی رپورٹ نے ان کی کارکردگی کا پول کھول دیاہے
مزید پڑھیئےکراچی، جھگیوں میں آگ لگ گئی-1بچی جل کر ہلاک
آگ سلینڈر پھٹنے سے لگی جس سے 200سے زائد جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں
مزید پڑھیئےعمران خان کےکیے گئے دعووں پر عمل صفر ہوتاہے۔احسن اقبال
اب قوم کوفیصلہ کرناہےترقی میں استحکام چاہیےیاپھر رکاوٹ چاہیے
مزید پڑھیئےایم این اےشاہ نواز خان کیخلاف جانچ پڑتال کا حکم
شاہ نواز خان کیخلاف حسن ابدال کے پرائمری اسکول کی عمارت پرقبضے کا الزام ہے
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 پاکستانی بھائی قتل
دونوں بھائی گزشتہ 6 سال سے کاروبار کےسلسلے میں جنوبی افریقا میں مقیم تھے۔
مزید پڑھیئےہولناک بم دھماکے سے قندھار لرز اٹھا-16 ہلاک
شہر پر دھویں کے بادل چھا گئے-ایک روز قبل دھماکے کی تحقیقات کا طالبان اعلان
مزید پڑھیئےبھارت سے دوستی کا خواہشمند سابق جرنیل ویزے سے محروم
دونوں ملکوں کے درمیان امن کا پیغام شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا
مزید پڑھیئےکراچی میں پہلے شیطان رہتے تھے-نجات مل گئی-وزیراعلیٰ سندھ
سندھ اسمبلی میں تقریر کے دوران مراد علی شاہ کا اپوزیشن پر طنز۔ شرم دلاتے رہے۔
مزید پڑھیئے24گھنٹے کے دوران بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا خطرہ
طوفان سے پاکستان کے ساحلی مقامات پر کوئی بھی اثرات نمودار نہیں ہوں گے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےجی ایم فلائٹ آپریشن کی نئے عہدے پر تقرری اور ترقی خلاف ضابطہ قرار
گورنمنٹ کمرشل آڈٹ نے انکشاف کیا ہے انور ندیم جعلی ڈگری کے مالک ہیں
مزید پڑھیئےپاک-بھارت آبی تنازع: عالمی بینک نے مذاکرات کا آغاز کردیا
آبی تنازع پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے پاکستانی حکام عالمی بینک سے رابطوں میں مصروف۔
مزید پڑھیئےنیب مقدمات: شہباز شریف کے داماد مسلسل تیسری بار غیر حاضر
عمران علی یوسف نیب میں زیر تفتیش بدعنوانی کے 2 مقدمات تفتیش جاری ہے
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ :حکم کی خلاف ورزی پر 8 چینلز کو نوٹسز جاری
کیس کی سماعت بدھ 23 مئی تک ملتوی ۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے خیبرپختونخوا تباہ ،زرداری نے کراچی’’ کرچی کرچی‘‘ کردیا،شہبازشریف
عمران خان 100 دن کے پلان نہیں بلکہ 5سال کا حساب دیں۔وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈلاک برقرار
نوازشریف کسی سابق جج یا بیوروکریٹ کے نام پررضامندنہیں ۔ ذرائع
مزید پڑھیئےخاتون نیوز کاسٹر، مرد اینکر کو خوبصورت کہنے پر معطل
کویت کی وزارت اطلاعات نے خاتون کے عمل کو غیر پیشہ وارانہ قراردیکر انہیں معطل کردیا
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پارلیمانی جماعتوں کا مختلف ناموں پر غور
پیپلزپارٹی کی جانب سے 3 نام زیر غور ہیں
مزید پڑھیئےطالبان کے حملوں میں افسران سمیت 14 پولیس اہلکار ہلاک
طالبان نے صوبہ غزنی کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کی (ن) لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کی تعریف
ہماری بہت اچھی سوشل میڈیا ٹیم ہے۔ مریم نواز
مزید پڑھیئےروس میں ریت کا طوفان: 39 افراد زخمی
طوفان میں شہریوں کو رہنا مشکل ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں مرغی کی قیمت آسمان کو پہنچنے کے بعد نیچے آنے لگی
برائیلر مرغی 184روپے سے کم ہوکر 170روپے فی کلو پرآگئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس
ملکی انفراسٹرکچر اور توانائی کے شعبوں سے متعلق 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے عام انتخابات پر 20 ارب سے زائد اخراجات کا ابتدائی تخمینہ…
الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کے لیے 20 ارب سے زائد کے اخراجات کا تخمینہ لگایا ہے۔
مزید پڑھیئےبھانجے کو قتل کرنے والا سفاک ماموں گرفتار
15 مئی کی صبح اپنے بھانجے کو اپنے گھر میں تیز دھار آلے سے قتل کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےعدلیہ مخالف ریلی کیس کی سماعت 24 مئی تک ملتوی
دو ملزمان نے تحریری معافی نامے عدالت میں پیش کردیئے۔
مزید پڑھیئےسابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی ضمانت منظور
5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا
مزید پڑھیئےکوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران بم بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی
کارروائی کے دوران 200 کلو بارود اور خودکش جیکٹس سمیت اسلحہ برآمد۔
مزید پڑھیئےسبیکا شیخ کی نماز جنازہ حکیم سعید گرائونڈ میں ہوگی
امریکہ میں قتل پاکستانی طالبہ کی میت منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی پہنچنے کا امکان
مزید پڑھیئے