وزیر اعظم عمران خان 21جولائی کو 3روزہ دورے پر امریکہ جائیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کا کتا اردو میں بھونکتا ہے۔شہباز گل کا انکشاف
بلاول اور بختاور کے کتے انگریزی کھانا کھاتے ہیں ۔
مزید پڑھیئےن لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کی 6 ہزار کنال بے نامی اراضی ضبط
ضبط کی گئی اراضی ملازمین کے نام پر رکھی گئی تھی جنہیں نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےنیب نے بلاول بھٹو زرداری کو بری کردیا
پارک لین پیراتھن کیس جعلی اکاونٹ کیس کا اہم ترین کیس تھا جس میں بلاول بھٹو زرداری کو ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے’’دل دل پاکستان‘‘ نغمے کے شاعر نثارناسک انتقال کرگئے
انہوں نے آخری ایام حکومتی بے حسی اورغربت کے باعث نہایت کسمپرسی میں گزارے۔
مزید پڑھیئےچینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار
ملزم راشد بروہی کو خلیجی ریاست سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےحافظ سعید ودیگر رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج
کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر تفتیش اور تحقیق کے بعد یہ کارروائی کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان امن و ترقی کی راہ پرگامزن ہے۔آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں خطے کی سیکیورٹی اور ملکی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےلیبیا میں تارکین وطن کے حراستی مرکز پر فضائی حملہ۔44 افراد ہلاک
حملے کا الزام لیبیا کی باغی فوج لیبین نیشنل آرمی کے سربراہ خلیفہ ہفتر پر عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور ایئرپورٹ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
مقتولین کی شناخت زین اور نفیس کے ناموں سے ہوئی جو عمرہ ادا کر کے واپس پہنچے تھے۔ملزمان گرفتار۔
مزید پڑھیئےنیب نے آصف زرداری کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی
بدعنوانی ملکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔چیئرمین نیب
مزید پڑھیئےجس کے چاہیں گھٹنے دبائیں،این آر او نہیں دوں گا۔عمران خان
شریف اور زرداری خاندان اپنا آدھا پیسہ بھی واپس لے آئیں توملک کا قرضہ ختم ہوجائے گا۔
مزید پڑھیئےگرفتار سیاستدانوں کی جیلوں میں عام افراد سے ملاقات پر پابندی
کوٹ لکھپت جیل میں قید نوازشریف کے گھر سے آئے کھانے اور ڈاکٹرکوچیکنگ کے بعد اندر جانے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیئےحکومت سے ٹی وی پر تقریر کروا لیں لیکن کام نہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی
کوئی بیوروکریٹ ڈر کی وجہ سے ٹھیک کام بھی کرنے کیلیے تیار نہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت نے کنٹرول پر دھماکہ کر دیا۔پاک فوج کے پانچ جوان شہید
دھماکا بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا واضع ثبوت ہے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےعمران نیازی کے اندر ہٹلر کے جراثیم ہیں.شہباز شریف
خود مخبر بن کر رانا ثںا اللہ پر جھوٹا اور بے بنیاد کیس بنوایا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبھارت نے بنگلادیش کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا
بھارت کے 315 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 286 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےامریکہ نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشتگرد قراردیدیا
فہرست میں جند اللہ ، فدائین اسلام اورجیش العدل بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےحجاج کرام کو 25 سے 58 ہزار روپے واپس ملیں گے۔وزیر مذہبی امور
پہلی مرتبہ ایک لاکھ 75 ہزار سے بڑھ کر دو لاکھ حاجی اپنا فریضہ ادا کریں گے۔ نور الحق قادری
مزید پڑھیئےفرعون اعظم !کل تمھاری باری آئی توچیخنا مت!۔مریم نواز
پارلیمانی پارٹی فیصلوں کا علم نہیں کیونکہ وہ پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں ۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے ورلڈ ٹیم اسنوکر کپ میں بھی بھارت کو شکست دیدی
پاکستان کی جانب سے محمد بلال اور اسجد اقبال پر مشتمل ٹیم نے بھارت کے پنکج ایڈوانی اور لکشمی راوت کی ٹیم کو شکست دی۔
مزید پڑھیئےیوسف رضا گیلانی رہبر کمیٹی کے سربراہ بنے تو کوئی اعتراض نہیں۔فضل الرحمن
ن لیگ کی رائے ہے کہ رہبر کی کمیٹی کی سربراہی بھی اس کو کرنی چاہیے جس نے اے پی سی کی سربراہی کی۔
مزید پڑھیئےخود کش حملے روکنے میں ناکامی۔سری لنکن پولیس چیف اور سیکریٹری دفاع گرفتار
دونوں افسران گرفتاری کے وقت اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کی پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس توہین عدالت ہے
سپریم کورٹ میں منی لانڈرنگ کا اعتراف کرنے والا سرکاری وسائل استعمال کررہا ہے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےرانا ثناءاللہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
ان کے مؤکل پر سیاسی کیس بنا کر گرفتاری ڈالی گئی ہے.وکیل رانا ثنا اللہ
مزید پڑھیئےکرپشن میں ملوث ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کا حکم
کرپشن میں سزا یافتہ افراد کو وی آئی پی جیل میں نہ رکھا جائے۔عمران خان
مزید پڑھیئےایران آگ سے کھیلے گا تو اپناہی نقصان کرے گا۔ٹرمپ
تہران حکومت حد سے تجاوز نہ کرے، مشرق وسطیٰ کا امن برباد نہیں کرنے دیں گے۔امریکی صدر
مزید پڑھیئےآپ کو تو سپریم کورٹ نے نااہل قراردیاہے۔صحافی
سرکاری پریس کانفرنس میں کیاکررہصحافیے ہیں؟ صحافی کے سوال پر جہانگیر ترین کا انوکھا جواب
مزید پڑھیئےورلڈکپ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 9وکٹوں پر315رنز بنا سکی۔
مزید پڑھیئےکرپشن کی رقم مرنے کے بعد بھی واپس کرنا ہوگی۔سپریم کورٹ
لوگ ساری عمر کرپشن کے پیسے استعمال کرتے ہیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos