آسام رائفل میں تعینات میجر جنرل جسوال کے خلاف کورٹ مارشل مکمل ہوگیا، آرمی چیف نے سزا کی توثیق کردی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سخت ترین کرفیو کے باوجود ہزاروں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے
بھارتی دہشتگرد فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس کی شیلنگ اور پیلٹ گن استعمال کی۔
مزید پڑھیئےبھارت اقوام متحدہ میں بے نقاب ہوگیا۔شاہ محمود قریشی
سلامتی کونسل کے اجلاس نے ثابت کردیا کہ یہ بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے۔
مزید پڑھیئےکشمیراندرونی معاملہ ہے،بھارتی دعویٰ غلط ثابت ہو گیا۔ملیحہ لودھی
سلامتی کونسل کے تمام اراکین نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرتشویش کا اظہارکیا جس پران کے شکرگزارہیں۔
مزید پڑھیئےکشمیر متنازع علاقہ ہے۔اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،چینی مندوب
سلامتی کونسل اجلاس میں تمام 15 ممالک نے مقبوضہ کشمیر اور وہاں انسانی حقوق کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےمیں وزیر خزانہ نہیں’’وزیر خالی خزانہ‘‘ تھا۔اسد عمر
وزیراعظم سخت فیصلے لے رہے ہیں،غیر مقبول فیصلوں کی وجہ سے ان کی سیاسی ساکھ بھی متاثر ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری تین روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
آصف زرداری نے روسٹرم پر آ کر کہا کہ یہ لوگ نماز بھی نہیں پڑھنے دیتے، عید کی نماز بھی نہیں پڑھنے دی گئی۔
مزید پڑھیئےمسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس شروع ہوگیا
کشمیر کے معاملے پر ہونے والے اجلاس کوکوئی ممبر ویٹونہیں کرسکتا، اس وقت سلامتی کونسل کی میزپرکوئی قرارداد نہیں۔سفارتی ذرائع
مزید پڑھیئےپی آئی اے سے حاجیوں کی واپسی آج سے شروع
بعد ازحج پروازوں کے پہلے روز 900 سے زائد حجاج کرام کراچی، اسلام آباد اور فیصل آباد پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےکشمیر کی صورتحال۔عمران خان نے ٹرمپ کو فون گھما دیا
وزیر اعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بھارت کے غاضبانہ اقدامات اورمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگا ہ کیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں پابندیاں چند روز میں ختم کردی جائیں گی۔بھارتی حکومت
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت 88 ہزار 400 روپے کی بلند ترین سطح پر…
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 100 روپے اور 86 روپے کا اضافہ ہوا ۔
مزید پڑھیئےبھارت نے ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی
مستقبل میں کیا ہوگا، وہ حالات پر منحصر ہے۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پراشتعال انگیزی۔پاک فوج کا ایک اور جوان شہید
دوسری جانب پاک فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
مشترکہ آپریشن جنگلوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ۔مسجد میں بم دھماکہ،امام مسجد سمیت 5 افراد شہید،12زخمی
امام مسجد کے منبرکے نیچے ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےروس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی حمایت کردی
کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے کی مخالفت نہیں کریں گے۔ روسی مندوب
مزید پڑھیئےپاکستانی امپائرعلیم ڈار نےعالمی ریکارڈ برابر کر دیا
انہوں نے یہ اعزاز لندن میں کھیلے جانے والے ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ حاصل کیا۔
مزید پڑھیئےایل او سی پر اشتعال انگیزی۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پھر دفترخارجہ طلبی
بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر شدید احتجاج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےایل این جی کیس۔شاہد خاقان عباسی کے ریمانڈ میں14 روز کی توسیع
جج محمد بشیر نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسارکیا کہ مزید کتنا ریمانڈ چاہیے، جس پرنیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ 14 روز کا مزید ریمانڈ چاہیے۔
مزید پڑھیئےتجزیہ کار ارشاد بھٹی کاملک بھر کے پریس کلبز میں داخلہ بند
ٹی وی چینلز پر تجزیہ کار کا لبادہ اوڑھ کر "ایجنٹ " کا کردار ادا کرنیوالے" پیرا ٹروپر"کو صحافی اپنی صفوں میں برداشت نہیں کرسکتے۔صحافی رہنما
مزید پڑھیئےپاکستان و دنیا بھر میں بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر…
اسلام آباد،کراچی،لاہور،مظفر آباد،کوئٹہ،پشاور اور دیگر شہروں میں بھارت کیخلاف ریلیاں نکالی گئیں۔
مزید پڑھیئےپیمرانے بھارت میں بننے والے اشتہارات دکھانے پر پابندی لگا دی
ایسے اشتہارات جن میں بھارتی اداکار، فنکار یا گلوکار وغیرہ موجود ہوں، قومی ٹیلی وژن چینلزپرنشرکرنے پر پابندی ہو گی۔
مزید پڑھیئےبھارتی صحافیوں نے مودی کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کو دکھا دیا
وادی میں’آل از ویل نہیں بلکہ آل از ہیل‘ ہے،مقبوضہ کشمیر کے حالات دنیا کو بتانے والے صحافیوں کی زبان بند کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےلندن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مسلمانوں اور سکھوں کا احتجاج
شرکانے کشمیر بنے گا پاکستان، خالصتان کی تحریک کے حق میں نعرے اور آزادی کے پرچم لہرادیے ۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس کے غنڈے بھیجے جا رہے ہیں۔وزیراعظم
کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی۔عمران خان
مزید پڑھیئے50 سال بعدمسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
بھارت نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی مگر ناکام رہا۔
مزید پڑھیئےناگا لینڈ نے بھارت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
ناگا لینڈ کبھی بھارت کا حصہ نہیں رہا کیونکہ ہماری اپنی زبان، اپنا مذہب اور اپنا کلچر ہے
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،3 پاکستانی فوجی جوان شہید
پاک آرمی نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں 5 بھارتی فوجی مارے گئے جبکہ کئی زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےبختاور اور آصفہ کو آصف زرداری سے ملنے سے روک دیا گیا
ملاقات کرانے سے انکار کر کے نیب نے دراصل توہین عدالت کی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos