تازہ ترین

باصلاحیت قیادت ملنے تک حالات بہتر نہیں ہونگے۔خالد مقبول صدیقی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کوباصلاحیت قیادت ملنے تک حالات بہتر نہیں ہوں گے۔کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہناتھا کہ ہم اپنے حصے کاپاکستان اپنے کندھوں پر اٹھا کر لائے ہیں،کیسے ممکن ہے کہ جنوبی پنجاب کاصوبہ بنے اورجنوبی …

مزید پڑھیئے

سی ٹی ڈی کی کارروائی۔ دہشت گرد گرفتار۔ دستی بم برآمد

ملتان: سی ٹی ڈی نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کر کے دستی بم برآمد کر لیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے ملتان کے علاقے سخی غوث الاعظم روڈ پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایک دہشت گر د کو دھر لیا ،گرفتار ملزم …

مزید پڑھیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلا س 13جون کو طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلا س 13جون کو طلب کرلیا گیا ،اجلاس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور ہوم سیکریٹریز شرکت کریں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلا س 13جون کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں چاروں …

مزید پڑھیئے

کشمیر میں بھارت ریاستی دہشت گرد ی کامرتکب ہے۔حافظ سعید

فیصل آباد: جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ہم بھارت سے مذاکرات کے مخالف نہیں لیکن اس کے دہشت گردانہ کردار کو بھی سامنے رکھنا چاہیے ،مقبوضہ کشمیر میں بھارت بدترین ریاستی دہشت گرد ی کامرتکب ہورہاہے ۔پاکستان کوکشمیر کامسئلہ بھرپور انداز میں …

مزید پڑھیئے

امپائر کے اشارے سے کوئی اقتدار میں نہیں آئیگا۔مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ امپائر کی انگلی کے اشارے سے کوئی اقتدار میں نہیں آئیگا فیصلہ عوام کے ووٹ سے ہی ہوگا ،تحر یک انصاف کی ہر خواہش دم توڑ رہی ہے کیونکہ مسلم لیگ ن میں …

مزید پڑھیئے

جو اپنی جماعت سے وفادارنہیں وہ کسی اور سے کیا وفا کریںگے؟خورشید شاہ

سکھر:پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ،جو اپنی جماعت سے وفادرا نہ ہوئے وہ لوٹے کسی اور سے کیا وفا کریںگے؟ پی ٹی آئی کے سونامی کا پول …

مزید پڑھیئے

نوازشریف او رمریم آج 5دن کیلئے لندن چلے جائیںگے

لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازآج 5روز کیلئے لندن روانہ ہونگے جہاں پر وہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے اور عید بھی لندن میں ہی گزاریں گے ۔ نواز شریف اور مریم نواز لندن میں پانچ دن قیام کریں گے اور کلثوم …

مزید پڑھیئے

ملک و قوم کو لوٹنے والوں کی سیاست ختم ہونے والی ہے۔اعجازچوہدری

لاہور: تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و امیدوار این اے 133 اعجاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ 25جولائی کو ملک و قوم کو لوٹنے والوں کی سیاست کا خاتمہ ہو جائے گا ۔ اعجاز چوہدری کا کہناتھا کہ پنجاب سمیت پورا ملک تحر یک انصاف کا گڑھ بن چکا …

مزید پڑھیئے

شہباز شریف کراچی سے الیکشن نہیں لڑیں گے۔ مشاہداللہ خان

لاہور:مسلم لیگ ن کراچی کے سینئر رہنمامشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ سینئر قیادت کے مشورے پر شہباز شریف نے کراچی سے عام انتخابات 2018میں حصہ لینے کا فیصلہ ملتوی کردیاہے اور اب وہ کراچی کے کسی حلقے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائیں گے ۔نجی ٹی وی چینلز کے …

مزید پڑھیئے