میں تو اپنی زندگی کی گارنٹی نہیں دے سکتا تو نواز شریف کی زندگی کی کیسے گارنٹی دوں ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انصارالاسلام پر پابندی۔وزارت داخلہ کا افسر کل عدالت طلب
وزارت داخلہ عدالت کو مطمئن کرے کہ کسی کو سنے بغیر کیسے پابندی لگا دی؟۔
مزید پڑھیئےباجوڑ میں جے یو آئی ایف کے رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی
مفتی سلطان محمد کو تین گولیاں لگیں،انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےشوکت یوسف زئی راستے میں آئے تواسلام آباد لے جائیں گے۔اکرم درانی
وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات کے انعقاد تک رہبر کمیٹی اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف نےحاضری سے استشنیٰ کی درخواست دائر کر دی
طبیعت خراب ہے کل پیش نہیں ہو سکتا،اس لیے حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان بپھرگیا، کراچی کی ساحلی بستیوں میں پانی داخل
شہر قائد سمیت سندھ میں آج سے بدھ تک بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی
مریم نواز جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں جو تحقیقات ہونی تھی ، وہ ہو چکی ہیں۔وکیل مریم نواز
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے اسلام آباد میں کشمیر فریڈم ٹری لگادیا
عمران خان سے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےدفترخارجہ میں ویڈیو بنانے پر حریم شاہ نے معافی مانگ لی
میرا گزر دفتر خارجہ کے باہر سے ہوا تو مجھے پتا چلا کہ شاہ محمود قریشی آئے ہوئے ہیں جن کی میں بہت بڑی مداح ہوں،وہ میرے والد کی جگہ ہیں اورقابل احترام ہیں،ان سے ملنا میرے لیے فخرکی بات ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری۔2 کشمیری نوجوان شہید
قابض فوج نے شوپیان میں نام نہاد سرچ آپریش کے دوران نوجوانوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ نے پہلی رکاوٹ عبور کرلی
مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کا کنٹینر سپرہائی وے پر پل کے نیچے پھنس گیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک۔گردوں کا نظام بھی متاثر
تازہ ترین رپورٹس میں سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس پچیس ہزار رہ گئے۔
مزید پڑھیئےحکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ پر مذاکرات کامیاب
حکومت جلسے یا دھرنے کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔ پرویز خٹک
مزید پڑھیئےمیری پیدائش چمن میں ہوئی۔ حافظ حمداللہ نے خاموشی توڑ دی
گھر کا نمبر 1310 ہے جو کہ میرے والد کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ اور ہماری پراپرٹی پرموجود ہے ۔
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کی طبیعت ناساز۔امراض قلب اسپتال داخل
خورشید شاہ کو بلڈ پریشر اور ذیابطیس کے امراض لاحق ہیں اور ان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےخواجہ سعد رفیق کو پیرول پر رہا کر دیا گیا
ن لیگی رہنما نے ساس کے انتقال پر جنازے میں شرکت کے لیے درخواست جمع کرائی تھی۔
مزید پڑھیئےبھارتی مظالم کیخلاف کشمیریوں کا 72 واں یوم سیاہ
مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی زیر قیادت آزادی مارچ کا آغاز
جب پورا ملک اکٹھا ہوگا تو کیا ہوگا، عمران خان کو استعفیٰ دینا ہوگا۔مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھیئےداعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک
ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔روسی میڈیا
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن وقت سے پہلے باہر نکل آئے۔مولانا حامد الحق
ہم نے کبھی طلبا کو یہ نہیں کہا کہ ملک کے اندر یا باہر جا کر جہاد کریں۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی لگا دی
بھارت نے سعودی عرب جانے کیلیے فضائی حدود کے استعمال کیلیے پاکستان سے اجازت مانگی تھی۔
مزید پڑھیئےاولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ۔ پاکستان اور ہالینڈ کامیچ 4-4 گول سے برابر
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور فیصلہ کن کوالیفائنگ میچ آج کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئے’ کیار‘بحیرہ عرب کی تاریخ کا طاقتور ترین طوفان قرار
سندھ کے قریب سمندر میں 9سے 10 فٹ لہریں بلند ہونے کا اندیشہ
مزید پڑھیئےجمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللّٰہ گرفتار
جمعیت علمائے اسلام ف نے بھی مفتی کفایت اللّٰہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی
مزید پڑھیئےمعروف نعت خواں یوسف میمن انتقال کرگئے
ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر پہاڑی مسجد شہید ملت روڈ پر ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو عبوری ضمانت پر رہا کر دیا گیا
نواز شریف کی روبکار ملتے ہی جیل کا عملہ سروسز اسپتال پہنچ گیا جس پر نواز شریف نے روبکارپردستخط کردیے۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ۔ڈیل کی باتیں کرنے والے اینکرز کی سرزنش
عدالت نے محمد مالک ،حامد میر ،سمیع ابراہیم ،عامر متین اور کاشف عباسی سے تحریر ی جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی درخواست ضمانت۔سماعت آدھے گھنٹے کیلیے ملتوی
میڈیکل بورڈ کہتا ہے کہ مریض کی حالت خراب ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بیان حلفی کیوں نہیں جمع کرایا گیا؟۔عدالت
مزید پڑھیئےپہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو 14رنز سے شکست
کپتان بسمعہ معروف کو عمدہ اننگز کھیلنے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر)صفدرکی درخواست ضمانت مسترد
،سیشن کورٹ نے پراسیکیوشن کی کیس منتقلی کی درخواست بھی مسترد کردی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos