تازہ ترین

ن لیگی رہنماؤں کا نگراں وزیراعلیٰ حسن عسکری پر تحفظات کا اظہار

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے حسن عسکری کے بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے سابق وزیر قانون پنجاب راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ حسن عسکری کی بطور نگراں وزیراعلیٰ تقرری پر تحفظات ہیں۔ حسن عسکری کی تقرری پر تحریری طور پر …

مزید پڑھیئے

انسانوں کی عمرمیں اضافہ کرنے والی جڑی بوٹیوں کا انکشاف

اوٹاوا:طویل عمر کی خواہش ہر کسی کو ہوتی ہے لیکن اس کا حصول کیسے ممکن ہویہ بات آج تک کوئی نہیں جان سکا؟ اب کینیڈا کے سائنسدانوں نے اس سوال کے جواب میں پاکستان اور بھارت میں عام پائی جانے والی تین جڑی بوٹیوں کے نام بتا دیئے ہیں جن …

مزید پڑھیئے

پنجاب پولیس میں تقرر تبادلوں پر پابندی عائد۔ نوٹیفکیشن جاری

لاہور: عام انتخابات کے پیش نظر محکمہ پولیس پنجاب میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، پابندیوں کا نوٹیفکیشن ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو بابر بخت قریشی نے آئی جی پنجاب کے حکم پر جاری کیا، پابندی الیکشن کمیشن کی …

مزید پڑھیئے

حیدر عباس رضوی 2سال غائب رہنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

کراچی:ایم کیو ایم رہنماحیدر عباس رضوی کافی عرصہ غائب رہنے کے بعد کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے ،ان کی پاکستان آمد کو کراچی کی سیاست میں نئی کروٹ قراردیاجا رہاہے۔کینیڈا سے کراچی آمد کے بعد حیدر عباس رضوی ایم کیو ایم بہادر آباد مرکز گئے اور خالد مقبول صدیقی سمیت …

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کواللہ کی پکڑ کاسامنا ہے ۔رانا ثناءاللہ

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ تحریک انصاف کواللہ کی پکڑ کاسامنا ہے ۔ کوئی بھی اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کتاب لکھ کر شیئر کر سکتا ہے ۔ ریحام خان نے بھی بلیک میلنگ کے باعث ملک چھوڑا تھا۔ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیئے

ایم کیو ایم کے حوالے سے بڑی اچھی خبر آسکتی ہے۔ٹیسوری

کراچی:ایم کیو ایم کے رہنما کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے حوالے سے 24گھنٹے میں بڑی اچھی خبر آسکتی ہے۔ عامر لیاقت تحریک انصاف میں مطمن نہیں ہیں اور بہت جلد وہ ایم کیوایم میں واپس آجائیں گے ۔ کامران ٹیسوری نے عامر لیاقت کے حوالے …

مزید پڑھیئے

ریحام کی کتاب اشاعت سے قبل مقبول بنادی گئی۔ناز بلوچ

کراچی:پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہا ہے کہ ریحام خان کی کتاب کو شائع ہونے سے قبل ہی مقبول بنادیا گیا ہے ۔ میں کتاب کے منظر عام پر آنے سے پہلے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گی ۔ گفتگو کرتے ہوئے ناز بلوچ نے کہا ہے …

مزید پڑھیئے

امریکی سفیروں کو اپنے رائے کے اظہار کا حق حاصل ہے۔امریکا

واشنگٹن:امریکا نے جرمنی میں تعینات اپنے سفیر کا بھر پور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سفیر کو اپنے رائے کے اظہار کا حق حاصل ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے جرمنی میں متعین نئے امریکی سفیر رچرڈ گرینیل کے اس بیان کا دفاع کیا ہے، …

مزید پڑھیئے

ریحام خان کی کتاب ن لیگ کی مہم کا تسلسل ہے۔فیصل ووڈا

لاہور:تحریک انصاف کے رہنما فیصل ووڈا نے کہا ہے کہ ریحام خان کی کتاب مسلم لیگ (ن) کی مہم کا تسلسل ہے جبکہ لیگی رہنما صدیق الفاروق کا کہناتھا کہ میرے ایک عزیز نے دوسال قبل مجھے بتادیا تھا کہ ایک ادارہ نواز شریف کونہیں چھوڑے گا ۔ گفتگو کرتے …

مزید پڑھیئے

پانی تقسیم کیلئےپنجاب کی ضمانت تک کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ کالاباغ ڈیم کاسب سے بڑاحامی ہوں لیکن جب تک پنجاب پانی کی تقسیم کی آئینی ضمانت نہیں دیتا کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا۔ فوج اورعدلیہ مل کر الیکشن کرائیں تو شفاف ہوں گے۔ شاہدخاقان عباسی کو چیلنج دیدیاہے کہ کسی …

مزید پڑھیئے

ن لیگ کی ایک اور وکٹ گئی۔ثمینہ شکیل بلوچستان عوامی پارٹی میں شامل

کوئٹہ: مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرگئی، سابق رکن اسمبلی ن لیگ ثمینہ شکیل نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی،بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جا م کمال نے کہاکہ ہماری جماعت عوامی ترقی کا نعرہ لیکر نکلی ہے ، نظریاتی سیاست کے دعویداروں نے عوام کو …

مزید پڑھیئے

عمران ریحام شادی و طلاق ان کا ذاتی مسئلہ ہے۔مریم اورنگزیب

لاہور:سابق وفاقی وزیر اطلاعات ومسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی ریحام سے شادی اور طلاق ان کا ذاتی مسئلہ ہے،ن لیگ کا اس سے نہ تو کوئی تعلق ہے اور نہ ہی ریحام خان کی کتاب سے ان کی جماعت کا کچھ …

مزید پڑھیئے

نون لیگ کی حکومت نے ملک کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا۔چانڈیو

کراچی: پیپلز پار ٹی کے ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو نے ملک میں پانی اور بجلی کے بحران پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نون لیگ کی حکومت نے ملک کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا،نواز شریف اور ان کی حکومت نے ملک و قوم کے ساتھ جرائم …

مزید پڑھیئے