تازہ ترین

متحدہ مجلس عمل کاانتخابات کے لیے 12نکاتی منشورکا اعلان

اسلام آباد:متحدہ مجلس عمل نے انتخابات 2018ء کے لیے اپنے 12نکاتی منشورکا اعلان کردیا ، ملک میں نظام مصطفی ﷺ کانفاذ اورآئین پاکستان میں موجوداسلامی دفعات کا تحفظ پہلی ترجیح،باوقار ، آزاد خارجہ پالیسی اور تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر تعلقات قائم کریں گے،تعلیم اور علاج کی سہولتیں …

مزید پڑھیئے