مقدمات میں خواتین کی ضمانت سے متعلق کچھ نرمی کی ضرورت ہے۔ججزکانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت نے حاتم طائی کی قبر پرلات ماردی
پٹرول کی قیمت میں 25 پیسےفی لٹرکمی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں طیارہ گرکرتباہ۔2 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک
امدادی ٹیمیں فوری پر حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈیفنس سے لڑکی اغوا۔دوست گولی سے گھائل
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ حکام اور پولیس افسران موقع پر تحقیقات کیلیے پہنچ گئے ۔
مزید پڑھیئےیاسر شاہ کی شاندار بلے بازی۔ریکارڈ قائم کر دیا
اس گرائونڈ پرآٹھویں نمبر پرسینچری بنانے والے پاکستان کے پہلے بیٹسمین بن گئے۔
مزید پڑھیئے3سال میں آئل ریفائنریزبندکردیں گے۔وزیر اعظم
ہمارا بہت بڑے مافیا سے مقابلہ ہے،مولانا فضل الرحمن ڈیزل کے پرمٹ فتح کرنے اسلام آباد آئے تھے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےایڈیلیڈ ٹیسٹ۔پاکستانی بیٹسمین آسٹریلوی بولر کے خوف سے ہی آئوٹ
پاکستان کے صرف 96 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےڈرائیوراناڑی ہوگاتوپھرملک کایہی حال ہوگا۔احسن اقبال
ہرناکامی کاالزام افسروں پرلگایاجاتاہے،قصورافسران کانہیں وزیراعظم کاہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسلیکٹرزکو بھی سوچنا پڑے گا،تجربہ ناکام ہو گیا۔بلاول بھٹو
جن سے ایک نوٹیفکیشن نہیں بنا وہ چھ ماہ میں ایوان میں اتفاق رائے کیسے قائم کریں گے۔ جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپر تشدد ہنگامے۔عراقی وزیراعظم مستعفیٰ۔آرمی کمانڈر برطرف
وہ اپنا استعفٰی پارلیمنٹ میں پیش کریں گے تاکہ وہ اس بات پر غور کر سکے کہ نیا وزیراعظم کون ہو گا۔ عادل عبدالمہدی
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا معاملہ چھ ہفتوں میں ہی نمٹ جائے گا۔شیخ رشید
نوازشریف کی بیماری پر شہباز شریف چھٹیاں گزار رہے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنوازشریف کا بیرون ملک قیام بڑھانے کا فیصلہ
نوازشریف کوعلاج کیلیے ابتدائی 4 ہفتوں کی مدت 17 دسمبر کوختم ہورہی ہے۔
مزید پڑھیئےگاڑیوں پر ایڈووکیٹ اور پریس لکھوانے کاکیا مقصد ہے۔چیف جسٹس
تاکہ ان سے کوئی پنگا نہ لے،عہدوں کیلیے کی جانے والی عزت صرف مفادات کیلیے ہوتی ہے۔ڈسٹرکٹ بار سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے الیکشن کمیشن ممبران کیلیے 3،3 نام تجویز کردیے
سندھ کیلیے جسٹس (ر)صادق بھٹی، جسٹس (ر)نورالحق قریشی اورعبدالجبار قریشی کے نام تجویزکیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےقرآن میں تحریف کی ناپاک سازش ناکام۔قادیانی گرفتار
ایف آئی نے قرآن پاک کے تحریف شدہ نسخے انٹر نیٹ پر ڈالنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
مزید پڑھیئےصوبائی وزیرصحت کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
خیبرٹیچنگ ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےنئے پاکستان میں پرانامائنڈ سیٹ نہیں چل سکتا۔وزیر اعظم
افسران نے کسی سیاسی شخصیت کا کوئی بھی ناجائزکام ہرگزنہیں کرنا۔اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکا میں ویٹرکو ایک جوڑے نے ٹپ میں کار دیدی
ترکی کا ایک جوڑا ہوٹل میں ناشتہ کرنے آیا تو انہیں معلوم ہوا کہ خاتون ویٹر روزانہ11کلومیٹر سفرپیدل طے کرکے کام پر پہنچتی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آزادکشمیر نے انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا
آزادکشمیر میں طلبا یونین پرعائد پابندی پہلے ہی اٹھا دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےڈیوڈ وارنر نے ایک ساتھ تین سنچریاں بنا ڈالیں
آسٹریلیا نے پہلی اننگز3وکٹوں کے نقصان پر589رنز بنا کر ڈیکلیئر کردی۔
مزید پڑھیئےپولیس تشدد کیخلاف وکلا کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
رانا ثنااللہ کی عدالت میں پیشی کے دوران کافی دھکم پیل ہوئی,پولیس نے وکیل کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف نے چیف الیکشن کمشنر کیلیے 3نام وزیراعظم کو بھجوا دیے
وزیراعظم کو ناصر محمود کھوسہ،جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام ارسال کیے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئے
معاون خصوصی ذوالفقار بخاری اور بیرسٹر شہزاداکبر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات ہوا اڑا دیے
ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو عہدے سے ہٹاکر واجد ضیا کو نیا ڈی جی تعینات کردیا۔
مزید پڑھیئےنعیم الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑے
ٹیم کی کارکردگی بہتر ہونے کی ذرا بھی امید نظر نہیں آرہی۔
مزید پڑھیئےلندن برج پر3افرادکو قتل کرنے والے حملہ آورکی شناخت
حملہ آورکی شناخت 28 سالہ عثمان خان کے نام سے کرلی گئی جو دہشت گردی کے جرم میں سزا کاٹ چکا ہے۔
مزید پڑھیئےایڈیلیڈ ٹیسٹ۔وارنر اور مارنوس نے پاکستانی بولر کی حالت خراب کر دی
دوسری وکٹ کی شراکت میں 294 رنز جوڑ کراپنی ٹیم کی پوزیشن مضبوط کر دی۔
مزید پڑھیئےلیگی ترجمانوں کو پھر سیاست کی فکر لگ گئی۔فردوس عاشق اعوان
عمران خان ہر محاذ پر شاطرانہ چالوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپارٹی فنڈنگ کیس۔ن لیگ نے مہلت مانگ لی
نون لیگ نے بیرون ملک کمپنیوں کی ملکیت کا الزام مسترد کردیا۔
مزید پڑھیئےبیمار قیدی کا کیس چھٹی والے دن بھی سنا جائے گا
اڈیالہ جیل کے بیمار قیدی خادم حسین کا کیس کل سنا جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos