چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ اہم مقدمات کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انڈونیشیا میں 3 خودکش دھماکے۔ 6 افراد جاں بحق
انڈونیشیا میں چرچ پر خودکش دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں صبح کے وقت3 گرجا گھروں پر خودکش دھماکے ہوئے، جس کی زد میں آکر 6 افراد جاں بحق اور …
مزید پڑھیئےترکی کایمنی جزیرے پر اماراتی فوجیں تعینات کرنے پر اظہار تشویش
انقرہ: ترکی نے یمنی جزیرے سقطری پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے اپنی فوجیں متعین کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں اس پیش رفت کو یمن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کے لیے ایک نیا خطرہ …
مزید پڑھیئےمیانمار میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں۔19 افراد ہلاک
ینگون:میانمار میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے مابین جھڑپوں کے نتیجے میں کم ازکم19 افراد ہلاک جبکہ25 افراد زخمی ہو گئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار حکام نے بتایا ہے کہ یہ تشدد شان ریاست کے ایک دوردراز کے علاقے میں رونما ہوا۔ فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس …
مزید پڑھیئےچین کی عوامی سپہ آزادی کی فضائیہ کی تائیوان پر گشت کی تربیتی پروازیں
گوانگ جو:چین کی عوامی سپہ آزادی ( پی ایل اے) کی فضائیہ چین کے جزیرہ تائیوان پر گشت کی تربیت کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پی ایل اے کی فضائیہ کے ترجمان شن جنکی نے کہا کہ یہ جزیرے پر گشت کے طریقوں میں ایک نئی کامیابی ہے، مشرقی تھیٹر کمانڈ …
مزید پڑھیئےبھارت میں پانی کے ٹینکر اور گاڑی میں تصادم۔ 8 افراد ہلاک۔2 زخمی
نئی دہلی: بھارت میں ٹریفک حادثے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست مہاراشٹر کے ضلع اور نگ آباد میں اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی اور پانی کے ٹینکر میں ٹکر ہو …
مزید پڑھیئےجن ممالک میں دن لمبے ہوں وہ روزے قضا کرسکتے ہیں۔سعودی علما
جدہ:سعودی علمابورڈ کے رکن ڈاکٹر سلیمان ابا الخیل نے واضح کیا ہے کہ ایسے ممالک جہاں دن زیادہ لمبے ہوں وہاں کے باشندے رمضان میں روزے نہ رکھنے کے مجاز ہیں اور انہیں بطور قضا بعد میں رکھنے ہونگے۔امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے سعودی چینل …
مزید پڑھیئےجنوبی کورین صدر مون جے ان کی ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کی تجویز
سیول:جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے صدر ٹرمپ کو نوبل انعام سے نوازنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدرجزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے زبردست خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مون جے ان کا کہنا تھا …
مزید پڑھیئےمالدیپ میں عدالت نے چیف جسٹس کو 5ماہ قید کی سزا سنا دی
مالے: مالدیپ کی ایک عدالت نے ملک کے چیف جسٹس کو 5ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس عبداللہ سعید کورواں سال فروری میں اس وقت گرفتار کیا گیا جب ملک بدترین سیاسی بحران سے گزر رہا تھا۔ عبداللہ سعید نے مالدیپ …
مزید پڑھیئےمیانمارروہنگیا مہاجرین کی ملک واپسی کی کوششوں میں تیزی لائے۔یواین او
نیویارک:سلامتی کونسل نے میانمار پر زور دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا مہاجرین کی ملک واپسی کی کوششوں میں تیزی لائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں زور دیا کہ میانمار کی حکومت بنگلہ دیش میں مہاجر کیمپوں میں …
مزید پڑھیئےسیاحوں کے تحفظ کیلئے مری کے مال روڈ پر ڈولفن فورس تعینات
اسلام آبا د: مری میں سیاحوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ حرکت میں آگئی اور مری میں مال روڈ پر ڈولفن فورس کو تعینات کردیا گیا ہے۔ ڈولفن فورس کے جوان مال روڈ پر گشت کرتے رہیں گے جبکہ دیگر پکنک پوائنٹس پر پنجاب پولیس کے اہلکار فرائض …
مزید پڑھیئےسعودی ایجوکیشن سسٹم میں 12ہزارسے زائد ملازمتیں نکلنےکا امکان
جدہ: سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود وزارت نقل و حمل آئندہ تعلیمی سال سے اسکول ٹرانسپورٹ سعودائزیشن پروگرام کے تحت خواتین کی خدمات حاصل کرینگی۔ اس کی بدولت اسکول ٹرانسپورٹ اور یونیورسٹی ٹرانسپور ٹ میں 12ہزار ملازمتیں نکلیں گی۔ دونوں وزارتوں نے ایجوکیشن ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی سعودائزیشن کیلئے مفاہمتی …
مزید پڑھیئےشمالی کوریا کو جوہری پروگرام سے دستبرداری پر امریکی اقتصادی امدادکی پیشکش
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار ہوا تو اقتصادی امداد فراہم کی جائے گی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر شمالی کوریا تیز رفتاری سے جوہری …
مزید پڑھیئےبھارتی آرمی چیف کو مسئلہ کشمیر کی سمجھ ہی نہیں ہے۔سید علی گیلانی
سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو مسئلہ کشمیر کی سمجھ ہی نہیں ہے، ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں۔سرینگر میڈیا کے مطابق علی گیلانی کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ بھارتی آرمی چیف کوپتاہی نہیں کہ …
مزید پڑھیئےدھکم پیل اور کھینچا تانی نہیں چلے گی، سیاسی جماعتیں ختم نہیں ہوسکتیں۔سعد رفیق
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ دھکم پیل اور کھینچا تانی کی سیاست نہیں چلے گی، سیاسی جماعتیں کبھی ختم نہیں ہوسکتیں۔لاہور کے سروسز اسپتال میں وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سعد رفیق کا کہنا تھا کہ احسن …
مزید پڑھیئےیورپ امریکا کا غلام نہیں جو ہر فیصلے پر آنکھیں بند کرکے عمل کرے۔فرانس
پیرس: ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکطرفہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا تو اپنے ہی اس کے خلاف کھڑے ہوگئے۔ فرانس نے تو یہ تک کہہ دیا ہے کہ یورپ امریکہ کا غلام نہیں جو اس کے ہر فیصلے …
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے عوام کو کھوکھلے نعروں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ارباب رحیم
حیدرآباد:سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ جمہوریت کی دعویٰ کرنے والی غیرجمہوری پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے عوام کو کھوکھلے نعروں کے سوا کچھ نہیں دیا ،اب ان کے دن گنے جا چکے ہیں اور الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، مسلم لیگ ن …
مزید پڑھیئےپر تشددشدت پسندی، دہشت گردی اور خود کش حملے حرام قرا ر
جکارتہ:افغان طالبان کی سنگین دھمکیوں کے باوجود انڈونیشیامیں جمع ہونے والے تین ممالک کے علمانے طالبان کو مسلح جدوجہد سے باز رکھنے کے لئے متفقہ فتویٰ جاری کردیا ہے جس میں پر تشدد شدت پسندی، دہشت گردی اور خود کش حملوں کو اسلامی قوانین کے خلاف اور حرام قرار دے …
مزید پڑھیئےنواز شریف کو ملک سے نہیں لوٹی ہوئے مال و دولت سے پیار ہے۔ شیخ…
کراچی:سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پاکستان پر الزام لگایا ،دنیا کی سازش ہے کہ ہمارے ملک کی فوج کا وقار خراب کیا جائے۔نواز شریف کو ملک سے نہیں لوٹی ہوئے مال و دولت سے پیار ہے۔ کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسے …
مزید پڑھیئےغیرقانونی لیز کے ریفرنس میں3 سابق جنرلزو بریگیڈیئر سمیت 9 ملزمان طلب
اسلام آباد:احتساب عدالت نے ریلوے گالف کلب کی غیرقانونی لیز کے ریفرنس میں تین سابق جنرلز اور بریگیڈیئر سمیت نو ملزمان کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے ریلوے گالف کلب کی غیرقانونی لیز کے ریفرنس میں تین سابق جنرلز اور بریگیڈیئر سمیت نو ملزمان کو طلب کرلیا۔ ملزمان …
مزید پڑھیئےنوازشریف نے ہر ادارے کو روندنے کی ٹھان لی ہے۔شاہ محمود قریشی
12 مئی ایسا سانحہ تھا جو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔ شہیدوں کے لواحقین سے تعزیت کرتا ہوں،
مزید پڑھیئےپی آئی اےطیاروں کی دم پرمارخور کے اسٹیکرچسپاں
قومی ایئرلائن کے جہازوں پر قومی پرچم کا نشان ہٹا کر مارخور کا اسٹیکر چسپاں
مزید پڑھیئےفلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی ڈرون مار گرادیا
مظاہرین کے اوپر سے گزر رہا تھا ۔مسلسل سنگ باری سے نچلی پرواز کرنے والاڈرون گرگیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کراچی 2دھڑوں میں تقسیم ہوگئی
تحریک انصاف کا کراچی میں ہونے والے جلسہ پارٹی میں شدید اختلافات کی وجہ بن گیا
مزید پڑھیئےایسی چارج شیٹ تو ٹرمپ انتظامیہ نے بھی نہیں لگائی- ایاز امیر
وزیر اعظم جب ہندوستانی الزامات کی تصدیق کرے گا تو پھر پیچھے کیا رہ جاتا ہے
مزید پڑھیئےنواز پاکستان کے خلاف بھارت کے سلطانی گواہ بن گئے-طاہرالقادری
انتہائی گھناؤنے اور سنگین الزام پر نواز شریف 24 گھنٹے کے اندر وضاحت پیش کریں۔طاہرالقادری
مزید پڑھیئےسانحہ 12مئی ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف کی گئی سازش تھی۔فاروق ستار
سانحہ 12 مئی کے ذریعے ایم کیو ایم کی بڑھتی ہوئی ساکھ اور مقبولیت کو نقصان پہچایا گیا
مزید پڑھیئےآصف زرداری کا شاندار جلسے پر کراچی کےشہریوں سے اظہار تشکر
کامیاب جلسہ اس بات کی عکاسی ہے کہ کراچی میں خوف کے سائے ختم ہو چکے ہیں
مزید پڑھیئےنواز شریف کا پاکستان مخالف بیانیہ کس کو خوش کرنے کیلئے ہے-تجزیہ کار
کیا یہ وہی ایجنڈا ہےجس کیلئے بلیک لسٹ بھارتی صحافی انٹرویو کرنے پاکستان آرہے تھے
مزید پڑھیئےاہل کراچی عمران خان کی شکل میں ایک اورمتحدہ قائد برداشت نہیں کرینگے،بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا باغ جناح میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئے