بجلی کی قیمتوں میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ریلوے کا عید الفطر پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
عید کے پہلے روز تمام ٹرینوں کے کرائے میں بھی 50 فیصد کمی کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
تعطیلات منگل 4 جون سے جمعہ 7 جون تک ہوں گی۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےعیدکاتحفہ۔پٹرول فی لٹر 9روپے مہنگا ہونے کا امکان
قیمتوں میں اضافے کی سمری 30 مئی کو وزارت خزانہ کو ارسال کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےاختر مینگل نے حکومت کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کر دیا
حکومت نے ہمارے چھ مطالبات پر 10 ماہ میں عملدرآمد نہیں کیا ۔سربراہ بی این پی
مزید پڑھیئےوارم اپ میچز۔انگلینڈ نے افغانستان کو آئوٹ کلاس کر دیا
آسٹریلیا نے سری لنکا کو مات دیدی۔آج آخری دو وارم اپ میچز کھیلیں جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکسی شخص یا گروہ کو لاقانونیت کی اجازت نہیں دیں گے۔پرویز خٹک
ایک گروپ نے چوکی پر براہ راست فائرنگ کی، سپاہیوں نے اپنے دفاع میں جوابی فائر کیا۔
مزید پڑھیئے’احساس قرض حسنہ اسکیم‘ کا اجرا آئندہ ماہ ہو گا
اسکیم کے تحت ہر ماہ 80 ہزار سے زائد نوجوانوں اور خواتین کو قرض حسنہ دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےافغان فوجیوں کی بس کو بارودی سرنگ دھماکے میں اُڑادیا گیا
واقعہ صوبہ فرح میں پیش آیا،10 اہلکار ہلاک۔کابل میں گھر پر حملہ۔7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے نئے مشن کا اعلان کردیا
قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈز کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےگوتم گھمبیر کے حلقے میں مسلمان نوجوان پر ہندو انتہا پسندوں کا تشدد
ہندو انتہا پسندوں نے محمد برکت کے کپڑے پھاڑ دیے۔بھارت ماتا کی جے ہو‘اور’جے شری رام‘ کے نعرے لگواتے رہے۔
مزید پڑھیئےکھٹمنڈو میں 3 بم دھماکے۔4 افراد ہلاک،7زخمی
پہلا دھماکا شہر کی حدود کے اندر ایک مکان میں ہوا، دوسرا دھماکا شہر کے نواح میں ایک دکان میں ہوا، تیسرا دھماکہ اینٹوں کی بھٹیوں میں ہوا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کی بطور نائب صدر تقرری کے خلاف درخواست سماعت کیلیے منظور
مریم نواز کو نوٹس جاری کردیا، درخواست پر مزید سماعت 17 جون کو ہو گی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رکن کی بیٹی امریکہ میں حادثے میں جاں بحق
نوید اختر وڑائچ کی 19 سالہ بیٹی علیزہ اختر اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ کار میں جارہی تھیں مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی۔
مزید پڑھیئےملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ’ای کورٹس’مقدمات کی سماعت
سپریم کورٹ نے ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی ایم رہنما علی وزیر کو سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا…
علی وزیر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت بنوں میں پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمشیر خزانہ حفیظ شیخ کوبجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد
رولز میں کہاں لکھا ہے کہ بجٹ کون پیش کرسکتا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےروپے کی قدر میں بہتری،ڈالر 149 روپے کی سطح پر آگیا
اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب
گلالئی اسماعیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کے لیےدائر درخواست پر بھی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام۔ایک اہلکار شہید
بویا کے علاقے میں واقع نالے سے گولیاں لگی 5 لاشیں ملیں۔شناخت کا عمل جاری
مزید پڑھیئےسرکاری گاڑیوں کا استعمال۔نیب کی کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے تفتیش
نیب ٹیم احتساب عدالت سے اجازت ملنے کے بعد تحقیقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی۔شمالی وزیرستان واقعے پر اپوزیشن اور حکومت میں گرما گرمی
مراد سعید کا خطاب شروع ہوتے ہی حزب اختلاف نے کارروائی کا واک آؤٹ کردیا۔
مزید پڑھیئےسندھ کے بعد پنجاب بھی ایڈز کے نرغے میں آ گیا
گجرات میں مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھیئےلاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے
سنتِ رسول ﷺ پر عمل پیرا یہ افراد چاند رات تک خصوصی عبادات میں مشغول رہیں گے۔
مزید پڑھیئےچند افرادمعصوم لوگوں کو اکسا رہے ہیں۔ترجمان پاک فوج
دہائیوں پر مبنی جدوجہد کے ثمرات ضائع نہیں کرنے دیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
صدر مملکت عارف علوی نے چین کے نائب صدر کو اعلی ترین سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ سے نوازا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کو بدنام کرنے کے تانے بانے وزیر اعظم ہاﺅس سے ملتے ہیں
جس چینل پر چیئر مین نیب سے متعلق رپورٹ چلی اس کا چینل کامالک وزیراعظم کا معاون خصوصی ہے۔نفیسہ شاہ
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی کی خود کشی
اہلکار نے ذہنی دباؤ کے باعث سرکاری رائفل سے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا۔
مزید پڑھیئےرویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں۔فواد چوہدری
عید الفطر 5 جون کو ہو گی۔اگلے 5 سال تک کے لیے عیدوں کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا۔
مزید پڑھیئےافطاری پر نہ بلانےپر ملزمان کی فائرنگ۔3 بچے ہلاک
تینوں بچے گرمی سے بچنے کے لیے ٹیوب ویل کے حوض میں نہا رہے تھے کہ ملزمان نے ان پر گولیاں برسا دیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos