گریڈ 7 کی اسامی کے لیے 18 سے 28 سال عمر کے مرد اور خواتین امیدوار 23 اپریل 2024 تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
روس کو ممکنہ حملے کی وارننگ دی تھی، امریکا
ممکنہ طور پر بڑے اجتماعات کو نشانہ بنایا جانا تھا اور یہی وجہ ہے کہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پبلک ایڈوائزری بھی جاری کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی سلامتی کو اپنی جان سے زیادہ عزیز رکھیں گے: صدر مملکت
عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی، سلامتی اور امن کو اپنی جان سے زیادہ عزیز رکھیں گے، آج کا دن ہمارے لئے قومی اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھیئےیوم پاکستان،شکرپڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی مرکزی پریڈ
مرکزی پریڈ میں مسلح افواج کے جوانوں نے مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا، چین اور دوست ملک آذربائیجان کے فوجی دستے بھی پریڈ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےرفح پر حملہ اسرائیل کی عالمی تنہائی کا باعث بنےگا : بلنکن کا انتباہ
اسرائیل کی طرح ہمارا مقصد بھی حماس کی شکست ہے تاہم اس کے لیے رفح میں ایک بڑا آپریشن درست طریقہ نہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں انڈور کرکٹ گلی کرکٹ پر غالب آگئی
نوجوانوں سے منہ مانگے پیسوں پر جالا کرکٹ کو فروغ دے رہے ہیں۔ شہر کے مختلف کرکٹ ایریناز پر رش بڑھتا چلا جارہا ہے اور ایڈوانس بکنگ کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی روس کے کنسرٹ ہال میں حملے کی مذمت، متاثرین سے اظہار ہمدردی
حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد بھی استعمال کیا جس کی وجہ سے کروکس سٹی ہال میں زبردست آگ لگ گئی، 3 سے 5 افراد نے ہجوم پر ہتھیاروں سے فائرنگ کی
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر: ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق
ٹریفک کا افسوسناک حادثہ آزاد کشمیر کے علاقے ضلع بھمبر میں پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹرسائیکل سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی
مزید پڑھیئےعبدالرزاق پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے، اعلان جلد متوقع
سلیکشن کمیٹی میں شامل ہونے کے ساتھ نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی میں نکھار لانے کیلیے بھی اپنے تجربے کا استعمال کریں گے
مزید پڑھیئےقومی پرچم کو ہر قیمت پر سربلند رکھیں گے،مسلح افواج کا پیغام
یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کی عظیم کوششوں کی یاد دلاتا ہے جو ایک الگ وطن کیلئے کی گئی تھیں، ہمارے آباؤ اجداد کی بے مثال قربانیوں کی بھی یاد دلاتا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا
آج رات ساڑھے 8 بجے روشنیاں ایک گھنٹے کیلئے بجھا دی جائیں گی، ایک گھنٹے کے دوران تمام اضافی لائٹس اور برقی آلات بند کر دئیے جائیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی روایتی پریڈ جاری
مزار اقبال پر پاک فضائیہ کا خصوصی دستہ فرائض سنبھال رہا ہے۔ایئروائس مارشل طارق محمود تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔
مزید پڑھیئےآئیں سب ملکر پاکستان کیلئے جدوجہد کریں: صدر اور وزیر اعظم کا پیغام
افواج، سول انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غیر متزلزل عزم کے ساتھ سلامتی اور خودمختاری کو یقینی بنایا
مزید پڑھیئےسابق چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یار خان انتقال کرگئے
شہر یار خان کی عمر 89 برس تھی۔ وہ دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔ وہ سابق سفارت کار بھی تھے اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے۔
مزید پڑھیئے23مارچ،تہران کا آزادی سکوائر پاکستان اور ایران کے پرچموں سے جگمگااٹھا
ایرانی اقدام دونوں ممالک کے گہری دوستی اور دوستانہ روابط کی علامت ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر تعاون اور گرم جوشی کے مظاہرے پر ایران کے مشکورہیں۔
مزید پڑھیئےماسکو میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ اور دھماکے،60 افراد ہلاک
حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد بھی استعمال کیا جس کی وجہ سے کروکس سٹی ہال میں زبردست آگ لگ گئی، 3 سے 5 افراد نے ہجوم پر ہتھیاروں سے فائرنگ کی
مزید پڑھیئےملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا…
23 مارچ کو پوری قوم یوم پاکستان کے طور پر روایتی جوش و جذبے کیساتھ مناتی ہے، یوم پاکستان کے موقع پر آج ملک میں عام تعطیل ہے۔
مزید پڑھیئےیوم پاکستان: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
مرکزی پریڈ میں مسلح افواج کے جوانوں نے مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا، چین اور برادر پڑوسی ملک آزربائیجان کے فوجی دستے بھی پریڈ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےیوم پاکستان آج،مسلح افواج کی پریڈ،جنگی سامان کی نمائش ہوگی
قوم جمہوریت، انصاف اور مساوات کے عزم کا اعادہ کرے:صدر،وزیر اعظم،وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز 31،صوبائی میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوگا
مزید پڑھیئےملک میں عیدالفطر کے موقع پر 6چھٹیاں ملنے کا امکان
حکومت کی جانب سے منگل سے جمعہ تک 4چھٹیاں دی گئیں تو ویک اینڈ ملا کر کل 6چھٹیاں بن جائیں گی
مزید پڑھیئےروس : ماسکو کے کنسرٹ ہال میں فائرنگ، 40 افراد ہلاک، 130زخمی
پانچ حملہ آوروں نے کروکس سٹی ہال میں گھس کر لوگوں پر فائر کھول دیا،دستی بم بھی پھینکے،ریسکیوآپریشن جاری
مزید پڑھیئےپاک فوج ،چیئرمین جوائنٹ چیفس کی قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد
یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کی عظیم کاوشوں کی یاد دلاتا ہے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےشاہ چارلس کےبعد کیٹ مڈلٹن کو بھی کینسر،کیموتھراپی
برطانوی قوم کو یقین دلاتی ہوں جلد تندرست ہوجائوں گی ،ویڈیو پیغام
مزید پڑھیئےکراچی:8 بچوں کی ماں کو شوہر نے قتل کردیا
سچل گوٹھ کی رہائشی تھی،شوہرفائرنگ کرکے،رکشا ڈرائیور لاش پھینک کر بھاگ گیا
مزید پڑھیئےیوم پاکستان پر397 افراد کو قومی اعزازات سے نوازا جائے گا
قومی اعزازات پانے والوں میں سعودی عرب کے شہزادہ خالد بن سلمان،چین کے ہی لیفنگ،انور مقصود،سجل علی،سہیل وڑائچ راجہ ظفر الحق اورعقیل عباس جعفری شامل
مزید پڑھیئےچارسدہ میں ٹریفک حادثہ،2بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا،مرنے والوں میں خاتون اور دو بچے بھی شامل
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بچوں کے لڑائی نے 3 افراد کی جان لے لی
واقعہ گائوں تھانہ سہالہ کے حدود پیرسہاوا میں پیش آیا،مرنے والون کی شناخت غلام مصطفیٰ،پرویز اورزیبر کے نام ہوئی،5زخمی اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےچینی مارکیٹ میں پانڈا بانڈز جاری کریں گے، روپیہ مستحکم رہے گا، وزیر خزانہ
اکستان کم از کم 3 سال کیلیے آئی ایم ایف پروگرام لے گا، اگلے مالی سال میں ترقی کی شرح بہتر رہے گی۔ گفتگو
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا حکومت کا گورنرغلام علی کے حکم پراجلاس نہ بلانے کا فیصلہ
ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم اس ایوان کی بے توقیری کریں، اپوزیشن کا احتجاج
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
25 مارچ کو سماعت ہوگی،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے نیا 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا،
مزید پڑھیئے