وزیراعظم عمران خان روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے اور مسجد نبوی ﷺ میں نوافل ادا کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کا اعلان
قیمت میں کمی کے بعد ایل پی جی 95 روپے فی کلو ہو جائے گی۔عرفان کھوکھر
مزید پڑھیئےظالمِ اعظم کے حکم پر مجھے نواز شریف سے ملنے نہیں دیا گیا۔مریم نواز
میاں نواز شریف کو تین بارانجائنا کا اٹیک ہوا ،پچھلے چند دن سے ان کی طبیعت خراب ہے۔
مزید پڑھیئےبنوں میں فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پہنچادی گئیں۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کے دوافسران کو سزائے موت۔ایک کو عمر قید
آرمی چیف نے پاک فوج کے دو اور حساس ادارے کے سویلین افسر کو سزاؤں کی توثیق کر دی۔
مزید پڑھیئےکابل۔فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش دھماکے میں 6اہلکار ہلاک
اکیڈمی کے قریب ایک فوجی اہلکارنے مشکوک شخص کو روکا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
مزید پڑھیئےنااہلی کیس۔عمران خان کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب
لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےججز کے خلاف ریفرنس۔اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
حکومت نےسپریم کورٹ کےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ، لاہورہائی کورٹ کے جج جسٹس جواد حسناورسندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کےآغا کے خلاف ریفرنس دائر کیا۔
مزید پڑھیئےجمہوریت پسند ججز کو چن چن کر نشانہ بنایا جارہا ہے۔نواز شریف
قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس فوری طور پر بلایا جائے۔لیگی ارکان کو ہدایت
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع
نیب نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں ریکارڈ عدالت میں جمع کرا دیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا عوام کو پٹرول ’بم‘ کی عیدی دینے کا فیصلہ
اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کرکے نئی قیمت 116 روپے 95 پیسے کی تجویز دیدی ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ شمالی وزیر ستان سے گرفتار
بنوں کی انسدادد ہشتگردی کی عدالت میں پیش۔8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےقاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس،وکیل حکومت کیخلاف میدان میں آگئے
سپریم کورٹ بار نے ریفرنس کو جوڈیشری کی آزادی پرحملہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2019کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب
فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے شائقین کرکٹ کے دل موہ لیے۔
مزید پڑھیئےسینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے
ان کی نماز جنازہ بعد نماز فجر گلشن اقبال وسیم باغ میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےمحسن داوڑ نے پاک فوج کے خلاف امریکہ سے مدد مانگ لی
پی ٹی ایم اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس پاک فوج کے خلاف یک زبان ہوگئے۔
مزید پڑھیئےروس نے امریکی دباﺅ مسترد کر دیا
ترکی کو میزائل ڈیفنس سسٹم وقت سے پہلے دینے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کے قمری کلینڈرکیلیے شریعت کونہیں چھوڑا جاسکتا۔مفتی پوپلزئی
ملک میں دو عیدیں ہونے پر مجھے بھی دکھ ہوتاہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومتی ریفرنس۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر کو خط لکھ دیا
معلوم ہوا ہے کہ ان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت کوئی ریفرنس دائر ہوا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی
گاؤں منڈھار کی رہائشی خاتون سفینہ بی بی زخمی،طبی امداد کے لیے قریبی صحت مرکز منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں ایک روز کی توسیع
آصف زرداری اورفریال تالپور کا کرداراعانت جرم ہے۔نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےکارکنان کو ایسے بلا لیتے ہیں جیسے کوئی قلعہ فتح کرنے جا رہے ہیں
فوج پر حملہ کرنیوالوں کو ایوان میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ
وہ خود اسپیکر سے اس کی درخواست کریں گے۔جب سب کے لیے برابری کا نظام ہوگا تو ملک مضبوط ہوگا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک ہے۔شوکت یوسفزئی
جو بھی قانون ہاتھ میں لے گا، اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعمران خان مخالفین کے خلاف ریاست کو استعمال کررہے ہیں۔بلاول
چیئرمین نیب کی ویڈیو پر وزیراعظم سے تفتیش ہونی چاہیے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبلاول کی نیب میں پیشی پر اسلام آباد میدان جنگ بن گیا
پولیس جیالوں کو منتشر کرنے کے لیے ٹوٹ پڑی۔ آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔40 کارکنان گرفتار
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے ترجمانوں کی فوج بنا دی
حکومت کے 38 ترجمانوں کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نے صارفین کی کمر توڑ دی
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 37 پیسے اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےججز کے خلاف ریفرنس۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل احتجاجاً مستعفی
یہ ریفرنس ججز کا احتساب نہیں بلکہ مقدس ادارے کو نشانہ بنانے کی کوشش ہے۔زاہد فخرالدین ابراہیم
مزید پڑھیئےہائیکورٹ کے 2 اور سپریم کورٹ کے ایک جج کیخلاف ریفرنس دائر
ریفرنسز میں ججوں پر بیرون ملک جائیدادیں ظاہر نہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos