منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ اور 2 بیٹیوں کوطلب کرلیاہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیب ٹیم کی پولیس کےہمراہ شہبازشریف کی بیٹی کے گھر آمد
نیب کی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی صاحبزادی کے گھر کا محاصرہ کیا۔
مزید پڑھیئےحنیف عباسی کیمپ جیل سےرہا
حنیف عباسی نے انسداد منشیات کی عدالت سے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چلینج کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکٹھ پلتی فلسفےکوگھوٹکی اور پاکستان کےعوام نےمستردکیا،بلاول
عوام چاہتے ہیں کہ ایک کروڑ نوکریوں اور 50 لاکھ گھروں کے وعدے پورے ہوں، چئیرمین پی پی پی
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا نے پاکستان کپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
دلچسپ مقابلے کے بعد بلوچستان کی ٹیم کو 9 رنز سے شکست۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی
اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اچانک بارودی مواد کا دھماکا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
ہفتے کے روز بارشوں کا سلسلہ ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوگا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے دور میں مہنگائی،بیروزگاری اور مسائل بڑھے۔شیخ رشید کا اعتراف
مجھے اللہ پر یقین ہے یہ سارے مسائل عمران خان ہی حل کرے گا۔
مزید پڑھیئےبلاول لوٹی ہوئی دولت کب واپس کرو گے؟۔مراد سعید
صحیح تحقیقات ہوں تو آپ کو آکسفورڈ کی فیس بھی واپس کرنی پڑے گی۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ نے طالبان رہنمائوں پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں
طالبان کے منجمد کچھ اثاثے بھی بحال کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےطالبان سے مذاکرات فوجی انخلا کے لیے کر رہے ہیں۔امریکا
اہم وسائل پر ان کا قبضہ ہے اور مفاہمت ہماری ضرورت ہے۔مائیک پومپیو
مزید پڑھیئےنوجوان دین کے نام پر بہکانے والوں کے جھانسے میں نہ آئیں۔امام کعبہ
مسلمانوں کو اتحاد کی سخت ضرورت ہے۔ عبد اللہ بن عواد الجہنی
مزید پڑھیئےکم جونگ اُن شمالی کوریا کے سپریم لیڈر منتخب
’چوئے ریانگ ہئے کو سپریم پبلک اسمبلی کا صدر نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف، فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت 18 اپریل کو کرے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ڈی ٹی ایچ نومبر تک لانچ کر دیا جائے گا۔چیئرمین پیمرا
ملک میں بھارتی چینلز دکھانے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔۔محمد سلیم بیگ
مزید پڑھیئےقائمہ کمیٹیوں سے استعفے دیکر پنجاب اسمبلی کو نہیں چلنے دیں گے۔ن لیگ
حکومت کے تمام غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کو عدالتوں میں جلد چیلنج کریں گے۔ملک احمد خان
مزید پڑھیئےتبدیلی سرکار نا اہل لوگوں کا ٹولہ ہے۔بلاول بھٹو
کٹھ پتلی وزیر اعظم تمہاری معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہورہاہے۔گھوٹکی میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےنیب نے نعیم بخاری ایڈووکیٹ کی خدمات حاصل کر لیں
شہباز شریف، فواد حسن فواد اور احد چیمہ کے کیسز دیکھیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست فراڈ کے الزام میں گرفتار
عارف نقوی کو میٹروپول پولیس نے برطانیہ جبکہ ان کے منیجنگ پارٹنر عبد الودود کو امریکہ میں گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبے گناہوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔نواز شریف
محنت کشوں کو نشانہ بنانے والے عذاب سے نہیں بچ سکیں گے۔سابق وزیر اعظم
مزید پڑھیئےچمن میں مال روڈ پرزور دار دھماکا۔2افراد جاں بحق،12زخمی
دھماکےکےبعدمتعددموٹر سائیکلوں کوآگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب اور ق لیگ کے درمیان اختلافات میں شدت آگئی
اسپیکر نے پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے ’’آب پاک اتھارٹی‘‘ کا بل روک لیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کی گدھا دشمن پالیسی سامنے آگئی
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں گدھوں کے علاج و معالجے کا ہسپتال بند کردیا۔
مزید پڑھیئےآ صف زرداری کسی رعایت کے مستحق نہیں۔نیب
پارک لین کمپنی میں آصف زرداری کی ضمانت مسترد کی جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع
مزید پڑھیئےآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز سے نیب کی تفتیش
مالی معاملات سلمان شہباز دیکھتے ہیں، میں صرف سیاسی معاملات دیکھتا ہوں۔ حمزہ شہباز
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے ساتھ معاملات اصولی طور پر پر طے پا گئے
پروگرام جلد شروع ہوگا جس سے پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی۔وزیر خزانہ اسد عمر
مزید پڑھیئےپاک فوج کے 4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
ترقی پانے والوں مین میجر جنرل فیض حمید، میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا، میجر جنرل اظہر عباس اور میجر جنرل نعمان محمود شامل
مزید پڑھیئےامریکی وارننگ کے دو دن بعد کوئٹہ میں دھماکہ- 20 جاں بحق
جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ- لاشیں ٹرکوں میں منتقل کی گئیں
مزید پڑھیئے20 روپے کے تنازع پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
موٹر سائیکل کا پنکچر 50 روپے کے بجائے 70 روپے کا لگانے پر گاہک سے جھگڑا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں انتخابات کا پہلا مرحلہ۔ہڑتال،بم دھماکے،تصادم میں 2افراد ہلاک
پہلے مرحلے میں 20 ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا، مقبوضہ کشمیر میں مکمل طور پر شٹرڈاؤن ہڑتال رہی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos