وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹرمپ کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان پر شرمناک الزام
شاہ سلمان نے میلانیا سے ہاتھ ملانے کے بعد اس پر تین بار بوسہ دیا‘۔
مزید پڑھیئےسی پیک سے پورے خطے کو فائدہ ہوگا۔وزیر اعظم
منصوبے کا دائرہ کار مزید وسیع کرنا چاہتے ہیں۔عمران خان
مزید پڑھیئےپاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمانڈ سنبھال لی
تبدیلی کمانڈ کی یہ پر وقار تقریب بحرین میں واقع یو ایس نیو سینٹ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی۔
مزید پڑھیئےسری لنکا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے تیار
سری لنکا ٹیم رواں برس ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی۔پی سی بی ذرائع
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 22 کروڑ ڈالر کم ہو گئے
سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 27 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےعوام کو نواز شریف کے دور حکومت کی یاد تو آتی ہوگی۔مریم نواز
یاد تو آتی ہو گی دل دکھاتی ہو گی ، ابھی تو آئے گی یاد۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان
ماضی میں ایسی اسکیموں کی مخالفت کرنے والے آج کس منہ سے یہ اسکیم لارہے ہیں۔نوید قمر
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات
ملاقات میں ملکی سیکیورٹی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےحکومتی رکن نعمان وزیر ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی سے مستعفی
حکومتی رُکن نے اپنے استعفے میں کمیٹی کے اختیارات پر سوال اٹھا دیے ۔
مزید پڑھیئےگھوٹکی کی 2 نو مسلم بہنوں کو شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت
لڑکیاں بالغ ہیں اور انہوں نے مرضی سے مذہب تبدیل کیا، لڑکیوں کو اجازت دے رہے ہیں۔جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے پہلی پاکستانی خاتون کو سزائے موت دیدی
منشیات کے کیس میں فاطمہ اعجاز کے شوہر محمد مصطفی اور عبد المالک کو بھی سزائے موت دی گئی
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی طبیعت خراب۔ اسپتال منتقل
سینے میں تکلیف کے ساتھ قے کی شکایت،مختلف ٹیسٹ لیے گئے
مزید پڑھیئےکراچی میں غریب شہری کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے جمع کرائے جانے کا انکشاف
نصرت بھٹو کالونی کے رہائشی محمد ابراہیم کےاکاؤنٹ میں تقریباً 37 کروڑ روپے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نےپشاور بی آر ٹی منصوبے کے خلاف نیب میں درخواست جمع کرادی
پرویز خٹک کی قیادت میں اس منصوبے میں کرپشن کی گئی۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےسوڈان میں فوج نے صدر عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا
ملک کے کئی موجودہ اور سابق سرکاری حکام کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےپلوامہ واقعے سے متعلق جواب نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب
بھارت نے ڈوزیئر پر پاکستان کے 8 سوالوں کے جوابات نہیں دیے۔دفترخارجہ
مزید پڑھیئےوکی لیکس کے بانی جولین اسانج لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار
ایکواڈور نے جولین اسانج کی سیاسی پناہ واپس لے لی تھی۔
مزید پڑھیئےایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کرنل (ر) حسن عماد محمدی کو ایم ڈی پی ٹی وی کا چارج دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کیس، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس مستعفی ہو گئے
عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاجو 19 اپریل کو سنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت کا جواب 27 فروری کی طرح ہی دیاجائے گا۔پاکستان
پاکستان دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگا۔ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کی سزا معطل کردی، رہائی کا حکم
درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ میرے خلاف سیاسی بنیادوں پر کیس بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےکپتان کو گھر جانا پڑے گا۔مولانا فضل الرحمن،آصف زرداری ملاقات
اگر حکومت کو پیچھے نہ کیا تو نقصان کی تلافی نہیں ہوسکے گی۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعالمی میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں اور سفیروں کا بالا کوٹ کا دورہ
ہ وفد میں شریک صحافیوں میں سے ذیادہ تر کا تعلق بھارت سے تھا۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی محمد خان طورنااہل قرار
الیکشن کمیشن نے محمد خان طور کو 63 ون ایف کے تحت نااہل کیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں خودکار اور نیم خود کار اسلحے رکھنے پر پابندی۔قانون منظور
اسلحے کے قانون میں ترمیمی بل کی حمایت میں 119 اراکین اور مخالفت میں محض ایک ووٹ ڈالا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور ان کے وزرا ایک دن منہ چھپاتے پھریں گے۔احسن اقبال
اگر ہمارے خلاف کرپشن کے ثبوت ہیں تو الزامات نہ لگائیں بلکہ عدالتوں میں کیس دائر کریں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جھٹکا۔سرمایہ کاروں کے6 کھرب روپے ڈوب گئے
ایس ای 100 انڈیکس تین سال کی کم ترین سطح کے انتہائی قریب پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو انشااللہ کوئی گزند نہیں پہنچاسکے گا۔آرمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہدا کے ورثا اور غازیوں کو اعزازات عطاکیے۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منظور
عدالت نے وکیل کے دلائل سننے کے بعد نیب کو (ن) لیگ کے رہنما کی گرفتاری سے روک دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos