حکام تباہی سے ہونے والے نقصان کا اندازہ لگانے میں مصروف ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سینیٹ میں فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا بل منظوری کیلئے پیش
قومی اسمبلی نے گزشتہ روز فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق 31ویں آئینی ترمیم منظور کی تھی.
مزید پڑھیئےکراچی میں پیر سے پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے
مزید پڑھیئےکینیڈا، ریسٹورنٹ میں دھماکا، 15 افراد زخمی
جمعہ کی رات بمبی بھیل نامی بھارتی ریسٹورنٹ میں ہوا
مزید پڑھیئےفاٹا کے انضمام سے متعلق خیبر پختونخواہ اسمبلی کا اہم اجلاس اتوار کوہوگا
فاٹا کے انضمام کا بل قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سینیٹ اور خیبرپختونخوا اسمبلی سے بھی منظور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعائشہ گلالئی نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ”بلے باز “کے انتخابی نشان کے لیے درخواست جمع کروا دی.
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ
پشاور، مردان، نوشہرہ، چارسدہ، کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت اور ڈی آئی خان
مزید پڑھیئےٹریکٹر نہ دلانے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
مبینہ طور پر وعدے کے باوجود ٹریکٹر نہ دلانے پر بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد کو قتل کردیا.
مزید پڑھیئےلندن فلیٹس حسین نوازکی ملکیت ہیں۔ مریم نواز
گزشتہ روز سماعت کے دوران مریم نواز نے پوچھے گئے 128 سوالات میں سے 46 کے جواب دیے۔
مزید پڑھیئےجواہر روبل کو پہلی مسلم خاتون ریفری بننے کا اعزاز حاصل
جواہر برطانیہ کی فٹ بال ایسوسی ایشن کی ایک تربیت یافتہ ریفری ہیں
مزید پڑھیئےبھارت کی رواں سال ایل او سی کی 1300 مرتبہ خلاف ورزیاں
خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 30 شہری شہید ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسددرانی کےمعاملے پرقومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایاجائے-نوازشریف
پرویز مشرف کا ٹرائل ایک نہ ایک دن حتمی انجام تک پہنچنا ہے ۔نواز شریف
مزید پڑھیئےکراچی کے شہریوں کی نویں سحری بھی اندھیرے میں گزری
نیوکراچی، گلستان جوہر، گلشن عمیر، ملیر کینٹ، ماڈل کالونی، کورنگی اور لیاری شامل
مزید پڑھیئےشمالی کوریا نے اپنی ایٹمی تجربہ گاہ تباہ کردی
غیر ملکی صحافیوں کی موجودگی میں شمالی کوریا نے اپنی تجربہ گاہ تباہ کی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے مختلف علاقوں میں حادثات اور واقعات، 4افراد جاں بحق
پنجگور کے ایئر پورٹ روڈ پر کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 5افرادزخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےخیرپور سینٹرل جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے غیر ملکی قیدی جاں بحق
قیدی کی شناخت عبداللہ پٹھان کے نام سے ہوئی ہے,تعلق افغانستان سے تھا
مزید پڑھیئےغزہ کی ناجائز معاشی ناکہ بندی کے اثرات کےخاتمہ کیلئے امداد کی اپیل
غزہ:اقوام متحدہ کے مقبوضہ فلسطین کے لیے قائم کردہ انسانی حقوق کے ادارے اوچا نے امداد دینے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کے عوام پر مسلط معاشی ناکہ بندی کے اثرات ختم کرانے کے لیے فوری اور ہنگامی امداد فراہم کریں۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اوچا …
مزید پڑھیئےگوئٹے مالا سٹی اور الرباط کو جڑواں شہر قرار دینے کا معاہدہ معطل
الرباط:افریقی ملک مراکش نے گوئٹے مالا کی جانب سے تل ابیب سے اپنے سفارت کار نے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے جواب میں گوئٹے مالا سٹی اور الرباط کو جڑواں شہر قرار دینے کا معاہدہ معطل کردیا ۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق الرباط کے ڈپٹی میئر لحسن العمرانی نے …
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
دبئی:متحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے،جس کے بعد اب سرمایہ کاروں پروفیشنلز اور ان کے اہلخانہ کو 10 سالہ رہائشی ویزا مل سکے گا۔ملک میں کمپنیوں کی فارن آنر شپ سسٹم میں بھی تبدیلی کی گئی ہے جس سے عالمی سرمایہ کاروں کو …
مزید پڑھیئےسعودیہ میں کیبل اور بیٹریاں اشیاوالا 14 رکنی ایشیائی گروہ گرفتار
ریاض:سعودی پولیس نے کہاہے کہ بجلی کے کیبل اور بیٹریاں و دیگر اشیاچرانے والے 14 رکنی ایشیائی گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی پولیس کے ایک ترجمان نے میڈیا کو بتایاکہ اطلاع ملی ہائی وے پر بجلی کے ٹرانسفارمر روم میں موجود احتیاطی بیٹری …
مزید پڑھیئےچین کاملک و بیرون ملک شادی رجسٹریشن بوتھ قائم کرنیکا فیصلہ
بیجنگ:چینی حکومت نے اپنے شہریوں کی ازدواجی حیثیت کے صیح اعدادوشمار جمع کرنے کے لیے چین اور بیرون ممالک میں شادی رجسٹریشن بوتھ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس پروگرام کے تحت چینی شہریوں کی ایک سے زیادہ شادیوں کا بھی پتہ چلایا جا سکتا ہے،چینی …
مزید پڑھیئےچین کےگھر میں آتشزدگی کے باعث 5افرادجھلس کر ہلاک
چینگ شا: چین کے صوبے ہونان کے ایک گھر میں آتشزدگی کے باعث 5افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر ہلاک ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ ڈانگ کو کاؤنٹی کے شی جیانگ ٹاؤان کے ایک گھر میں بھڑک اٹھی جس سے گھر میں افراتفری پھیل گئی جبکہ ایک شخص …
مزید پڑھیئےورجینیا کے شہر الیگزینڈریا میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی
ورجینیا:امریکا کی ریاست ورجینیا کے شہر الیگزینڈریا میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی،جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق مال گاڑی کی 160بوگیوں میں سے 31بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،ٹرین پر کوئی خطرناک مادہ نہیں تھا اس لئے کوئی نقصان نہیں ہوا۔تاہم اس حوالے …
مزید پڑھیئےجرمنی چین کے ساتھ کثیر الجہتی ازم کو مستحکم بنانا چاہتا ہے۔اینجیلا مرکل
برلن:جرمن چانسلر اینجیلا مرکل نے کہا ہے کہ جرمنی چین کے ساتھ کثیر الجہتی ازم کو مستحکم بنانا چاہتا ہے اور وہ آئندہ ہفتے اپنے دورہ چین کی منتظر ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک اعلامیہ میں انجیلا مرکل کا کہناتھا کہ چونکہ چین اور جرمنی باقاعدہ سیاسی ڈائیلاگ اور …
مزید پڑھیئےنوازشریف نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے کیوں نکالا۔قریشی
اسلام آباد:تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے نواز شریف نے کہا مشرف کےخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی سزا ملی، مشرف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جاتا تو وہ باہر نہیں جا سکتے تھے، وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کا نام ای …
مزید پڑھیئےباؤ فورم میں چینیوں سے حافظ سعید کی کوئی بات نہیں ہوئی۔شاہد خاقان
اسلام آباد:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ باؤ فورم میں چینی حکام کے ساتھ حافظ سعید کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی اور میں مکمل پر بھارتی اخبار کی رپورٹ کی تردید کرتا ہوں، فضل الرحمان فاٹا اصلاحات بل کی منظوری کیلئے شاید قومی اسمبلی اس …
مزید پڑھیئےبرادر اسلامی ملک نے غیرقانونی مقیم 100پاکستانی ڈی پورٹ کر دیئے
لاہور: سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ،امیگریشن حکام نے ضروری پوچھ گچھ کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔ سعودی حکام کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم 100پاکستانیوں کو قید کی سزا مکمل ہونے پر سعودی ائیر لائن کی پرواز 734کے ذریعے …
مزید پڑھیئےاستعفی دیا تو نہ کسی نے پوچھا نہ ہی منانے کی کوشش کی۔فوزیہ قصوری
لاہور:تحریک انصاف چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کرنیوالی معروف سیاسی کارکن فوزیہ قصور ی نے کہا ہے کہ جب میں مستعفی ہوئی تو کسی نے نہیں پوچھا اور نہ کسی نے پوچھا کہ مستعفی کیوں ہوئی؟ انہوں نے کہا کہ قیادت کے چھوٹے چھوٹے سمجھوتوں کو تو نظر …
مزید پڑھیئےن لیگ نگران وزیر اعظم کے معاملے پر پیچھے ہٹ رہی ہے۔نوید قمر
اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے ر ہنما نوید قمر نے کہا مسلم لیگ (ن) نگران وزیر اعظم کے معاملے پر اپنے وعدے سے پیچھے ہٹ رہی ہے ،وزیر اعظم اور اپو زیشن لیڈر کے درمیان 5ملاقاتیں ہوئی ہیں لیکن ابھی تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیر اعظم کے نام …
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین چیئرمین پی ٹی آئی کی آنکھ کا تارہ نہیںہیں۔حامد خان
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ نااہل ہونے والوں کو خود ہی سمجھ لینا چاہیے، نااہل ہونے والا الیکشن نہیں لڑ سکتا تو انہیں خود ہی علیحدہ ہو جانا چاہیے، جہانگیر ترین چیئرمین پی ٹی آئی کی آنکھ کا تارہ نہیں، عمران خان مروت ضرور …
مزید پڑھیئے