[email protected] کےنام سےای میل جعلی ہے اسے نہ کھولا جائے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
احسن اقبال اپنا اقامہ خود پیش کرنے پر مجبور
تحریک انصاف نے چوکیدار کا اقامہ رکھنے کا دعویٰ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےووٹ کے ذریعے قبضہ گیروں سے پنجاب چھین لیں گے۔زرداری
جب جیالے میدان میں ہوں، تو بھٹو مخالفین کی شکست یقینی ہوتی ہے
مزید پڑھیئےملالہ یوسفزئی کا سبیکا کے والد کو فون-موت پرافسوس کا اظہار
سبیکا ایک ہونہار طالبہ تھی سبیکا کے موت سے قوم ایک ہونہار بیٹی سے محروم ہو گئی ہے
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا -خورشید شاہ
حکومت نگراں وزیراعظم کے معاملے پر اپنی بات سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔خورشید شاہ
مزید پڑھیئےالگ صوبے کی بات غیر قانونی اور غیرآئینی نہیں ہے۔فیصل سبزواری
سندھ حکومت واحد صوبائی حکومت ہے جو اپنی آبادی کم گننے پرخوش ہے
مزید پڑھیئےماضی کی غلطیاں آج بھی دہرائی جا رہی ہیں۔وزیراعظم
آج تک اس ملک میں کیا کچھ ہوتا رہا سب عوام کے سامنے لانا ہوگا
مزید پڑھیئےفاروق ستار کا وزیراعلیٰ سندھ سے معافی مانگنے کا مطالبہ
معافی نہ مانگنے کی صورت میں فاروق ستار کا احتجاج کا دائرہ بڑھانے کا اعلان
مزید پڑھیئےبھارت نے جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دینگے،ترجمان پاک فوج
کلبھوشن کی گرفتاری پاکستان میں بھارتی مداخلت کا بڑا ثبوت ہے،میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما فوزیہ قصوری نے استعفیٰ دے دیا
فوزیہ قصوری نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین عمران خان اور دیگر قائدین کو بھیج دیا ہے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں
ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار407 ہوگئی
مزید پڑھیئےنواز شریف کے الزامات خطرناک ہیں۔مولابخش چانڈیو
نوازشریف نے سر جھکا کر نوکری نہیں کی توپرویز مشرف کو باہر کیوں جانے دیا
مزید پڑھیئےجھوٹ بولنے،لوگوں کو دھوکہ دینے والوں کے پول کھل گئے،نواز شریف
2013میں اٹک میں بجلی نہیں آتی تھی،ہم یہاں بجلی لے آئے
مزید پڑھیئےبھارتی گولہ باری سے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پرپھرکشیدگی
دوطرفہ فائرنگ اورگولہ باری میں 5 بھارتی شہری مارے گئے،بھارتی فوج کا دعویٰ
مزید پڑھیئےپانامامیں 400لوگ تھے، پیشیاں صرف نوازشریف بھگت رہےہیں،مریم
نوازشریف18سال پہلے بھی اٹک جیل میں عوام کی محبت کی سزا بھگت رہا تھا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نےرجسٹرڈووٹرز کےحتمی اعداد و شمارجاری کردیے
پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ہے
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز اٹک پہنچ گئے
نواز شریف اور مریم نواز ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےمہاتیر محمد نے وزراء کی تنخواہوں میں10فیصد کمی کردی
ڈھائی سو ارب ڈالر سے زائد قرضہ میں کمی لانےکیلئے غیرترقیاتی اخرجات کم کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا جونیئر لیڈرزاکیڈمی شنکیاری کا دورہ
جےایل اےکےکمانڈنٹ نےجنرل قمر جاوید باجوہ کو تفصیلی بریفنگ دی
مزید پڑھیئےحج پرپاکستانی بھکاریوں اورجیب کتروں کےسعودیہ جانے کاانکشاف
عازمین کو سعودی عرب میں فنگرپرنٹس لینے سے بچانے کی کوشش کررہے ہیں،سردار یوسف
مزید پڑھیئےاے بی ڈی ولیئر نے کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا اعلان کردیا
سابق کپتان نے یہ اعلان اپنی موبائل ایپ پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا
مزید پڑھیئےکراچی میں ماں شیرخوار بیٹے سمیت 8ویں منزل سے کود گئی
رمشا کا اپنے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا۔ پولیس۔ شوہر بیرون ملک مقیم ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر داخلہ سندھ کی مزارات اور درگاہوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت
مزارات کے احاطے کے اطراف میں مشکوک سرگرمیوں پر خاص نظر رکھنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےورلڈ بینک نےکشن کنگا ڈیم پر پاکستانی شکایات مستردکردیں
عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم سے متعلق پاکستانی وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا
مزید پڑھیئےن لیگ کےمزید3اراکین اسمبلی تحریک انصاف میں شامل
لیگی اراکین اسمبلی نے عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی
مزید پڑھیئےفاٹا اصلاحات کاآئینی بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائےگا
فاٹا اصلاحات کیلئےپارلیمانی رہنماؤں کا پانچواں اجلاس وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا
مزید پڑھیئےنواز شریف نے عدالت میں ایک بھی ڈھنگ کا جواب نہیں دیا۔فواد
نوازشریف دوسرے کے لیے بہت برے جج اپنے لیے اچھے وکیل ہیں
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کا سابق وزیراعظم کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم
ای اوبی آئی انتظامیہ اوربینک آف پنجاب کے افسران کیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی
مزید پڑھیئےآئندہ انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کا مسودہ جاری
الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 86 ہزار436 پولنگ اسٹیشن قائم کئےجائیں گے
مزید پڑھیئےشہباز حکومت کیخلاف ایک اور نیب تحقیقات کی منظوری
ای او بی آئی اسکینڈل میں تحقیقات بھی منظور- انتقامی کارروائی پر یقین نہیں رکھتے-چیئرمین
مزید پڑھیئے