تنازع کا حل ثالثی کے ذریعہ کیا جائے گا یا نہیں!
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مودی پاک بھارت کشیدگی کو دوبارہ بڑھاوا دے سکتے ہیں۔امریکی میڈیا
بھارتی میڈیا اور انتہا پسند ہندو پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کے درپے ہیں
مزید پڑھیئےولی عہد سے ’اختلافات‘ کے بعد سعودی شاہ کی یاداشت بگڑنے کا دعویٰ
شہزادہ محمد بن سلمان کو چھوٹے بھائی سے بھی خطرہ لاحق۔
مزید پڑھیئےمولانا سمیع الحق قتل کیس میں گرفتار ملزم احمد شاہ بری
تفتیشی ٹیم کو 8 روزہ ریمانڈ میں گرفتار ملزم سے کوئی ثبوت نہیں ملے
مزید پڑھیئےعبدالحبیب خلجی کےقتل کے الزام میں سوتیلی ماں گرفتار
پولیس کے مطابق پی ایس پی رہنما کو سوتیلی ماں نے اپنے بھائی سےقتل کرایا
مزید پڑھیئےنیشنل ایکشن پلان پرعمل کیلیے پارلیمانی رہنمائوں کی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
پارلیمانی رہنماؤں کی کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم یا وزیر خارجہ کریں گے۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےچاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 9 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی
ملک کے کسی بھی حصے میں رجب کا چاند نظر نہیں آیا۔ مفتی منیب الرحمان
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز اسکواڈ میں شامل پاکستانی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے
لاہور قلندرز کے غیرملکی کھلاڑی کل کراچی آئیں گے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم کی ہدایات سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےافضل کوہستانی کے قتل کیخلاف ایبٹ آباد کینٹ تھانے کے سامنے دھرنا
دھرنے کے شرکا کی پولیس کے خلاف نعرے بازی ۔جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےایف بی آر کو ٹھیک نہ کر سکےتو نیا ادارہ بنادیں گے۔عمران خان
پالیسیاں بنانے اور غلطیاں سدھارنے میں وقت لگتاہے۔تاجروں سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کی ملاقات
سعودی وزیرخارجہ نے وزیراعظم کو سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا خصوصی پیغام پہنچایا
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں ایم ایم اے کے رکن عبدالرشید پر حملے کی کوشش
عبد الرشید نے پی ٹی آئی اراکین کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے کالعدم جماعت الدعوةکےہیڈکوارٹرکاکنٹرول سنبھال لیا
کالعدم جماعتوں کے خلاف ایکشن مزید تیز کر دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب
مزید پڑھیئےجارحیت یا مہم جوئی کی صورت میں بھرپور دفاع کیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس
کوئی بھی خطرہ یا رکاوٹ ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے۔ آرمی چیف کا جوانوں کو تیار رہنے کا حکم
مزید پڑھیئےبھارتی حکومت نے نام نہاد حملے کا کوئی ثبوت نہیں دیا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان بھارتی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کرتا ہے،
مزید پڑھیئےامریکی سی آئی اے کے ڈرون حملوں میں ہلاکتوں پر جواب طلبی کی پالیسی…
انسانی حقوق تنظیموں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی جاریحانہ پالیسی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو قتل عام کیلئے کھلی چھوٹ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر خصوصی دورے پر پاکستان پہنچ گئے
وہ حالیہ کشیدگی اور خطے کی صورت حال پر پاکستان کے اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے تبادلہ خیال کریں گے۔
مزید پڑھیئےپانی کمپنیوں سے پیسے وصول نہ کرنے پر سپریم کورٹ شدید برہم
تین ماہ گزر چکے، ایک روپے فی لٹر کے حساب سے رقم جمع کیوں نہیں کی گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن
مزید پڑھیئےپاک بھارت کشیدگی کسی کے حق میں نہیں ۔وزیرخارجہ لکسمبرگ
ہم وزیراعظم عمران خان کے کشیدگی کےخاتمے کےلیے اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ جین ایزلبورن
مزید پڑھیئےکابل میں دھماکے، مارٹرحملوں میں3افراد ہلاک۔صدارتی امیدوار سمیت 14زخمی
کابل میں جاری سیاسی تقریب میں چار مارٹر گولے فائر کیے گئے۔ترجمان افغان وزارت داخلہ نصرت رحیمی
مزید پڑھیئےایڈمرل ظفر محمود عباسی کا ساحلی تنصیبات اور اگلے مورچوں کا دورہ
نیو ل چیف نے شمالی بحیرہ عرب میں تعینات بحری جہازوں کا دورہ کیااور انہیں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔
مزید پڑھیئےپشاور میں فوڈ اتھارٹی نے 3 فیکٹریاں، بیکری اور 2 دکانیں سیل کردیں
فیکٹریاں نان فوڈ گریڈ کلرز اور غیرمعیاری تیل استعمال کرنے پر جبکہ بیکری غیر تسلی بخش صفائی پر سیل کی گئی ۔
مزید پڑھیئےمسافر کی طیارے میں بیٹھتے ہی جہاز گرنے کی بدعا
جہاز میں خوف و ہراس پھیلنے پر آسٹریلیا جانے والے مسافر کو اے ایس ایف کے زریعے آف لوڈ کردیاگیا
مزید پڑھیئےپرویز رشید، رانا ثنااللہ اور خواجہ آصف سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی جے آئی ٹی…
سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پیش نہیں ہوئے، ان کا بیان حلفی جمع کروادیا گیا۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کو عدالت نے نہیں، حکومت نے جانے دیا، چیف جسٹس پاکستان
کیا حکومت کسی ملزم کے ہاتھوں یرغمال بن جائے؟ کوئی ملزم نہ آئے توعدالت بے بس ہوجاتی ہے؟۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئے15 ہزار لیٹر جعلی دودھ تلف ، 4ٹرک ضبط ، ڈرائیورز زیرحراست
پنجاب فوڈ اتھارٹی نےخفیہ اطلاع پر ریکی کرنے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے جعلی دودھ کے 4 ٹرک پکڑے
مزید پڑھیئےکوہستان ویڈیو اسکینڈل کا مدعی قتل، قاتل کے الزام میں بھانجا گرفتار
ملزمان کی فائرنگ سے 3 راہ گیر زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بس اسٹینڈ کے قریب دھماکے میں متعدد زخمی
بھارتی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےراہول گاندھی کا رافیل طیاروں کی ڈیل کی تحقیقات مودی سے کرنے کا مطالبہ
دستاویزات چوری ہوگئیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ دستاویزات میں جو لکھا تھا وہ درست ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos