قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ بحال، پشتونوں کے بلاک شناختی کارڈ بحال کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طوفانی ہوائوں سے لاپتہ ماہی گیروں کی تعداد 24 ہوگئی
لانچ فضل اکبر پرسوارعملے کے 18افراد،العزیزی لانچ کے 2ماہی گیرجبکہ المدثرنامی لانچ کے بھی 2ماہی گیر تاحال لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت۔جیلر نےمسلمان نوجوان کی پیٹھ پر گرم سلاخ سے ہندو مذہبی نشان ‘اوم’ بنا…
عدالت نے جیل انتظامیہ کو دو دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو بھی خوشامدی ٹولے نے گھیر لیا
”میرے بچے کے دو آپریشنز ہوئے ہیں “افغان شہری کی وزیراعظم کے سامنے فارسی میں رو داد ”ہم خوش قسمت ہیں آپ وزیراعظم منتخب ہوئے “شاہ فرمان کا ترجمہ۔
مزید پڑھیئےسابق سیکریٹری پانی و بجلی شاہد رفیع گرفتار
شاہد رفیع کارکے پاور کیس اور 11 دیگر کیسز میں بھی ملزم نامزد ہیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سے اغوا ہونے والے چینی باشندے کی نعش برآمد
چینی باشندہ مقامی زبان نہیں جانتا تھا جبکہ اس کے پاس موبائل، پاسپورٹ اور رقم بھی موجود نہیں تھی۔
مزید پڑھیئےاسد عمرکا اسمبلی رکنیت سے مستعفی،سیاست کو خیرباد کہنے پر غور
میری فیملی بھی سیاست سے نالاں ہے زیادہ وقت کراچی میں گزاروں گا۔اسد عمر
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ میں تبدیلی کے آفٹر شاکس۔عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا
وفاقی وزرا سمیت جہانگیر ترین اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما اجلاس میں شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا نیا مشیر پٹرولیم86کروڑ کا نادہندہ نکلا
ندیم بابر قائد اعظم سولر پارک اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے معاملات میں بھی ملوث رہے۔قمر زمان کائرہ
مزید پڑھیئے”عمران خان نے مجھے ریورس سوئنگ پھینکی“مودی
عمران خان نے بی جے پی کی حمایت میں بیان دیکر ووٹرز کو متنفر کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےگوجر خان کے قریب خام تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا
یومیہ 372 بیرل خام تیل ملنےکا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں. خورشید شاہ
عمران خان کے خودکشی کے بیان سے حکومت دیر سے آئی ایم ایف کے پاس گئی۔
مزید پڑھیئےبی جے پی کو غلطی سے ووٹ دپنے پر نوجوان نے انگلی کاٹ لی
پون کمار ہاتھی کو ووٹ ڈالنا چاہتا تھا لیکن غلطی سے پھول کے انتخابی نشان کو ووٹ ڈال دیا۔
مزید پڑھیئےعمران صاحب بتائیں کون حکومت گرارہا ہے؟ترجمان ن لیگ
اس حکومت کو گرانے کے لیے آپ کی نالائقی، نااہلی اور زبان ہی کافی ہے۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےبدین۔بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،8 افراد جاں بحق
بد نصیب بس مٹھی سے کراچی آ رہی تھی،32 افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےمشرق وسطی میں امن تک حرمین شریفین کو خطرہ رہے گا۔جنرل زبیرمحمود حیات
دنیا بھرمیں مسلم ممالک کو مختلف مسائل اور بحراںوں کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےنجی اسکولوں میں یونیفارم اور اسٹیشنری فروخت کرنے پر پابندی عائد
محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کے معائنے کیلیے ٹیمیں تشکیل دیدیں ۔
مزید پڑھیئےحفیظ شیخ کی بطور مشیر خزانہ تقرری کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
ریونیو اوراقتصادی امور کابھی چارج ہوگا جب کہ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔
مزید پڑھیئےطالبان اور افغان نمائندوں کے درمیان قطر میں ہونیوالے مذاکرات منسوخ
مذاکرات کے لیے افغان حکومت کی تیار کردہ فہرست پر طالبان کی جانب سے بھی تنقید سامنے آئی تھی۔
مزید پڑھیئےغلام سرور ناراض۔نئی وزارت کا چارج لینے سے صاف انکار
میری کارکردگی دوسرے کئی وزرا سے بہتر ہے۔ غلام سرور خان
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا اسد عمر سے رابطہ۔سابق وزیر خزانہ نے صاف جواب دیدیا
صدر مملکت نے اسد عمر کا استعفیٰ منظور کرلیا۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےمیں 2 سال بھی رہاتو یہ سب جیل میں ہوں گے۔عمران خان
جو وزیر میرے ملک کیلیے فائدہ مند نہیں ہو گا اسے تبدیل کروں گا۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےعبدالحفیظ شیخ نےچارج سنبھالنے سے پہلے ’شرائط‘ پیش کر دیں
معاشی پالیسی مرتب کرنے کیلیے حکومت سے تمام اختیارات مانگ لیے، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہو سکا۔
مزید پڑھیئے’’ وزیراعلیٰ پنجاب بھی جانیوالے ہیں‘‘
چوہدری نثارعنقریب پنجاب اسمبلی کے رکن کا حلف اٹھانے والے ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان قومی اسمبلی پر نااہلی کی تلوار لٹکنے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملائکہ بخاری، تاشفین صفدر اور کنول شوزب کو نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے امیدوار ارشد حسن ڈپٹی مئیر کراچی منتخب
پیپلز پارٹی کے کرم اللہ وقاصی 78 ووٹ حاصل کر سکے۔ سات ووٹ مسترد ہوئے۔
مزید پڑھیئےلاہور۔اراضی کے تنازع پر فائرنگ،چیئرمین یونین کونسل سمیت 4 افراد قتل
فائرنگ کا واقعہ فیروز والا کے علاقے بلکھے گاؤں کے قریب سیالکوٹ موٹر وے پر پیش آیا ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
بلوچستان سمیت ملک کے سیکیورٹی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےحفیظ شیخ مشیر خزانہ ،اعجاز شاہ وزیر داخلہ،فواد چوہدری وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ہونگے
،فردوس عاشق اعوان مشیر اطلاعات مقرر،اعظم سواتی وفاقی وزیر پارلیمانی امور،غلام سرور خان ایوی ایشن،شہر یار آفریدی وزیر برائے سیفران ہونگے۔اعلامیہ جاری
مزید پڑھیئےبھارتی وزیر خارجہ نے آخر سچ بول ہی دیا۔ترجمان پاک فوج
بالاکوٹ حملے میں کوئی بھی پاکستانی فوجی یا سویلین ہلاک نہیں ہوا۔ سشما سوراج
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos