پہلے میچ میں سری لنکااورنیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گی،دوسرے میچ میں افغانستان کی ٹیم آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
14جون کو جسٹس قاضی فائز سے اظہار یکجہتی کے طور پر منانے کا فیصلہ
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،صدارت امان اللہ کنرانی نے کی۔
مزید پڑھیئےچیک پوسٹ پر حملہ۔ڈپٹی کمشنر نے 2 پی ٹی ایم ارکان اسمبلی کو ذمے…
پارلیمنٹیرین کے ساتھ مسلح افراد نے چیک پوسٹ پرفائرنگ، سیکیورٹی اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ گورنر سندھ
عید کے بعد جسے بھی دمادم مست قلندر کرنا ہے، کرلے۔عمران اسماعیل
مزید پڑھیئےپاکستان ٹیم کی خراب کارکردگی، ملالہ کے بھائی کا طنز
پاکستان الیون میں ملالہ کو شامل کرلیا جائے جو ان سے بہتر پرفارم کرینگی۔
مزید پڑھیئےججز کے خلاف ریفرنس کو سیاست زدہ نہ کیا جائے۔ فردوس عاشق اعوان
نئے پاکستان میں سب کایکساں احتساب ہوگا ، ہم نے اس گلے سڑے نظام کو بدلنا ہے ۔
مزید پڑھیئےحکومت نے ریفرنس کاکچھ حصہ خود میڈیا کو لیک کیا۔مریم اورنگزیب
یہ ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے ، اس لیے اس کو فوری واپس لیا جائے ۔ترجمان ن لیگ
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے افغان اور مصر کے صدر کی ملاقاتیں
افغان امن عمل سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےججز کیخلاف ریفرنس۔وکلا کا عید کے بعد تحریک چلانے کا اعلان
ریفرنس ریفرنس آزاد عدلیہ کے خلاف سازش ہے جس کو ناکام بنانے کے لیے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔عطا اللہ لانگو
مزید پڑھیئےعرب ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں لگائے گئے الزامات من گھڑت ہیں۔ایران
ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں خطے کے امن کے لیے خطرہ اور امریکی بالادستی قائم کرنے کی بنیادی وجہ ہے۔
مزید پڑھیئےججز کیخلاف ریفرنس میں وزیر قانون کا کوئی کردار نہیں۔وزارت قانون
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس ایف بی آر اور ایسٹ ریکوری یونٹ کی شکایت پر بھجوایا گیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
وارنٹ گرفتاری 10 جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کریں گے۔ میگا منی لانڈرنگ کیس کی انوسٹی گیشن میں پوچھ گچھ کرنی ہے۔نیب
مزید پڑھیئےدوسروں کو چورچورکہنے والے کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔مریم نواز
یہی نظام قدرت ہے، جھوٹے اور بہتان باز کو کیا کچھ سننا پڑرہا ہے، ابھی تو آغاز ہے۔
مزید پڑھیئےآج ہمارا برا دن تھا،اگلے میچز میں کم بیک کریں گے۔سرفراز احمد
ہم نے شروع کے 10 اوورز میں وکٹیں گنوائیں جس کی وجہ سے کھلاڑیوں پر پریشر بڑھا۔کپتان قومی ٹیم
مزید پڑھیئےایران دہشت گردوں کو معالی معاونت کے ساتھ اسلحہ بھی فراہم کر رہا ہے
عالمی برادری ایران کا سامنا کرنے کیلیے سعودی عرب کی مدد کرے۔شاہ سلمان
مزید پڑھیئےعید کے روز کرایہ آدھا۔شیخ رشید کے اعلانات’ہوا‘ہو گئے
سٹی اسٹیشن کراچی میں بکنگ کے لیے جانے والے مسافروں سے ٹکٹ کے پورے پیسے وصول کیے جارہے ہیں ۔
مزید پڑھیئےنیب نے خواجہ برادران کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا
ریفرنس میں خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق، ندیم ضیا، عمر ضیا، اور فرخان علی کو نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےججز کیخلاف ریفرنس۔سینیٹ میں قرارداد مذمت منظور
یہ ریفرنس عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے۔قرارداد کامتن
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی کی متبادل رویت ایپ متعارف کرا دی
موبائل ایپلی کیشن کا نام ”رویت رکھا گیاہے جو گوگل کے ایپ اسٹور سے مفت حاصل کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی۔حکومتی اوراپوزیشن ارکان گتھم گتھا
پیپلز پارٹی اراکین کی جانب سے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرنے پر تحریک انصاف کے ارکان کراچی کو پانی دو کے بینرز لیکر بلاول کی نشست کے سامنے پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےکالی آندھی نے اڑا کر رکھ دیا۔قومی ٹیم بد ترین شکست سے دو چار
قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، پوری ٹیم محض 21.4 اوورز میں صرف 105 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈکپ۔انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 104رنز سے شکست دیدی
ڈی کوک اور وین ڈر ڈوسین کے علاوہ کوئی کھلاڑی انگلش بولنگ کے سامنےنہ ٹھہر سکا،ہاشم آملہ کو ہیلمٹ پر گیند لگنے کے باعث ریٹارئرہٹ ہونا پڑا۔
مزید پڑھیئےکوئی ہے جسے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مسئلہ ہے۔علی احمد کرد
میں کراچی سے پشاور کی طرف چل پڑا تو صورتحال آپ کے سامنے ہوگی ۔
مزید پڑھیئے30 جون تک موقع ہے،بے نامی جائیدادیں ظاہر کردیں۔وزیراعظم
لوگ ٹیکس نہ دیں تو حکومت صحیح معنوں میں عوام کی خدمت نہیں کرسکتی۔عمران خان
مزید پڑھیئےپاکستان ایشیا سے او آئی سی سمٹ بیورو کا وائس چیئرمین منتخب
او آئی سی سربراہان مملکت کا اجلاس 31 مئی کو مکہ مکرمہ میں منعقد ہوگا جس میں وزیراعظم عمران خان خود شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےنیب نے آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا
160 ارب کے اثاثے، 350 تولہ سونا، 35 گاڑیاں شامل۔اہلخانہ سے 11کروڑ روپے کی قیمتی گھڑیاں برآمد ہوئیں۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں اضافہ کردیا
پینشن کی مد میں اوسطاً 15 جب کہ زیادہ سے زیادہ 25 فیصد تک اضافہ کیا گیا
مزید پڑھیئےمودی نے تاریخ رقم کر دی۔دوسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا
حلف برداری کی تقریب میں 8 ہزار مہمانوں نے شرکت کی ۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز کے خلاف 12 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان۔شعیب ملک آؤٹ
12 رکنی ٹیم میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، حارث سہیل، عماد وسیم، شاداب خان، حسن علی، وہاب ریاض، محمد عامر اور آصف علی شامل۔
مزید پڑھیئےاو آئی سی سربراہ اجلاس۔وزیر اعظم سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے اور مسجد نبوی ﷺ میں نوافل ادا کریں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos