چیئرمین نیب نے شریف فیملی کی خواتین کو سوالنامے ارسال کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت کی دو نمبری۔پاک فوج کے نغمے کی دھن چوری کر لی
نقل کرنے پرخوشی ہوئی، اب سچ بولنے کی پاکستانی عادت کو بھی اپنا لیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےانٹربورڈامتحانات۔نقل چپھانے کیلیےمیڈیاکوریج پرپابندی عائد
نقل روکنا بورڈ کا کام ہے، میڈیا کا نہیں۔چیئرمین بورڈ
مزید پڑھیئےبلوچستان میں سیلابی ریلےمیں پھنسے ہندو یاتریوں کو ریسکیو کرلیا گیا
ایف سی نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے متاثرین کو نکالا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا
رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر پیر کو واہگہ بارڈر کے راستے اپنے وطن لوٹ جائیں گے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری ہمیشہ سیاسی ابو کی تلاش میں رہتے ہیں
ماضی کی ایم کیو ایم اور موجودہ متحدہ میں کوئی فرق نہیں۔عاجز دھامرا
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو تھمادی
زیورات خریدنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے ،صرافہ بازاروں کو دستاویزی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےصوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے وزیر ریلوے کو غیرذمے دارشخص قرار دیدیا
،شیخ رشید کے ہوتے ہوئے تجاوزات کاخاتمہ ناممکن ہے۔اویس شاہ
مزید پڑھیئےشوہر کے ظلم سے تنگ ہندو خاتون پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کر لیا
ٹینا نے لاہور میں ایک مدرسہ میں اسلام قبول کیا اور اپنا نام عائشہ رکھا۔
مزید پڑھیئےکھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق ، 7 زخمی
بچے دستی بم کوکھلوناسمجھ کرکھیل رہے تھے اچانک دھماکے سے پھٹ گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں بھرتیوں پر تحریک انصاف ’پھوٹ‘ پڑ گئی
اعجاز چوہدری نے پارٹی قیادت کو معاملے پر اراکین کے تحفظات سے آگاہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےکوئی بھی چٹکی بجاکرحالات ٹھیک نہیں کرسکتا۔شاہ محمود قریشی
مہنگائی میں اگراضافہ ہوا ہے تواس کے ذمہ دار سابق حکمران ہیں ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپولیس وین الٹ گئی،4 اہلکار جاں بحق، ملزم سمیت 8زخمی
اسپتال ذرائع نے زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی ہے۔
مزید پڑھیئےریلوے میں ڈیڑھ لاکھ افراد کونوکریاں ملیں گی۔شیخ رشید
ایم ایل ون منصوبہ پاکستا ن کی تاریخ بدل دے گا۔وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے برے دن شروع ہو گئے
پہلے مرحلے کی ووٹنگ میں بی جے پی کو منہ کی کھانا پڑ گئی۔ تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی 42 سیٹوں میں سے ایک بھی ملنے کا مکان نہیں۔
مزید پڑھیئےنیپال میں دو جہاز ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک
ایئر سمٹ کا طیارہ پرواز بھرنے کی تیاری کر رہا تھا کہ اچانک اس کا توازن بگڑ گیا اور دوسرے جہاز سے ٹکرا گیا۔
مزید پڑھیئےنیب فضول بیانات کی بجائے کام پر توجہ دے،فواد چوہدری
انہیں یہ بھی نہیں معلوم کہ ضمانت دینا ان کا اختیار نہیں تو مداخلت کیسے ہوئی؟
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا گیا
اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیا جائے گا ۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ بم دھماکہ ۔ہزارہ برادری کامغربی بائی پاس پر دھرنا جاری
سانحے میں جاں بحق تمام 20 افراد کو سپرد خاک کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےبہاؤالدین زکریا ایکسپریس تباہی سے بال بال بچ گئی
جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن سے تین کلو میٹر دور ٹریک پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار دو طلبہ جاں بحق
طالب علم 16 سالہ ہارون اور کاشف امتحان دینے کے بعد واپس گھر جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان اور جنوبی وزیرستان میں بارش،سیلاب،12افراد ہلاک
شادی میں جانے والی گاڑی سیلاب کی زد میں آ گئی اور سب لوگ بہہ گئے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ،ایک ہلاک،3 افراد زخمی
فائرنگ کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا۔پولیس
مزید پڑھیئےپاپڑ والے نےحمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں 15 لاکھ ڈالرز منتقل کیے،فوادچوہدری
زرداری صاحب کبھی بے نظیر اور کبھی ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ اور برسی مناتے ہیں، کبھی حاکم علی زرداری کو بھی یاد کر لیا کریں۔
مزید پڑھیئےہمیشہ مثبت سوچ رکھنے والوں کو کامیابی ملتی ہے،شہر یار آفریدی
ہم جیسے ممالک کے پاس آبادی ہے لیکن اگر اس آبادی کو ٹرینڈ نہ کیا گیا تو یہ لائبیلٹی بن جائے گی
مزید پڑھیئےنیب نےحمزہ شہبازکےالزامات کو مسترد کردیا
ڈی جی نیب لاہور نے اپنی ڈگری کے بارے میں حمزہ شہباز سے کبھی کوئی بات نہیں کی،نیب
مزید پڑھیئےمائیں،بہنیں،بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں،آصف زرداری کی نیب چھاپےکی مذمت
عمران خان نےسیاست کوتنگ نظری سےآلودہ کردیاہے۔شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین و ایران کا شیڈول طےپاگیا
وزیراعظم 21اپریل کو ایران کے دارالحکومت تہران پہنچیں گے جبکہ 25 اپریل کو 3 روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچیں گے
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کی معمولی خلاف ورزی پربھی بھرپور جواب دیا جائے گا،صدرمملکت
پاک فوج دہشتگردی اور ملک کو درپیش مختلف خطرات سے پوری طرح باخبر ہے۔عارف علوی
مزید پڑھیئےآمدن سےزائداثاثے:نیب نےشہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹیوں کوطلب کرلیا
منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ اور 2 بیٹیوں کوطلب کرلیاہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos