پاک فوج نے فائرنگ کرنےوالی بھارتی چوکیوں کوموثر جواب دیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مسعود اظہر کی گرفتاری کے لیے سمری وزیراعظم کو ارسال
فیصلہ کرنے کے بعد 24 گھنٹے میں گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےمصباح الحق نے پشاورزلمی کو اگلے مرحلے میں پہنچا دیا
قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے تھے۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین منتخب
پارٹی وابستگی سے بالا تر ہوکر انسانی حقوق کے لیے کام کروں گا،بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےبھارت سے جنگ کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔صدر علوی
اگر جنگ مسلط کی گئی تو اپنا بھرپور دفاع کریں گے
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید احتجاج پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا
اپوزیشن نے سندھ اسمبلی کی سیڑھیوں پر اسمبلی لگادی
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان کا استعفیٰ منظور۔صمصام بخاری وزیر اطلاعات مقرر
صمصام بخاری کل وزیر اطلاعات کا حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی جان کو خطرہ ہے۔مریم نواز
انہیں ایک ہفتے میں 4 بار انجائنا کا درد ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےکالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی، مولانا مسعود اظہر کے بھائی سمیت 44 افراد زیرحراست
کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا تفریق اور دباؤ کے بغیر کارروائی کررہے ہیں، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی
مزید پڑھیئےورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کی تمام ممالک کو بھارت سے تعلقات ختم کرنے کی ہدایت
ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا نہ دینے پر یہ ہدایت دی ہے۔
مزید پڑھیئےسراج درانی کے مبینہ بزنس پارنٹر گلزار وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار
آغا سراج کی 750 ملین کی جائیداد گلزار احمد کے ذریعے بیچی گئی تھی۔ نیب حکام کا دعویٰ
مزید پڑھیئےکشیدہ صورتحال میں تمام دوست ممالک نے ساتھ دیا، فواد چوہدری
نریندر مودی سے بھارت میں سوال اٹھ رہےہیں کہ الیکشن مہم کیلیےایسا کیوں کیا جارہاہے۔
مزید پڑھیئےزائد فیسوں کے فیصلے کو تضحیک آمیزقرار دینے پر سپریم کورٹ کا اظہاربرہمی
اب آپ سپریم کورٹ کے فیصلے کو منصفانہ اور غیر منصفانہ قرار دیں گے۔جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےمالی اعانت اور پشت پناہی کرنے والے بھی دہشت گرد ہیں۔ راحیل شریف
دہشت گرد داعش، القاعدہ یا بوکوحرام تک محدود نہیں، یہ ان تنظیموں سے بھی زیادہ ہیں۔ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان سے وزیراعلیٰ نے استعفیٰ مانگ لیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار استعفیٰ منظوری کیلئے وزیراعظم کو ارسال کریں گے۔
مزید پڑھیئےامریکا کی پاکستان کیلئے نئی ویزہ پالیسی جاری، مدت کم کردی گئی
سفارتی اور سرکاری اہلکاروں کو ویزہ پانچ سال کیلئے نہیں بلکہ صرف 3 ماہ کیلئے جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی اور ٹریفک پلان کی تفصیلات جاری
ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرکے سیکیورٹی سمیت دیگر اقدامات اور انتظامات کا جائزہ لیا
مزید پڑھیئےامریکا کا بھارت کیلئے ‘جی ایس پی’ کا درجہ ختم کرنے کا فیصلہ
امریکا سے تجارتی مفاد لینے کے لیے بھارت یقین دہانیاں کرانے میں ناکام رہا ۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کی صوبے میں کام کرنے کی نیت ہی نہیں۔ سپریم کورٹ
عوامی مفاد کے کام ایک دوسرے کے کندھے پر ڈال دیئے جاتے ہیں ۔ سندھ حکومت شاید 2010 کا سیلاب بھول چکی ہے۔ جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےغیر ملکی مواد دکھانے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پیمرا کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی گئی
مزید پڑھیئےبھارتی طیارے پاکستان نے اپنے دفاع میں گرائے، ڈاکٹر اسد مجید
وزیراعظم پاکستان عمران خان کشیدگی کے باوجود بات چیت کا پیغام دے رہے ہیں۔ امریکا میں پاکستانی سفیر کا خطاب
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کا ظلم و ستم جاری۔ مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سرچ آپریشن میں نوجوانوں کی شہادت کے بعد وادی بھر میں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے
مزید پڑھیئےکانگریسی رہنما نے پلوامہ واقعے کو ’’حادثہ‘‘ قرار دے دیا
بالاکوٹ ہلاکتوں کے دعوے پر جھوٹا کون ہے؟ ڈگ وجے کا مودی سے سوال
مزید پڑھیئےبھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں گھسنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
امن کیلئے آبدوز کو نشانہ نہیں بنایا-پاک بحریہ- بھارتی نیول چیف نے سمندر میں سرگرم ہونے کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل روانہ
احتساب عدالت نےعبدالعلیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع مسترد کردی
مزید پڑھیئےمیگا منی لانڈرنگ کیس میں زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع
ضمانت میں11 مارچ تک توسیع کی گئی، آصف علی زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے باعث پیش نہیں ہوئے
مزید پڑھیئےفاسٹ بولر محمد عامر کی والدہ انتقال کرگئیں
ومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور دیگر شخصیات نے محمد عامر سے دکھ کا اظہار کیا اور ان کے لیے صبر کی دعا کی۔
مزید پڑھیئےبھارت مخالف تنظیموں کی کتنی آزادی باقی
نئے حکمنامے کے تحت اثاثے ضبط ہونے کے باوجود ضروریات کیلئے رقم فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان کی ہندو برادری سے متعلق بیان کی وضاحت
میں نریندر مودی، بھارتی افواج اور انڈین میڈیا کے متعلق بات کررہا تھا۔ صوبائی وزیر
مزید پڑھیئےجھوٹے گواہوں کو سزا کے بیان پر وزیراعظم کا خیرم مقدم
گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان نے اپنے ریمارکس میں کہا تھا کہ جھوٹی گواہی پر عمر قید ہوتی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos