حمزہ بن لادن اسلامی عسکریت پسند گروہ کے اہم رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش۔برفباری
موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
مزید پڑھیئےشہید سمجھے گئے کشمیری مجاہد نے 2 بھارتی اہلکار مار گرائے
کپواڑہ میں 5 بھارتی اہلکار مارے گئے۔ گھر گھر تلاشی اور جھڑپیں۔ ایک کشمیری سویلین بھی شہید۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل۔پشاور زلمی کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف
حسن علی اور ابشام شیخ نے 2،2 جب کہ عمید آصف اور وہاب ریاض نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت کا جواب دیں گے- آرمی چیف کا کئی ممالک کو فون
پاکستانی خیرسگالی کے باوجود کشیدگی کم نہیں ہوئی۔ کنٹرول لائن پر جھرپیں جاری
مزید پڑھیئےعمران خان مودی سے ہاتھ ملانا چاہتے ہیں لیکن شہبازشریف سے نہیں۔
وزیر اعظم نے کل کہا میں روز مودی کو فون کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
مزید پڑھیئےاردن کے شاہ عبداللہ کی پاکستان کو ثالثی کی پیشکش
عمران خان نے ثالثی کی پیشکش پر شاہ عبداللہ کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیئےسرکاری اسکولوں میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد
اساتذہ کو سائیلنٹ موڈ میں بھی اسمارٹ فون ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والا ملزم بری کر دیا
ملزم نے سخی سرور دربار پر حملے کے لیے خودکش حملہ آور تیار کیے تھے۔ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب
مزید پڑھیئےایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہ کردیا گیا
گھریلو سلنڈر 95 روپے ہوگیا۔نوٹی فکیشن جاری
مزید پڑھیئےگرفتار پائلٹ ابھینندن کی حوالگی سے پہلے واہگہ سرحد پر بھارت کی ذلت
سخت سیکورٹی میں سرحد پر پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیئےنازک گھڑی میں اوآئی سی فورم ہر صورت استعمال کیا جانا چاہیے۔بلاول
بدقسمتی ہے حکومت نے او آئی سی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئےپائلٹ کی واپسی پر بھارتی درخواست پاکستان نے مسترد کردی
شرمندگی سے بچنے کیلئے بھارت واہگہ کے بجائے فضائی راستے سے ابھینندن کی واپسی چاہتا تھا۔
مزید پڑھیئے4 ہوائی اڈوں سے فضائی حدود جزوی طور پر بحال
ایران اور مسقط کے راستے آنے والی پروازوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی ہے
مزید پڑھیئےپائلٹ کی رہائی ہائیکورٹ سے رکوانے کی کوشش ناکام
عدالت نے فیصلے میں تاریخی حوالہ دیا۔
مزید پڑھیئےجارحانہ کارروائی بھارت نے کی،پاکستان نےصرف جواب دیا۔شیری رحمان
یہ نہرو کا ہندوستان نہیں رہا،آج وہاں مودی ہے کل کوئی اور ہوسکتا ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت کےخلاف شاہ محمودقریشی کی قراردادپارلیمنٹ میں متفقہ منظور
ایوان مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی نظر بندی اور کشمیری عوام پر مظالم کی مذمت کرتا ہے، قرادداد
مزید پڑھیئےاسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
آغا سراج کے روزانہ اسمبلی جانے کی وجہ سے تفتیش میں مشکلات کا سامنا ہے،تفتیشی افسر کا عدالت میں بیان
مزید پڑھیئےہلمند میں فوجی اڈے پر طالبان کا بڑا حملہ- 70 امریکی مارنے کا دعویٰ
حملہ آوروں پر قابو پانے کا افغان دعویٰ طالبان نے مسترد کردیا۔ کیمپ شوراب میں شدید لڑائی جاری
مزید پڑھیئےدوست ممالک کووفودبھیج کراپنے موقف سے آگاہ کیا جائے،شہبازشریف
بھارتی وزیر خارجہ کو او آئی سی میں بلایا جائے گا تو تاریخ اس کو گواہ بنائے گی
مزید پڑھیئےاوآئی سی اجلاس میں نہ جانادرست نہیں، دوست ممالک کو انگیج کرناچاہیے تھا،آصف زرداری
آصف زرداری کا پائلٹ حسن کو خراج تحسین، کہا کہ پوری قوم ہمیشہ مقابلے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں عدم شرکت کا فیصلہ
او آئی سی اجلاس میں نہیں جاؤں گا، ترکی نے ہمارے موقف کی تائید کی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، فائرنگ سےمزید 2 کشمیری شہید
ضلع اننت ناگ میں کرفیو نافذکرکےوادی میں فورسز کی تعداد بڑھادی گئی۔
مزید پڑھیئےگرفتاربھارتی پائلٹ کو آج بھارت کے حوالے کیا جائے گا
پاکستان بھارتی پائلٹ ابھے نندن کو آج سہ پہر واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کردے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی پائلٹ کوآج پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کےذریعے واہگہ بارڈر لاہور سے بھارتی ہائی کمیشن کےحکام کےحوالےکردیاجائےگا۔ بھارتی ہائی کمیشن نے بھارتی پائلٹ …
مزید پڑھیئےدو دن سے بند پاکستان کی فضائی حدود آج کھول دی جائے گی
دو دن قبل پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث بند کی گئی پاکستانی فضائی حدود کوجزوی بحال کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےبھارت کے اوچھے ہتھکنڈے جاری، 3 مارچ سے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا اعلان
پاک بھارت کشیدگی کے باعث لاہور سے بھارت جانے والی سمجھوتا ایکسپریس گزشتہ روز منسوخ کردی تھی
مزید پڑھیئےنوشہرو فیروزمیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے4 افرادقتل کردیئے
ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے ۔
مزید پڑھیئےامن کی عالمی کوششیں جاری- حملے کے منصوبے سے بھارتی انکار
پاکستان کی سفارتی مہم کام آئی۔ روسی صدر کی مودی۔ ترک صدر کی عمران خان سے بات چیت۔
مزید پڑھیئےجدہ-مسقط اور دبئی سے 3 پروازیں پہنچ گئیں
فضائی حدود کی بندش میں توسیع سے مسافر مشکلات کا شکار
مزید پڑھیئےدس سالہ بچی تشدد کے بعد چھت پر ٹینکی میں پھینک دی گئی
خدیجہ دم توڑ گئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos