حکومت نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلیے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مقبوضہ کشمیر میں24گھنٹے میں 2بھارتی اہلکاروں کی خود کشی
خود کشی کرنے والے بھارتی اہلکاروں کی تعداد 425 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےبےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کانام ضرورتبدیل کریں گے۔گورنر سندھ
کبھی کوئی وزیر اعظم خود نہیں کہتا کہ مجھے ایئرپورٹ لینے آئیں۔عمران اسماعیل
مزید پڑھیئےسری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کرونارتنے گرفتار
کچھ دیر کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی قوم کی بیٹی ہے، واپیس لائیں گے۔شہریار آفریدی
مودی باز نہ آیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔یوتھ سمٹ سے خطاب
مزید پڑھیئےدوسری شادی کرنے کے خواہشمند ہوشیار ہو جائیں
بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کو تین ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 اپریل تک توسیع کر دی…
ایف بی آر نے چوتھی مرتبہ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی۔
مزید پڑھیئےاداروں کوتباہ کرنے والا سب سے بڑا کیڑا خورشید شاہ ہیں۔فواد چوہدری
یہ اس کمیٹی کے سربراہ تھےجنہوں نے اداروں میں میرٹ کے برعکس اور سیاسی بھرتیوں کا انبار لگا دیا
مزید پڑھیئےجرمنی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 افراد گرفتار
حراست میں لیے گئے تمام افراد مسلمان ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کراچی کے لوگوں کولولی پاپ دے کرچلے گئے۔مصطفیٰ کمال
دعویٰ کرتاہوں، کراچی کو 162 ارب میں سے ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ 27 طیارہ تباہ ہو گیا
مگ طیارہ معمول کی پرواز پر راجستھان سے اڑا تھا کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔
مزید پڑھیئےفیس بک کی جانب سے لائیو ویڈیو اسٹریمنگ قوانین سخت کرنے کا اعلان
نیوزی لینڈ دہشتگرد حملے کے تناظر میں یہ اقدام کیا جا رہا ہے۔چیف آپریٹنگ افسر
مزید پڑھیئےسہیل محمود کو نیاسیکریٹری خارجہ مقرر کرنے کا فیصلہ
سندھ کی اپوزیشن کواعتراض تھاکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کاغلط استعمال ہوتا ہے۔ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےجنرل قمر جاوید باجوہ 4 اپریل کو پارلیمانی رہمائوں کو بریفنگ دیں گے
قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی جی ایچ کیو کا دورہ کرے گی جس کی سربراہی امجد خان کریں گے۔
مزید پڑھیئےبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
عمران خان آپ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سےبینظیربھٹوکانام نکالناچاہتےہو،شرم آنی چاہیے۔خورشید شاہ
مزید پڑھیئےلاہور سے کراچی وی آئی پی نان اسٹاپ ٹرین چل پڑی
برصغیر میں ریلوے کے نظام میں ہم پیچھے ہیں۔ عمران خان
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں فائرنگ سے پیش امام سمیت2افراد جاں بحق
عبدالحی اور عبدالعزیز شخص موقع پر جاں بحق جبکہ ظفر اللہ اور نور احمد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےعبدالرشید دوستم کے قافلے پر طالبان کاحملہ ۔ ایک محافظ ہلاک،2زخمی
جولائی 2017ء میں کابل ایئرپورٹ پر حملے میں بھی رشید دوستم محفوظ رہے تھے۔
مزید پڑھیئےملتان ۔پی پی 218 میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ جاری
پی ٹی آئی کے واصف مظہر،پی پی اورن لیگ کے مشترکہ امیدوار ملک محمد ارشد میں سخت مقابلہ متوقع۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن ٹریفک حادثے میں زخمی
کراچی ٹول پلازہ کے قریب گاڑی حادثے کا شکار ہوئی،3 گن مین بھی زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےپلوامہ حملے کی ذمہ داری پر ویڈیو کا سچ چھپانے کیلئے بھارت سرگرم
پاکستان نے عادل ڈار کی ویڈیو شیئر ہونے کی تفصیلات مانگ لیں۔
مزید پڑھیئےدبئی میں دنیا کے پہلے قرآن پارک کا افتتاح کر دیا گیا
پارک میں قرآن کریم میں بیان کیے گئے درخت اور پودے لگائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےٹیکسس کےبغیرملک نہیں چلتے،کچھ وقت مہنگائی برداشت کرناپڑےگی،مشیرتجارت
روپے کی قدر کم ہونے سے مہنگائی تو ہوگی اور عوام کو کچھ عرصہ مہنگائی کو برداشت کرنا پڑے گا،
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا
اس برس ارتھ آور منانے کی تھیم کنیکٹ ٹو ارتھ #connect to earth رکھی گئی ہے
مزید پڑھیئےبھارتی بارڈرسیکیورٹی فورس کےبرطرف اہلکار کاالیکشن لڑنےکا اعلان
نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد میں نے مسلح افواج میں کرپشن سامنے لانے کی کوشش کی، لیکن مجھے فوج سے برطرفی کا انعام دیا گیا
مزید پڑھیئےپرانے وزیر اعظم خود کو بادشا ہ سمجھ کر اشرفیاں لٹاتے تھے،عمران خان
پاکستان ریلویز کو سیاحت کے فروغ کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا اور چین سے ٹرین ٹیکنالوجی کے لیے بھرپور مدد مانگیں گے۔
مزید پڑھیئےحکومت تبدیلی کےنام پرمہنگائی کی تباہی لےآئی ہے،سراج الحق
ڈالر کی قیمت قابومیں نہیں آرہی جس سے روپیہ کاغذ کا ایک بے وقعت ٹکڑابن کر رہ گیا ہے،امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےآصف زرداری سے بلاول کومیری شاگردی میں لانے کا کہاہے،فضل الرحمان
پاکستان کے اندر کسی قسم کی مسلح تنظیم کی موجودگی کا قائل نہیں ہوں ،سربراہ جے یوآئی ف
مزید پڑھیئےآسٹریلیاسے شکست کاسامنا کرنےوالی قومی ٹیم کوسزامل گئی
پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو میچ فیس کا 10 فیصدجبکہ کپتان عماد وسیم کو20 فیصد جرمانہ کیاگیا۔
مزید پڑھیئےخواجہ سرا اب پنجاب گیمز بھی ایکشن میں نظرآئیں گے
پنجاب گمیز کے مقابلے تین سے پانچ اپریل تک لاہور میں منعقد ہوں گے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos