سرکاری زمیں کی بندر بانٹ نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ویلنٹائنز ڈے نہیں بلکہ’ سسٹر ڈے‘ منایا جائے گا
فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کا 14فروری (ویلنٹائنز ڈے) کو سسٹر ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ ۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف سے اے پی سی کی سربراہی چھیننے کیلئے شیخ رشید سرگرم
شہباز شریف کو پی اے سی کی سربراہی دینے کے خلاف سپریم کورٹ جا رہا ہوں, شیخ رشید
مزید پڑھیئےفرانس کے دارلحکومت پیرس میں دھماکا، 4افرادہلاک
دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا،دھماکے سے کئی گاڑیوں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ خبر ایجنسی
مزید پڑھیئےمانتا ہوں میں میئر کے عہدے کا حق ادا نہیں کرسکا، وسیم اختر
سرکاری کوارٹروں کو مکینوں سے خالی نہ کرایا جائے، وسیم اختر
مزید پڑھیئےسعودی وزیر پٹرولیم وتوانائی کی وفد کے ہمراہ گوادر آمد
وفاقی وزرا غلام سرور اور علی زیدی نے مہمانوں کا استقبال کیا جبکہ اسکول کےبچوں نے سعودی مہمانوں کو گلدستہ پیش کیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو مستعفی ہونے سے روک دیا
یاسمین راشد کام جاری رکھیں انہیں مستعفی نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےآسیہ مسیح کی بریت پرہنگامے – عدالت کا متاثرین کو ایک ماہ میں معاوضہ…
ایک ماہ میں مکمل ادائیگیاں کر کے عمل درآمد رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں۔ سپریم کورٹ
مزید پڑھیئے’ 23 جنوری کو منی بجٹ پیش کیا جائے گا‘
ایف بی آر کے ایس آر او کے اجراء کا اختیار ختم کردیا گیا ہے، وزیرخزانہ اسد عمر
مزید پڑھیئےچینی قونصلیٹ حملہ کیس:سی ٹی ڈی کی تفتیش پر عدالت کا اعتراض
عدالت کا تفتیشی افسرکو24جنوری کومقدمےسے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےکراچی:مبینہ ٹاؤن سے3 رکنی کار لفٹر گروہ گرفتار
ملزمان سے اسلحہ اورگلشن اقبال سے چھینی گئی کار برآمد ۔پولیس
مزید پڑھیئےتھر میں بچوں کی ہلا کتوں کا سلسلہ نہ رک سکا
سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3 بچے جان کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھیئےای سی ایل میں نام پھر بھی لیاقت جتوئی باہر چلے گئے
پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی نیب کو مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں۔
مزید پڑھیئےٹرمپ سے امریکا میں پاکستان کے نئےسفیراسد مجید کی ملاقات،سفارتی اسناد پیش کیں
اسد مجید پیر سے امریکا میں پاکستانی سفیر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیئےکورنگی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،رئیس ماما کا قریبی ساتھی گرفتار
ملزم نے پارٹی احکامات پربھتہ خوری، جلاؤ گھیراؤ کا بھی اعتراف کیا۔ایس پی مرتضیٰ بھٹو
مزید پڑھیئےرینجرز کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم فیضو دادا گرفتار
ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم کے سر کی قیمت 3 لاکھ روپے مقرر ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے کئی علاقوں میں علی الصبح بوندا باندی کے بعد موسم سرد
ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن میں ہلکی بارش کے بعد شہر قائد کا موسم قدرے سرد ہو گیا۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کر یں گی
جنرل اسمبلی کی صدرماریہ اسپینوزا وزیر اعظم پاکستان ،صدرمملکت اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گی۔ملیحہ لودھی
مزید پڑھیئےکوئٹہ اور وادی نیلم میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا
سکھر میں رات گئے بونداباندی اور ہلکی بارش ہوئی جس کے باعث دونوں علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
مزید پڑھیئےسہولیات اورمراعات کے باوجود کینیڈین فوجیوں میں خودکشی کارجحان کم نہ ہوسکا
2018میں کینیڈین آرمی کے 15جوانوں نے خودکشی کاارتکاب کیاجبکہ 2017 میں14زندگی کاخاتمہ کیاتھا
مزید پڑھیئےڈرون اڑانے کے خواہشمندوں کیلئے ڈرون پائلٹ سرٹیفکیٹ لینے کاقانون نافذ
کینیڈین وزیر کے مطابق نئے قانون کے تحت کینیڈا میں ڈرون اڑانے کے خواہشمندوں کوپائلٹ سرٹیفکیٹ کیلئے آن لائن امتحان دینا ہوگا
مزید پڑھیئےشمالی برٹش کولمبیا سے گرفتار 14افرادکی رہائی کیلئے ملک گیر مظاہرے شروع
پائپ لائن منصوبے تک رسائی روکنے کی کوشش کے الزام میں گرفتارافراد کامعاملہ بھڑک کر شعلہ بننے کے بعد پورے کینیڈامیں پھیل گیا ہے
مزید پڑھیئےسکھرمیں تیزبونداباندی، کوئٹہ میں ہلکی بارش سے درجنوں فیڈرزٹرپ
بونداباندی اور ہلکی بارش ہوئی جس کے باعث دونوں علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
مزید پڑھیئےسرگودھا کے قریب ٹریفک حادثے میں تین نوجوان ہلاک اور دو زخمی
تیز رفتارکار سرگودھا سے شاہ پور جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔
مزید پڑھیئےچینی تاجر سے30لاکھ لوٹنے والے گارڈزحیدرآباد سے پکڑے گئے
واردات کے چند گھنٹے بعد ہی کراچی سے فرار ہونیوالے عبدالفتاح و عبدالغفار کو جامشورو ٹول پلازہ کے قریب گرفتار کر کےان سے لوٹے گئے30 لاکھ روپے، مدعی کا موبائل فون، چھری اور ایک پستول برآمد کرلیا۔پولیس
مزید پڑھیئےغیرت کے نام پرقتل کے دو ملزمان گرفتار
ملزمان نے مقتول نمروز عرف نوروز خان ولد محمد اکبر کو غیرت کے نام پر قتل کرکے اس کی لاش کو ملیر ندی کی جھاڑیوں میں پھینک دیاتھا۔ترجمان سندھ رینجرز
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف نے پاکستان کا موقف تسلیم کر لیا
بھارتی مندوب نے ایف اے ٹی ایف کے ذریعے28سوالات پاکستان کے حوالے کر دیے، بھارت نے کہا کہ پاکستان کلعدم تنظیموں کے خلاف کی گئی کارروائوں کو پبلک کرے جس پر پاکستانی حکام نے کہا کہ کالعدم تنظیوں کے خلاف کارروائی کوعام کرنا یا نہ کرنا پاکستان کا اپنا فیصلہ ہو گا،کوئی دوسرا ملک ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا۔
مزید پڑھیئےمسلمانوں کیلئے رہائی کے بدلے چینی شہریت چھوڑنے کی شرط
چینی بیویوں کے پاکستانی شوہروں کیلئے امید کی کرن۔’اصلاحاتی کیمپوں‘ سے نئی کہانیاں سامنے آگئیں۔
مزید پڑھیئےعلیمہ خان سے تحقیقات کیلیے کوئی جے آئی ٹی نہیں بنے گی۔حکومت
علیمہ خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں ڈالا جائے۔پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا 262 رنز پرآئوٹ۔پاکستان کی2وکٹیں گرگئیں
قومی ٹیم میں جنوبی افریقا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کے لیے 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، یاسر شاہ، فخر زمان اور شاہین آفریدی کی جگہ فہیم اشرف، شاداب خان اور حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos