پولیس اہلکاروں یا فوجیوں سے انتقام نہیں لیا جائے گا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا انٹرویو۔ لڑائی جاری۔ بگرام بیس پر حملہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت کاانسان بردار خلائی مشن کے تحت3 رکنی ٹیم خلا میں بھیجنے کااعلان
بھارت کے وفاقی وزرا نے انسان بردار خلائی مشن کی ٹیکنالوجی اور انفرااسٹریکچرکیلئے ایک ارب چالیس کروڑڈالر کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔
مزید پڑھیئے4افراد کو حبس بے جا میں رکھنے پر فشری کا چوکی انچارج معطل
ایس پی کو فشری کے چوکی انچارج کیخلاف غیرقانونی کاموں کی شکایات ملیں تھیں جس پر کارروائی کی گئی
مزید پڑھیئےعلی رضا عابدی قتل کیس میں پیشرفت، ایئر پورٹ سے 1شخص گرفتار
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ علی رضا عابدی کے گھر پہنچے اور ان کے والد سید اخلاق عابدی سے تعزیت کے بعد ملزم کی گرفتاری کا بتایا
مزید پڑھیئےکراچی ٹریفک پولیس کی کارکردگی رپورٹ 2018 جاری
ڈاکٹرامیر شیخ کا کہناتھاکہ ٹریفک مہم کا مقصد عوام کو حادثات سے محفوظ رکھنا اور قوانین کا پابند بنانا ہے
مزید پڑھیئےپولیس نے 50 بس مسافر زندہ جلنے سے بچا لیے
ملتان جانے والی بس میں سپرہائی وے پر آگ بھڑک اٹھی۔ شعلے چھت سے باہر نکلنے لگے
مزید پڑھیئےکراچی کے تاریخی مقامات کی بحالی کیلئے ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ قائم
تجاویز ملنے کے بعد تاریخی عمارت اور ملحقہ علاقے کے تاریخی ورثے کو متاثر کئے بغیر اس کی ترقی اور خوبصورتی پر کام کیا جائے گا
مزید پڑھیئےوقار مہدی اور راشد ربانی کی علی رضا عابدی کے والد سے اظہارتعزیت
وقار مہدی نے ان کے والد کو یقین دلایا کہ علی رضا عابدی کے قاتلوں کو انکے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے
مزید پڑھیئےبڑی گرفتاریوں کیلئے اڈیالہ جیل میں کمرے خالی کرا لیے گئے
بی کلاس کے قیدیوں کو پندرہ منٹ کے نوٹس پر بیرکوں میں بھیج دیا گیا
مزید پڑھیئےسینیٹر سلیم مانڈوی والا کے بھائی کے سنیما گھر اور دفتر پر چھاپہ- منیجر…
کارروائی کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری اور اسمگلنگ کے الزامات کے تحت ایف آئی اے نے کارروائی کی۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے کا صدر میں نجی کمپنی کے دفتر پر چھاپہ ۔2ملازمین گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے کسٹم ڈیوٹی بچانے اور جعلی انوائسزکی تیاری کے الزامات پر کارروائی کی۔
مزید پڑھیئےسندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے ایف ایم ریڈیو کا افتتاح
چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے ایف ایم 96.6 کی آج سے 24 گھنٹے نشریات کے آغاز پر یونیورسٹی انتظامیہ کو مبارکباد دی
مزید پڑھیئےنوشہرہ میں بھی کم سن بچی زیادتی کے بعد قتل
نو سالہ مناہل مدرسہ گئی تھی۔ تلاش پر اگلے روز گھر کے قریب قبرستان سے لاش ملی۔
مزید پڑھیئے22 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید 15 سزا یافتہ دہشت گردوں کو جیل بھیجنے کی بھی منظوری دی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے پاک ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشت گرد تنظیم قرار…
فائونڈیشن کے اثاثے ترکی معارف فائونڈیشن کو منتقل کرنے اور اکائونٹس منجمد کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ میں ہفتہ کو سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کا اعلان
پریشر میں کمی کے سبب سی این جی اسٹیشن صبح کے بجائے رات 8 بجے کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےنئے سال پر پیٹرول 9 ڈیزل 15 روپے سستا کرنے کی تیاری
اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کی سفارشات بھیج دیں۔ اعلان 31 دسمبر کو ہوگا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان سے چوہدری شجاعت کی ملاقات
ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری مونس الٰہی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق بھی موجودتھے
مزید پڑھیئےمہاجر قومی موومنٹ کےمقتول کارکن کی تدفین،آفاق احمد کی مذمت
مقامی قبرستان میں حماد کی تدفین کردی گئی ۔حکومت اور چیف جسٹس سے بہیمانہ ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےجے آئی ٹی رپورٹ میں شامل جائیدادوں کی فروخت پر پابندی عائد
جے آئی ٹی کی رپورٹ پر سپریم کورٹ نے آصف زرداری او فریال تالپور کو جواب داخل کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔
مزید پڑھیئے14 لوگوں پر ٹکی سندھ حکومت – 18 کا اعتماد متذلزل
گورنر راج کے بجائے فارورڈ بلاک کے ذریعے سندھ میں حکومت تبدیلی کے امکانات زیادہ- پی پی انتہائی قدم اٹھا سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو قرضوں اورامداد کی بیماری لاحق ہوگئی تھی۔عمران خان
ڈالر اور دیگر اشیا کی اسمگلنگ روکنے کی کوشش کررہے ہیں،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 6وکٹوں سے ہرادیا
تین میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر سےبرتری حاصل ہوگئی
مزید پڑھیئےبلیک واٹر نے واپسی کا اعلان کردیا – پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ
بدنام زمانہ امریکی کمپنی نے واپسی کا اعلان اشتہار چھاپ کر کیا۔ جنگیں ٹھیکے پر لینے میں کامیاب ہوگئی-امریکی آسٹریلوی جرائد کاشبہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی ملاقات
غربت کا خاتمہ اورکمزورطبقے کوسہارا دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِاعظم
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی زیرصدارت پی اے سی کا اجلاس
اجلاس کے پہلے دن اراکین کو بریفنگ کے دوران بتایا جائے گا کہ ماضی میں کمیٹی نے کیا کام کیا اور کتنا کام باقی رہ گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کا وزیراعلیٰ سندھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
اتنا بڑا گند نکلا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی قبر بھی آنسو بہا رہی ہوگی۔ وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکن کو کوئی ڈرا یا جھکا نہیں سکتا،آصف زرداری
اردو میں اس لیے بات کرتا ہوں کہ اسلام آباد میں بہرے، گونگے اور اندھے لوگ رہتے ہیں: سابق صدر کا گھوٹکی میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبائی احتساب کمیشن کے خاتمے کا بل منظور
خیبر پختونخوا اسمبلی نے احتساب کمیشن ایکٹ واپس لینے کیلئے پیش کیا گیا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا
مزید پڑھیئےجمہوریت کے لبادے میں آمریت کو مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،…
ارکان پارلیمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی روایت غیر جمہوری ہے۔ رہنما پی پی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos