وزرات داخلہ سے بات کریں گے کہ ان کا نام ای سی ایل میں مزید رہنا چاہیے یا نہیں۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا
201 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ فخر زمان، ڈیولیئر اور ویس کی دھواں دار بیٹنگ
مزید پڑھیئےبھارت کوایک اور محاذ پر شکست۔پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا خطرہ ٹل…
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کا نام ’گرے لسٹ‘ میں برقرار رکھا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا
پوزیشن لیڈر کا نام نیب کی سفارش اور کابینہ کی منظوری کے بعد ڈالا گیا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری اور ایم ڈی پی ٹی وی کی لڑائی پولیس تک پہنچ گئی
ایم ڈی کے خلاف تحقیقات کیلیے آئی جی اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےترکی نے پاکستان پرلگائے گئے بھارتی الزامات مسترد کردیے
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے ٹیلی فون پر بات کی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فورس کی فائرنگ سے زخمی ہونےوالی خاتون دم توڑ گئی
ذہنی معذور پاکستانی خاتون گلشن بی بی کو 20 فروری کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیاتھا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن جتنا چاہے شور مچالے،ہرایک کا احتساب ہوگا۔عمران خان
پنجاب میں صحت کارڈز منصوبے کا افتتاح کردیا۔ راجن پور میں صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی انٹر بورڈ آفس پر اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ
رشوت کے عوض انٹر کے نتائج تبدیل کرنے کے ثبوت ملنے کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے یہ چھاپہ مارا گیا ۔ذرائع
مزید پڑھیئےسی این این کی خواتین کو طالبان نے برقعے پہنا دیئے
سلمیٰ عبدالعزیز اور کلارسا والڈ نے 36 گھنٹے طالبان کے ساتھ گزارے
مزید پڑھیئےپاکستان جنگ نہیں چاہتا ، مگر اپنےدفاع کیلئےتیار ہے،ترجمان پاک فوج
بھارت نے سوچے سمجھے بغیر پاکستان پر پلوامہ حملے کا الزام لگایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمردان میں اسٹیج اداکارہ کو تشدد کے بعد قتل کردیا گیا
پولیس کے مطابق تین دن قبل گلالئی کی لاش گزشتہ روز کھیتوں سے ملی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موٹر سائیکل لائن کی پابندی کروانے کیلئے مہم شروع
ٹریفک پولیس نے کراچی میں شاہراہ فیصل پر موٹر سائیکل سواروں کے لئے بنائی گئی لائن کی پابندی کروانے کی مہم شروع کر دی ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر موٹر سائیکل کے لیے الگ ٹریک بنا دیا گیا، تاہم موٹر سائیکل سوار زرد پٹی کی پابندی نہیں کر رہے …
مزید پڑھیئےنواز کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر فیصلہ 25فروری کو سنایاجائیگا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کیخلاف بغاوت کے الزام کے تحت کارروائی کی درخواست
درخواست عالمی عدالت میں بھارتی وکیل کی جانب سے نوازشریف کا انٹرویو بطور ثبوت پیش کرنے پر کی گئی۔
مزید پڑھیئے’مودی کی جنونیت سے بھارت میں موجود پاکستانیوں کی زندگی کو خطرہ ہے‘
بھارتی حکومت اور میڈیا کے رویے سے کشمیریوں کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
مزید پڑھیئےعوام کیلئے مشکلات پیدا کرنے کی روش کسی صورت قابل قبول نہیں،وزیراعظم
سرکاری افسران عوام کے لیے اوپن ڈورپالیسی پرمن وعن عمل کو یقینی بنائیں، عمران خان
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج اور نعرے بازی
اپوزیشن ارکان اسمبلی نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
مزید پڑھیئےبھارت اپنی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان کو نہیں ٹھہرا سکتا۔ فیصل واوڈا
پانی روکنے کی دھمکی کلبھوشن کیس میں ناکامی سےتوجہ ہٹانےکی ناکام کوشش ہے۔ وفاقی وزیر آبی وسائل
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا نام آج ای سی ایل پرڈال دیا جائیگا: ذرائع وزارت داخلہ
توقع ہے کہ آج کسی بھی وقت کابینہ کہ سمری موصول ہو جائے گی، ذرائع وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اورکشمیری شہید
بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوان کی شہادت کے بعد علاقے میں غیراعلانیہ کرفیو نافذ کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ہوٹل کا کھاناکھانے سے5بچےجاں بحق
جاں بحق ہونیوالےبچوں کی عمریں ڈیڑھ سال سے 9سال کے درمیان ہیں،پولیس
مزید پڑھیئےپاکستانی نشانہ بازوں کو ویزا جاری نہ کرنا بھارت کو مہنگا پڑ گیا
انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے تعصبانہ رویے پر بھارت سے بات چیت معطل کردی
مزید پڑھیئےحب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے اوپر آگئی
بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 300 فٹ سے بلند ہو گئی
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کو شرمندگی اٹھانا پڑگئی
پلوامہ واقعے پر سلامتی کونسل کے 7 روز بعد جاری ہونے والے بیان میں پاکستان کا کوئی ذکر نہیں۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ڈسپنسری قائم ،دیگراسٹیشنوں پرقائم کرنے کاحکم
دیگر اسٹیشنوں پر بھی ڈسپینسریاں قائم کرنے کاحکم دیدیاگیاہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں بارشوں سے 3 افرادہلاک ، پاک فوج کاریسکیو آپریشن جاری
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ کرکے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے ۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے سرکاری افسران کے تبادلے کردیئے
کشمیرکی انتظامیہ کے33 افسران اور ایک بھارتی انتظامیہ کا افسر شامل ہے۔
مزید پڑھیئےپشاورمیں چلتی گاڑی پر وزنی پلر گرنے سے 2 افراد زخمی،اسپتال منتقل
پلر گرنے سے گاڑی مکمل طورپر تباہ ہوگئی , غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کاحکم
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میں پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگز کو شکست
کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos