بلاوجہ کسی کونہ گھسیٹا جائے، ثبوت ہیں توعدالت میں پیش کریں۔ سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
متحدہ عرب امارات میں بھارتی سفارتخانے کے نام پر فراڈ کاانکشاف
جعلساز بھارتی سفارتخا نے کی نمائندگی کا دعویٰ کرکے رقم کا تقاضہ کرتے ہیں
مزید پڑھیئےامریکی کمپنی کارگل کاپاکستان میں 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کمپنی کے وفد کو تعاون کی یقین دہانی کروائی—
مزید پڑھیئےموبائل کا پاسورڈ نہ بتانے پر بیوی نے شوہرکو زندہ جلادیا
مضروب دو دن اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد ہلاک ہوگیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےنئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اداروں میں مذاکرات- عدالتی اصلاحات کے حامی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ملک کے 26 ویں جسٹس آصف سعید کھوسہ سے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا آج پاکستان پہنچیں گی
ماریا اسپنوزا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ،وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گی۔
مزید پڑھیئےڈکیتی کےدوران مزاحمت پر 2افراد زخمی
زخمی افراد کو قریبی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔
مزید پڑھیئے11ملزمان گرفتار، قبضہ سے اسلحہ اور منشیات برآمد
پولیس نے ملزمان کو تھانے منتقل کرکے ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں
مزید پڑھیئےڈولفن پولیس کا اہلکار گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی
پولیس نے حادثے کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں
مزید پڑھیئےفیصل آباد میں کار کھمبے سے ٹکراگئی۔3افراد موقع پر ہلاک
دو شدید زخمی ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل، حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔
مزید پڑھیئےمنڈی بہائوالدین میں پولیس اورڈاکوئوں میں مقابلہ ۔شہری ہلاک
ڈاکوعوام سے لوٹ مارکررہے تھے کہ اچانک پولیس موقع پرپہنچ گئی
مزید پڑھیئےامجدی کالونی میں چھاپہ مار کارروائی،8جواری گرفتار
پولیس نے جواریوں کے قبضہ سے قماربازی کاسامان اورجوئے پر لگی ہوئی رقم برآمدکرلی
مزید پڑھیئےکیپری سینما کے پاس سی ٹی ڈی کی کارروائی،متحدہ لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار
کائونٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر صدر ایم اے جناح روڈ پر کیپری سینما کے پاس چھاپہ مار کارروائی کی
مزید پڑھیئےن لیگ نے پیپلز پارٹی کی وکٹ گرادی
سابق ایم این اے شاہ جہان بلوچ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے شہری زخمی
بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کے دوران شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاورنگی ٹائون میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3افرادجاں بحق
جاں بحق افراد میں دو بھائی اورایک دوست شامل ہے، جن کے نام نفیس،امتیازاورراجوبتائے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن اتحاد نے8رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے 3،3 جبکہ جے یو آئی اور اے این پی کا ایک ایک نمائندہ شامل ہے
مزید پڑھیئےلاہور میں ’شیطان کے مجمسے‘ سے پھیلتی وحشت
میوزم کے ترجمان نے مجسمہ رکھے جانے کی وجہ بتا دی۔ معاملہ عدالت بھی پہنچ گیا
مزید پڑھیئےکولمبیا میں کار بم دھماکہ۔8 افراد ہلاک
کار بم دھماکا جنرل سینٹینڈر پولیس اکیڈمی کے باہر ہوا۔
مزید پڑھیئےاسلام فوبیا۔انگریز خاتون کا مسلمان لڑکی پر حملہ
یہ واقعہ میلبورن میں ایک ٹرین پیش آیا۔ باحجاب لڑکی کوزدوکوب کیاگیا،مغلظات بکیں
مزید پڑھیئےنئے بلدیاتی نظام پر لاہور میں بین الصوبائی اجلاس- سندھ غیرحاضر
نئے نطام میں لوکل باڈیز اور ویلج کونسلز کو براہ راست فنڈز ملیں گے۔ لوکل گورنمنٹ کو فعال کرنے پر سب متفق ہیں۔ علیم خان
مزید پڑھیئےامریکہ میں گرفتار خاتون ایرانی صحافی کے قبول اسلام کی کہانی
مرضیہ ہاشمی کا ایران کے اسلامی انقلاب سے بھی گہرا تعلق ہے۔ قید میں بدسلوکی۔ حجاب چھین لیا گیا
مزید پڑھیئےلاہور ائیرپورٹ پرخاتون کا ہنگامہ۔فرش پر لیٹ گئیں
ترک ایئرلائن سے آنے والی خاتون مسافر اچانک شور مچانا شروع کردیا،ایک مسافر کے پائوں پکڑ لیے
مزید پڑھیئےلی مارکیٹ کے دکانداروں کو 6 دن کی مہلت
انسداد تجاوزات کے متاثرہ دکانداروں کو متبادل جگہ کی فراہمی کے لئے قرعہ اندازی چند روز میں ہوگی جس میں 1500 دکانیں الاٹ کی جائیں گی۔میئر کراچی
مزید پڑھیئےہل پارک میں قائم تجاوزات کا خاتمہ کل کیا جائے گا
بلدیہ عظمٰی کراچی کے محکمہ انسدادِ تجاوزات کی چار ٹیمیں بھاری مشینری کے ساتھ کارروائی انجام دیں گی۔
مزید پڑھیئےبنگلوں میں ڈکیتی کرنے والے 4 ملزمزن گرفتار
گرفتار ملزمان نے نارتھ ناظم آباد ، گلبرگ ٹائون میں قائم بنگلوں میں ڈکیتی اور پولیس پر حملے کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے۔
مزید پڑھیئےڈیرہ سچا سودا کے چیف گرمیت رام کو صحافی کے قتل کے جرم میں…
51سالہ گرمیت رام پہلے ہی روہتک کی سناریا جیل میں دو پیروکار خواتین کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 20سال قید کی سزاز کاٹ رہا ہے۔
مزید پڑھیئےآج رات8بجے سےسی این جی اسٹیشن بند کرنے کا اعلان
گھریلو صارفین کی طلب پوری کرنے کے لیےسی این جی اسٹشن بند کیے گئے ہیں۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےبلاول اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں17نکاتی ایجنڈے پر غور۔ رکنیت معطلی پر فواد چوہدری، علی زیدی،علی امین گنڈاپور شریک نہ ہوسکے
مزید پڑھیئےمیئر کراچی وسیم اختر کی طبیعت ناساز ہوگئی
کارڈیو وارڈ میں میئر کراچی کا طبی معائنہ کیا گیا،وسیم اختر کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos