الینڈ کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک فوج امن واستحکا م کے لئے موثر کردار اداکررہی ہے،آرمی چیف
کشمیر ایک حل طلب مسئلہ ہے، ہم کشمیری عوام کے تاریخی مؤقف پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مزید پڑھیئےغیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے رکاوٹیں دور کردیں، وزیراعظم عمران خان
آئندہ ہفتے دورہ چین کا منتظر ہوں، سرمایہ کاروں اور تاجروں کو بھی چین لے کر جاؤں گا،وزیراعظم
مزید پڑھیئےملک کی خوشحالی کے لئے سب کو جدوجہد کرنی ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار
ملک کی خوشحالی کے لئے سب کو جدوجہد کرنی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے قوم ایسے ہی ہنستی کھیلتی رہے
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس:ٹنڈو محمد خان کے دھوبی کے نام جعلی کمپنی نکل آئی
ٹنڈو محمد خان کے دھوبی کے نام جعلی کمپنی نکل آئی جس کا علم اسے منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کی تفتیش کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی کی جانب سے ملے نوٹس سے ہوا
مزید پڑھیئے2022 میں پاکستان اپنے پہلے خلائی مشن پر جائے گا،وزیراطلاعات فواد
پاکستان نے رواں برس جولائی میں پہلی مرتبہ چین کی مدد سے دو سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھجوائے تھے
مزید پڑھیئےراولپنڈی،ٹرانفارمر بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی
ریکسیو 1122 کی ٹیم آگ پر قابو پانے میں مصروف عمل ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پاکستان کوایک کرپٹ ملک کےطورپرپیش کیاگیا،فضل الرحمان
سابق حکومت میں ڈالر 106 روپے پر رہا لیکن اب خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ 150 روپے تک جاسکتا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی وی کرپشن کیس:عدالت کاڈاکٹر شاہد مسعود کوگرفتارکرنےکاحکم
شاہد مسعود کی گرفتاری کا حکم دیا تاہم ڈاکٹر شاہد مسعود کیس کا فیصلہ سننے سے پہلے ہی کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم کاعمران خان کے خطاب پر ردعمل دینے سے گریز
وزیراعظم عمران خان نے خطاب میں کہا تھاکہ سب کان کھول کر سن لیں کسی کو بھی این آر او نہیں دوں گا
مزید پڑھیئے50لاکھ گھربنانابڑاہدف ہے،چین سے سرمایہ کاری لائیں گے،وزیراعظم
چائنا سے ہمارا سرمایہ کاری اور کاروبار کا رشتہ سی پیک کے ذریعے آگے بڑھے گا، جو ہماری حکومت کا وژن ہے،عمران خان
مزید پڑھیئےنیب کانوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس فی الحال حتمی بیان نہ دینےکافیصلہ
احتساب عدالت میں العزیزیہ اور فلیگ شپ کی ایک ساتھ دو سماعتیں ہورہی ہیں اورجب تک دونوں ریفرنسز پر سماعت مکمل نہیں ہوجاتی تب تک حتمی بیان نہیں دیاجائےگا
مزید پڑھیئےوزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی میں صرف2گاڑیاں ہی فروخت ہوسکیں
1986 ماڈل کی ایک گاڑی ایک لاکھ 75 ہزار اور سال 2006 ماڈل کی فور بائے فور گاڑی 18 لاکھ 10 ہزار میں فروخت ہوئی
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت 1روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری…
300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے ایک کروڑ 76 لاکھ گھریلو کنکشن پر کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، بجلی چوروں کےخلاف کل سے مہم کا آغاز کیا جارہا ہے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےحالیہ اقدامات سے ایکسپورٹ میں اضافہ اور امپورٹ میں کمی آئی ہے،اسدعمر
ہم معیشت کو آگے لے جانے کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےحکومت پارلیمنٹ کوبتائےبغیراہم اوراسٹریٹیجک فیصلےکررہی ہے،رضاربانی
موجودہ حکومت کے مختصر عرصے میں پارلیمنٹ کو اہمیت کو جان بوجھ کر کم کیا جارہا ہے،سابق چیئرمین سینیٹ
مزید پڑھیئےجمال خاشقجی کےقاتلوں کیساتھ کوئی رعایت برتی نہیں جائےگی،شہزادہ محمدبن سلمان
جمال خاشقجی کاقتل انتہائی سفاکانہ عمل تھا،قاتلوں کوعدالت کے سامنے پیش کیا جائیگا،سعودی ولی عہد
مزید پڑھیئےپاکستان کارخ بدل رہا ہے،تمام وعدے پورےکریں گے،عارف علوی
وزیراعظم ایسا ہے جو 18، 18 گھنٹے جاگ کر پاکستان کیلئے کام کررہا ہے۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی
مزید پڑھیئےعمران خان شوشےچھوڑنےکےبجائےقوم کو سچ بتائیں،سعدرفیق
اپوزیشن کوباربارسڑکوں پرآنے کی دعوت دینے والاملک اورعوام کاخیرخواہ نہیں ہوسکتا ہے،سابق وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے پیکج کے بدلےپاکستان پرکوئی شرط عائد نہیں کی،وزیر خارجہ
سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی عرب میں ملازمت کا حالیہ سعودی ریلیف سے کوئی تعلق نہیں۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےسعودی پیکج کی وجہ سے دبائوکم ہوگیا،وزیراعظم عمران خان
مزید اقتصادی پیکج کے حصول کے لیے دیگر دو دوست مملک سے مسلسل رابطے میں ہیں‘وزیراعظم عمران خان کا قوم سےخطاب
مزید پڑھیئےروپے کی قدر میں اضافہ،بیرونی قرضے 170 ارب روپے کم ہو گئے
کاروباری دن کے اختتام پر حصص کی مالیت میں 254 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےسابق امریکی صدربل کلنٹن کی رہائشگاہ سے بم برآمد
سابق صدر بارک اوباما کے گھر بھی مشتبہ پیکٹ بھیجے جانے کی اطلاع ہے,امریکی میڈیا
مزید پڑھیئےنیب نےخواجہ آصف اوران کی فیملی کیخلاف تحقیقات کاباقاعدہ آغاز کردیا
سابق وزیر خارجہ کی فیملی کو تمام بینک اکاؤنٹس، قرض اور رقوم کی اندرون و بیرون ملک منتقلی کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب نےصحافی کےقتل پرپردہ ڈالنےکی بدترین کوشش کی،ٹرمپ
امریکا نے جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث 21 افراد کے ویزے منسوخ کر دیے اور ان پر پابندیاں لگانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےاقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دےدی
300 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی 10 فیصد مہنگی کی گئی ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےانسانی حقوق کی تنظیموں کوکشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لینا چاہیے،شیریں مزاری
ہم مسئلہ کشمیر کو حل کرنا چاہتے ہیں مگر بھارت مسئلہ کشمیر کا حل نہیں چاہتا اور کشمیریوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے،وفاقی وزیر انسانی حقوق
مزید پڑھیئےپی آئی ڈی کی عمارت میں آتشزدگی- واقعے کی تحقیقات کیلئےکمیٹی تشکیل
فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیوں نے ریسکیو کارروائیوں میں حصہ لیا اور تقریباً ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا
مزید پڑھیئےسعد رفیق اور سلمان رفیق کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نےدونوں رہنمائوں کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری میں 14 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی پاکستان کوارٹرز آپریشن موخر کرنے کی ہدایت
چیف جسٹس پاکستان نے آپریشن تین ماہ کے لیے مؤخر کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos