محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تحریک لبیک رہنمائوں-کارکنوں پر تشدد کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج
وفاقی سیکریٹری داخلہ اور اسلام آباد و پنجاب کے آئی جیزسے جواب طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعلیمہ خان کی امریکا میں بھی جائیدادوں کا دعویٰ
نیوجرسی میں 3فلیٹس ہیں۔ مالیت30 لاکھ ڈالر یعنی تقریباًپینتالیس کروڑ روپے ہے
مزید پڑھیئےنیاگرافال جانے کیلئے عام دنوں میں بھی ٹرین کی سہولت شروع
اونٹاریو صوبے کے محکمہ ٹرانسپورٹ میٹرولنکس نے عوام کی سفری سہولیات میں اضافہ کیلئے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ٹرین لائنوں کووسعت دینا شروع کردی ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی،سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں آج بارش متوقع
گلگت بلتستان، ہنزہ، اسکردومیں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی موسم بدل گیا
مزید پڑھیئےکرپشن کا نشانہ بننے والا بھوکا ’’شیر ‘‘ مٹی کھانے لگا
چین کے چڑیا گھر میں سیاح نے شیر کو مٹی کھاتا دیکھ کر اس کی وڈیو بنالی اور مقامی میڈیا کو دے دی
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان، ہنزہ، اسکردومیں برف باری کا نیا سلسلہ شروع
مری میں برف باری شروع ہوتے ہی سیاح جشن مناتے ہوئےہوٹلوں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیئےگھریلو جھگڑے میں جٹھانی نے دیورانی کو گلہ دباکر قتل کردیا
ملزمہ نے قتل کا اعتراف کرلیا، پولیس حکام کے مطابق ملزمہ کے جسم پر بھی تشدد کے نشانات ہیں۔
مزید پڑھیئے2منشیات فروش گرفتار، چرس، نقدی اور موبائل فونز برآمد
گرفتار ملزمان نے چرس کو فروخت کیلئے چھوٹے پیکٹ تیارکئے ہوئے تھے، مقدمہ درج
مزید پڑھیئےایم کیو ایم لندن کا سیٹ اپ جیل میں فعال کیا جارہا ہے، گرفتارٹارگٹ…
قید ملزمان سے متحدہ لندن کے رہنماؤں نے رابطے بحال کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملزم
مزید پڑھیئےمنشیات فروشوں سے مقابلے کے دوران اے ایس آئی جاں بحق
راولپنڈی پولیس نے واہ کینٹ کے علاقے میں منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن کیا تو پولیس کو دیکھتے ہی منشیات فروشوں نے فائرنگ کردی
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے 18 خفیہ اکاؤنٹس کا سراغ کس نے لگایا
اسٹیٹ بینک نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر بینکوں کو رپورٹ فراہم کرنے کا حکم دینے کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےکامران اخترکی جان کو خطرہ ،حکومت سےسیکیورٹی مانگ لی
انہیں دھمکیاں مل رہی ہیں،جان کو خطرہ ہے لہذا سیکیورٹی فراہم کی جائے۔
مزید پڑھیئےغیر ملکی شہریت رکھنے والارکن پارلیمان نہیں بن سکتا۔سپریم کورٹ
پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیے غیرملکی شہریت کو ترک کرنے کے قانونی تقاضے پورے کرنا لازم ہے، صرف دہری شہریت ترک کرنے کے عمل کو شروع کرنے سے نااہلی ختم نہیں ہو سکتی۔تفصیلی ٖفیصلہ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت بھی کم قیمت گھراسکیم شروع کرے۔وفاق کا پیغام
سندھ حکومت ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے، کم لاگت کے گھر تعمیر کیے جائیں اور یہ اپنے ذرائع سے کیا جائے اور صوبے کے غریب لوگوں کوآسان اقساط میں دیا جائے۔
مزید پڑھیئےمکہ میں مسجد الحرام پر لاکھوں کاکروچز کے حملے کی حقیقت
شوشل میڈیا پر پھیلی تصاویر اور ویڈیوز میں بڑی تعداد میں کاکروچ نما کیڑے دیکھے جا سکتے ہیں۔ مکہ سیکریٹریٹ نے وضاحت کردی
مزید پڑھیئےکراچی ایئر پورٹ پرمسافروں کا جہاز کے اندراحتجاج
ایک گھنٹےکے بعد مسافروں کوسیڑھی کےذریعےطیارے سے اتاراگیا، تاخیر کی وجہ دروازے کا نہ کھلنا بتایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےافغان طالبان اپنے موقف پر ڈٹے رہیں۔دفاع پاکستان کونسل
مولانا سمیع الحق کے قاتل بے نقاب کیے جائیں،عمران خان ریاست مدینہ کے نعرے ہی نہ لگائیں عمل بھی کریں۔رہنماؤں کے خطاب
مزید پڑھیئےجسٹس (ر)امیر ہانی مسلم واٹر کمیشن کی ذمے داریوں سے فارغ
واٹر بورڈ کا ترسیل کا نظام تباہ ہوچکا ، بحالی کی فوری ضرورت ہے،واٹر بورڈ پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے ماسٹر پلان تیار کر ے۔سربراہ واٹر کمیشن
مزید پڑھیئےبلدیہ فیکٹری کے متاثرین جرمن عدالت میں مقدمہ ہار گئے
ماہر کی رائے پر جج نے کیس خارج کردیا۔ ناکافی ہرجانہ ادا کیا گیا۔ متاثرین کا مؤقف
مزید پڑھیئےمنی بجٹ آنیوالا ہے،نئے ٹیکس لگیں گے۔وفاقی وزیرخزانہ
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں،آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں،جیسےہی اچھاپروگرام فائنل ہوگاتومعاہدہ کرلیں گے۔اسد عمر
مزید پڑھیئےپاکستان میں غیرملکی سفارت کاروں کیلئے ہر سال ویزا لینے کی پابندی ختم
غیرملکی سفارت کاروں کوپاکستان آمد کے بعد ایک ہی بار ویزا لینا ہو گا،ذرائع کے مطابق ویزا پالیسی سفارت کاروں کی سہولت کے لئے تبدیل کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےاسکول وین ڈرائیورز نے ہڑتال ختم کردی
کراچی پریس کلب اورلکی اسٹار صدر میں احتجاج کیا گیا،ٹریفک پولیس ڈرائیورز کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ کررہی ہے،مہنگائی کے دورمیں گاڑیاں پیٹرول پرنہیں چلاسکتے،فٰصلے پرنظر ثانی کی جائے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس ثاقب نثارکے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 17 جنوری کوہو گا
فل کورٹ ریفرنس سے اٹارنی جنرل پاکستان،پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین،سپریم کورٹ بار کے صدر اور جسٹس آصف سعید کھوسہ خطاب کریں گے،ترجمان کا کہنا ہے کہ فل کورٹ ریفرنس سے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار بھی خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےہائیڈروجن -آکسیجن سے چلنے والی بے آواز ٹرین
ہائیڈروجن اور آکسیجن سے چلنے والی ٹرین کا اخراج صاف اور شفاف پانی ہوگا جو پینے کے قابل بھی ہوگا۔
مزید پڑھیئےن لیگ۔پیپلز پارٹی نےنیب قوانین ختم کرنےسےانکار کیاتھا اب بھگتیں۔فضل الرحمن
بین الاقوامی لابی ملکی معاملات میں ڈکٹیٹ کرتی ہے۔پاکستان کی نظریاتی شناخت کو تبدیل کیا جارہا ہے
مزید پڑھیئےفاؤنڈیشن یونیورسٹی لالہ زار کیمپس میں چوروں کا راج
طلباء و طالبات کے دوران امتحانات ہزراوں روپے کے موبائل فونز و لیپ ٹاپس ہالز سے چوری ہو گئے۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا اجلاس:بلاول اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے…
سپریم کورٹ کےتحریری فیصلےتک نام ای سی ایل سے نہ نکالنےکا فیصلہ
مزید پڑھیئےپولیس لائٹس استعمال کرنے والے گاڑی مالکان کو وارننگ جاری
کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس
مزید پڑھیئےجاپانی بحریہ کے جہاز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ
جاپانی بحریہ کے جہاز کا یہ دورہ کثیرالملکی بحری مشق امن کے ابتدائی مرحلے کاحصہ ہے۔ترجمان پاک بحریہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos