رواں برس جنوری میں قصورمیں عمران نے ننھی زینب کوزیادتی کے بعد قتل کردیا تھا .
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئی کیپ کی جانب سے توانائی کے شعبے کے لیے سفارشات پیش
آئی کیپ کی اکنامک ایڈوائزری کمیٹی کا کہنا ہے کہ موجودہ ڈھانچے کے اندر نجکاری کرنا مزید نقصان دہ ہو گا۔
مزید پڑھیئےفیس بک کے 3کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری ہوگیا
برطانوی میڈیا کے مطابق فیس بک کا کہنا ہے کہ سائبر حملہ کرنے والا شخص یا گروہ نامعلوم ہے
مزید پڑھیئےاگلے 48 گھنٹے کےدوران انٹرنیٹ بند ہونے کا خدشہ
آئی سی اے این این نے کہا کہ عالمی انٹرنیٹ کو معمولی مرمتی کام کی وجہ سے بند کیا جاسکتا ہے ۔
مزید پڑھیئےملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی میں اضافہ
مانسہرہ کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری سے درجہ حرارت منفی ڈگری تک گرگیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے موبائل فون پوسٹ پیڈ سروسز پر اضافی چارجز ختم کردیئے
25 روپے ٹیکس کٹ جاتا ہے۔ مفتا لیتے جارہے ہیں،سروس چارجز کا کیا مطلب ہے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے ایم این اے اور ایم پی اے آپس میں لڑ پڑے
آفتاب جہانگیر مکوں سے بچنے کے لیے گاڑی میں بیٹھ گئے جبکہ رابستان کے حامی گاڑی پر مکے اور لاتیں برساتے رہے۔
مزید پڑھیئےمقامی تیار کردہ نئے فلیٹ ٹینکر کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت
ترکی کے تعاون سے کراچی شپ یارڈ میں تیار کیا گیا ہے اور یہ جہاز بیک وقت دو ہیلی کاپٹرز ڈیک پر رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےصحافی کے معاملے پر امریکی وزیر خارجہ کی سعودی فرمانروا سے ملاقات
مائیک پومپیو نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔
مزید پڑھیئےخبردار! ان اشیاء کو فریزر میں مت رکھیے
کھانے کی تمام اشیاء کو جما یا نہیں جا سکتا، اس سے ان کی غذائیت ، ذائقے اور بو میں تبدیلی آسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےدیرپا امن کیلئے افغانستان میں امن ہونا بہت ضروری ہے،پاک فوج
دہشتگردی کے خاتمے کے لیے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےمعصوم زینب کےقاتل کو آج پھانسی دی جائے گی
7 سالہ زینب کے والد امین انصاری نے عدالت عالیہ سے مجرم کو سر عام پھانسی دینے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے آئی ایم ایف سے 15 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
آئی ایم ایف کے وفد سے تین سال کیلئے اس رقم کے حصول کی درخواست کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےواٹس ایپ کا ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
پیغام تیرہ گھنٹے، آٹھ منٹ اور سولہ سیکنڈ کے اندر اندر ڈیلیٹ کرنا ہوگا، جو ایسا نہ کرسکا اُس کا میسج اپنی جگہ موجود رہے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ بورڈ کا نئی ایگزیکٹیو کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
پی سی بی نے ایک سرکولر کے ذریعے ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے متعلق بورڈ آف گورنرز کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنیب ٹیم شہباز شریف کو اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے لیجائےگی
قومی احتساب بیورو (نیب) افسران کی دو رکنی ٹیم شہباز شریف کو اسلام آباد لے کر جائے گی
مزید پڑھیئےپی سی بی چیئرمین کا اپنے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ
اختیارات کو محدود کرنے کیلئے منیجنگ ڈائریکٹر کا نیا عہدہ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےنیب قوانین پرنظرثانی کیلئےتیارتھےمگرن لیگ نےساتھ نہیں دیا،نفیسہ
شہبازشریف اور مسلم لیگ ن نے جتنے منصوبے بنائے ہیں وہ بہت زیادہ قیمت پر اور بے کار قسم کے منصوبے بنائے ہیں،پی پی رہنما
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کی شام میں ایرانی فورسزکیخلاف بھرپورکارروائی کی دھمکی
ہمارا ہدف شام میں ایران کو نکیل ڈالنا ہے جو اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہا ہے،اسرائیلی وزیراعظم
مزید پڑھیئےنااہل حکومت نےمہنگائی کرکےغریب کے منہ سے نوالا چھینا ہے،مریم اونگزیب
فواد چوہدری کی پریس کانفرنس حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا پیش خیمہ ہے
مزید پڑھیئےامریکی وزیرخارجہ کی شاہ سلمان اورولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سےملاقاتیں
ملاقات میں میں سعودی امریکی تعلقات، جمال خاشقجی کی گمشدگی اور خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کےصوبائی اورقومی اسمبلی کے2ارکان آپس میں ہی لڑپڑے
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر اور رکن صوبائی اسمبلی رابستان کے حامی بھی لڑائی میں شامل ہوگئے،
مزید پڑھیئےہفتے کے دوسرے روز بھی روپےکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری قیمت 132 روپے 9 پیسے پر برقرار رہی۔
مزید پڑھیئےنیب اوردیگر ادارےسابق وزیر اعظم کی وجہ سےخراب ہوئے،مرادسعید
منی لانڈرنگ کا پیسہ واپس لانےکے لیے برطانیہ اور دبئی سے معاہدے کررہے ہیں،مراد سعید
مزید پڑھیئےزمینوں پر قبضے کے ملزم منشا بم کو لاہور منتقل کردیا گیا
منشا بم کے خلاف اب تک 82مقدمات درج ہوچکے ہیں۔ ایس پی صدر معاذ ظفر
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نےرواں مالی سال کےبقیہ مہینوں کیلئےبجٹ پیش کردیا
سابق حکومت کی ترقی اشتہارات تک محدود تھی لیکن ہم خوراک، تعلیم، اپنا گھر اور بنیادی سہولیات پر توجہ دیں گے۔وزیر خزانہ پنجاب
مزید پڑھیئےہیلتھ کارڈکو8 لاکھ خاندانوں تک توسیع دےرہے ہیں،تیمورجھگڑا
بجٹ میں زیادہ ترجاری منصوبوں پرتوجہ دی ہے۔صوبائی وزیرخزانہ تیمورجھگڑا
مزید پڑھیئےمسافروں سےبھرا رکشہ ٹرین کی زدمیں آگیا،6خواتین جاں بحق
حادثے کے وقت چنگچی رکشے میں خواتین سمیت 15 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ایک ہفتے کیلئے موخر
فی الحال عوام کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےقائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ریمانڈ میں مزید 14دن کی توسیع
سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تھا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos