زرداری کو پتا ہے کہ ان کے خلاف کیسز نوازشریف کے کیسز سے ہزار گنا زیادہ سنجیدہ ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے پی پی…
فرحت اللہ بابر نے وزیراعظم سمیت حکومتی وزرا اور کئی رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےزرداری نے ناقابل شکست ہونے کا دعویٰ کردیا
کشمور جلسے میں لہجہ بدستور تلخ انہوں نے دو دفعہ بینظیر کی حکومت گرائی میں نے 5 سال حکومت کرکے دکھائی۔ سابق صدر
مزید پڑھیئےآرمی چیف قمرباجوہ سے وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی ملاقات
آرمی چیف نے کہا کہ بلوچستان کی سیکیورٹی پاک فوج کی اولین ذمہ داری ہے ، پاکستان کی خوشحالی ،بلوچستان کے امن ،استحکام اور خوشحالی سے جڑی ہے
مزید پڑھیئےکیپٹیوپاور کوآدھی گیس دینے کی شرط پر صنعت کاروں سے مذاکرات کامیاب
اگلے ہفتے ایک بڑے کسٹمر کے سالانہ مرمت پر جانے کے بعد گیس کی صورتحال میں بہتری آ جائے گی۔سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےجعلی ڈگری والےپائلٹس،کیبن کریوز کے لائسنس کی معطلی کاحکم
اب تک ڈگریاں اور سرٹیفکیٹس جمع نہ کروانے والوں کے لائسنس بھی دستاویزات جمع کروانے تک معطل کرنے کے احکامات جاری
مزید پڑھیئےجعلی ڈگری والے پی آئی اے کے پائلٹس سمیت 50 سے زائد فارغ
ڈی جی سے اے اے نے پی آئی اے کے تمام جعلی ڈگری ہولڈرزکے لائسنس بھی منسوخ کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت چاہتی ہے عدلیہ مفلوج ہوجائے، چیف جسٹس ثاقب نثار
جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر سفارشات بھیجی تھیں، نگران حکومت کے دور کی سفارشات پر کچھ نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی تعیناتی کیخلاف پٹیشن سماعت کیلئے مقرر
ریاض حنیف راہی اورجی ایم چوہدری ایڈووکیٹ نے شہباز شریف کی تعیناتی چیلنج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان، افغانستان ، تاجکستان میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 180 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان بارڈر تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت گیس بندش کے خلاف احتجاج کی حمایت میں نکل آئی
وفاقی حکومت کو صنعتوں کی بندش اور ہزاروں خاندانوں کی بےروزگاری اور فاقہ کشی کی کوئ پرواہ نہیں ہے۔وزیر توانا ئی سندھ امتیازشیخ
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں گاڑی الٹنے سے 4افراد جاں بحق ،2 زخمی
جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع
مزید پڑھیئےمسقط میں پاکستانی سفارتخانے کا سابق ملازم افسران کیخلاف عدالت پہنچ گیا
مقامی عدالت سے مقدمہ جیت گیا۔ انصاف کیلئے چیف جسٹس سے بھی اپیل
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے اصغر خان کیس بند کرنے کی سفارش…
اتنے شواہد نہیں کہ اس کیس پر فوجداری کارروائی ہو سکے، ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی
مزید پڑھیئےقائداعظم کے خواب کی تعبیر ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے، صدر مملکت
صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے کانووکیشن سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے سٹیزن پورٹل پر سندھ بلوچستان کی شکایات حل ہونے کی شرح کم
دو لاکھ 29 ہزار مجموعی درخواستوں میں سے نصف حل ہوئیں۔ پنجاب خیبرپختون کے خاصے سائلین کا ازالہ
مزید پڑھیئےاپنی وزارت میں کرپشن روکنے کیلئے وفاقی وزیر بحری امور نے ہاٹ لائن قائم…
عوام کسی بھی سطح پر کرپشن کیخلاف براہ راست وفاقی وزیر سے رابطہ کرسکیں گے
مزید پڑھیئےحکومت احتساب کے حوالے سے اپوزیشن کے تحفظات دور کرے، چوہدری نثار
حالات شدید سیاسی بحران کی نشاندہی کررہے ہیں۔ چوہدری نثار
مزید پڑھیئےمشکوک، ڈبل سواری والے موٹر سائیکلوں سواروں کی تلاشی کا حکم
بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں اور پولیس سے مشابہ موٹر سائیکلوں کے خلاف بھر پور کارروائی کی ہدایت
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس: ملزمان کی جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کرنےکی استدعا
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ملزمان عبد الغنی اور انورمجید نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا جس میں انہوں نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کرنے کی درخواست کی۔
مزید پڑھیئےموبائل فون کی تصدیق کیلئے 15جنوری تک توسیع
اس سے قبل موبائل فون کی پی ٹی اے سے تصدیق کی تاریخ 31دسمبر تھی۔
مزید پڑھیئےلاہور،دھند کے باعث 3گاڑیاں ٹکرانے سے12افراد زخمی
دھند میں کمی کے بعد شیخوپورہ سے لاہور تک موٹروے کھول دی گئی۔
مزید پڑھیئےافغانستان کے فوجی انخلا سے امریکہ مکر گیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں امریکی فوج کی نفری کم نہیں کرنا چاہتے، ترجمان وائٹ ہاؤس
مزید پڑھیئےاداروں کی غلطیوں کا سدباب کرنا عدلیہ کی قانونی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس
عوام کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کررہا ہوں، چیف جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےقصور میں چمڑے کےتاجر کابیٹے اور ڈرائیور سمیت قتل
پولیس کے مطابق تینوں کو نشہ آور چیز پلانے کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا—
مزید پڑھیئےگیس بحران، سائٹ کراچی ایسوسی ایشن کاصنعتیں بند کرنے کا اعلان
چیئرمین سائٹ ایسوسی ایشن سلیم پاریکھ کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی میں بدانتظامی کی وجہ سے بھاری نقصان ہو رہا ہے
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب آج صوبائی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے
اجلاس میں وزیراعلیٰ ترقیاتی کاموں سے متعلق کابینہ منظوری کے بعد اہم اعلانات کریں گے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی ،مزید 4کشمیری شہید
مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے بھارتی فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی، کشمیر میڈیا سروس
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر خزانہ کا جنوری کے وسط میں منی بجٹ لانے کا اعلان
منی بل ریونیو پیدا کرنے کیلئے نہیں لارہے: وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےکراچی کے کتنے لوگ گٹکا کھاتے ہیں؟
چرس شراب سے زیادہ پکڑی جانے والی نشہ آور چیز گٹکا ہے۔ شہر کے 40 فیصدسے زائد لوگ عادی پائے گئے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos