تازہ ترین

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کارہائشی علاقوں میں قائم اسکولوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے نجی اسکولز کے ساتھ ساتھ کاروباریافراد کو بھی نوٹس جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رہائشی علاقے میں کاروبار کرنا یا جگہ کو کسی اور مقصد کیلئے استعمال کرنا جرم ہے

مزید پڑھیئے

چیف جسٹس کی ڈیم فنڈکیلئے موبائل کارڈ پر ٹیکس بحالی کی تجویز

موبائل فون پری پیڈ کارڈ پر 6 ماہ سے ٹیکس معطل ہے، جس سے ماہانہ 3 ارب روپے جمع ہوسکتےہیں، عوام رائے سے آگاہ کرے کہ ڈیم کی تعمیرکیلئے یہ ٹیکس دوبارہ لگایا جانا چاہیے یا نہیں، چیف جسٹس کا فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب

مزید پڑھیئے