زلفی بخاری کو کس اہلیت کی بنیاد پر تقرر کیا گیا؟ کس کے کہنے پر سمری تیار ہوئی؟ اعلیٰ عہدوں پر اقربا پروری نظر آئے اور نہ ہی بندر بانٹ ہو: جسٹس ثاقب نثارکے ریمارکس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اینٹی کرپشن مقدمات میں وزیر اعلیٰ کی اجازت دینے کا اختیار معطل
کسی بهی وزیراعلیٰ سے کرپشن مقدمات میں اجازت لینے کا اختیار غیرآئینی ہے اور سیاسی اجازت لینا تو فوجداری قوانین کی بنیادی روح سے ہی متصادم ہے، عدالت
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یو اے ای میں 'صیربنی یاس فورم' کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کاحوالہ،ہنڈی کادھندہ کرنےوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم
ایف آئی اے نے کریک ڈاؤن میں ملازمین کی بجائے ہنڈی کا اصل دہندہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھیئےایس پی طاہرخان داوڑکوحیات آبادفیز6کےقبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
شہید طاہر داوڑ کی نمازہ جنازہ پولیس لائن پشاور میں ادا کی گئی جس میں گورنر خیبر پختونخوا،وزیرمملکت داخلہ سمیت دیگر رہنمائوں نے شرکت کی
مزید پڑھیئےجمال خاشقجی کےقتل کی بین الاقوامی سطح پرتحقیقات کامطالبہ منظورنہیں،سعودی وزیرخارجہ
جمال خاشقجی کا قتل انتہائی بھیانک جرم ہے جس کی ہر سطح پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر
مزید پڑھیئےشہید ایس پی طاہر خان داوڑ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
نماز جنازہ میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواسمیت اعلیٰ سرکاری و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےحکومت اور اپوزیشن میں تعاون نہ ہونے کی وجہ کرپشن کے کیسز ہیں،صدر
اس وقت تحریک انصاف حکومت میں ہے اور تحریک انصاف کو کوشش کرنی چاہئے کہ حکومت چلے ،صدر مملکت عارف علوی
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کل شروع ہوگی،سرفراز جیت کیلئےپرامید
فخر زمان اور شاہین آفریدی جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے اہم ثابت ہوں گے: سرفراز احمد
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں یکم ربیع الاول سے 20 ربیع الاول تک دفعہ 144 نافذ
کالے شیشے، فینسی نمبر پلیٹ، سائرن اور ہوٹرز پربھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر دفاع کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات،وزیراعظم کاپیغام پہنچایا
وزیراعظم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کو بھیج کر ایوان کا وقار بلند کیا،چیئرمین سینیٹ
مزید پڑھیئےطاہرداوڑکی میت کی حوالگی سےپہلےافغان حکومت کارویہ تکلیف دہ تھا،شہریار
ہر شہری کے تحفظ کی ذمہ داری ریاست کی ہے، طاہر داوڑ کے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،وزیر مملکت برائے داخلہ
مزید پڑھیئےسینیٹ کی دونوں نشستیں تحریک انصاف نےجیت لیں
دونوں نشستیں ن لیگ کےہارون اختر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ہمشیرہ سعدیہ عباسی کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھیں
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نےسیف سٹی منصوبےکےغیر فعال ہونے کا نوٹس لےلیا
چیئرمین نیب کی جانب سے نیب راولپنڈی کو سیف سٹی منصوبے کے بارے میں شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کےمعاملےپرچیئرمین سینیٹ اوروزیراعظم آمنے سامنےآگئے
وزیر اعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو معاملے کو حل کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی پولیس افسرکاقتل،افغان رویہ،لگتاہےمعاملہ صرف دہشتگردتنظیم کانہیں،پاک فوج
ایس پی طاہر داوڑ کا افغانستان میں بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے، ہم نے بہادر پولیس افسر کو کھودیا، ترجمان پاک فوج کا بیان
مزید پڑھیئےطاہرداوڑکےقتل کےذمہ داروں کوکیفرکردارتک پہنچائیں گے،شہریارآفریدی
ایس پی طاہر داوڑ کا قتل تکلیف دہ واقعہ ہے اور یہ واقعہ پولیس کیلئے ایک سوالیہ نشان ہے،وزیر مملکت برائے داخلہ
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی2نشستوں پرالیکشن کیلئےپولنگ کاوقت ختم
دونوں نشستیں ن لیگ کےہارون اختر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ہمشیرہ سعدیہ عباسی کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھیں
مزید پڑھیئےافغان حکام نےایس پی طاہرخان داوڑکاجسد خاکی پاکستان کے حوالےکردیا
شہید طاہر داوڑ کی نماز جنازہ اور تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔وزیر اطلاعات کے پی کےشوکت یوسفزئی
مزید پڑھیئےتعلیم، صحت، روزگار كے مواقع فراہم کرناہماری اولین ترجیح ہے،وزیراعظم
اجلاس میں عثمان ڈار، وزیرِ اعظم كے معاونین خصوصی نعیم الحق اور افتخار درانی، سیكرٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان اور دیگر افسران نے شركت كی ۔
مزید پڑھیئےکرپشن کےخاتمےکی بات پراپوزیشن کااحتجاج کیوں شروع ہوجاتاہے؟فواد
ملک کے شریفوں، زرداریوں اوراچکزئیز نے بلوچستان کو لوٹا، بتایا جائے آخر اب تک بلوچستان کے مسائل جوں کے توں کیوں ہیں؟
مزید پڑھیئےنوازشریف،مریم اورصفدرکےنام ای سی ایل میں ڈالےچکےہیں،وزارت داخلہ
حسن نواز اور حسین نواز کی پاکستان واپسی پر اُن کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے،
مزید پڑھیئے19واں اورآخری آئی ایم ایف پروگرام لینےجارہےہیں،اسدعمر
ہم چاہتے ہیں کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس نہ جانا پڑے۔وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےبھارتی میڈیانےمیرابیان نامکمل اورتوڑمروڑکرپیش کیا،شاہدآفریدی
مجھ سمیت تمام پاکستانی آزادیِ کشمیر کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں اور کشمیر پاکستان سے ہے
مزید پڑھیئےامریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان کا دورہ پاکستان مؤخر
امریکی نمائندہ خصوصی گزشتہ ماہ بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں فضائی آلودگی خطرناک زون میں داخل
کراچی کی فضا میں آلودگی 331 درجے تک پہنچ چکی ہے جو انتہائی خطرناک صورتحال کی عکاسی کرتی ہے۔
مزید پڑھیئےآفریدی کےکشمیرپاکستان کونہ دینےکےبیان نےنیاتنازع پیداکردیا
کشمیر کوئی ایشو نہیں ہے دنیا نے اس کو ایشو بنایا ہوا ہے۔شاہد آفریدی کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمحکمہ تعلیم سندھ نےسٹی اسکول اوربیکن ہاؤس کےکیمپسزکی رجسٹریشن معطل کردی
7 روز میں عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہوا تواسکولوں کی رجسٹریشن بحال ہوجائے گی لیکن اگر ایسا نہ ہوا تو اسکولوں کو سیل کردیا جائے گا۔نوٹس
مزید پڑھیئےافغان حکام نےلاش کیساتھ ایس پی طاہرخان داوڑکاسروس کارڈملنےکی تصدیق کردی
کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام افغان حکام سے رابطے میں ہیں۔وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےدعوے بڑے کیے لیکن نتیجہ صفرہے،کارکردگی سامنے لائیں گے،بلاول
معیشت بہتر کرنے کے لیے دعوے تو بڑے کیے گئے لیکن ابھی تک کچھ نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos