کرپشن اور غربت کے خاتمے کیلیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، عمران خان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم
گزشتہ روز ڈبل سواری اور جلسے، جلوسوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےآسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک پاکستان چھوڑ گئے
موجودہ صورتحال میں میرے لیے پاکستان میں رہنا ممکن نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےروس افغان حکومت اور طالبان مذاکرات کی میزبانی کرے گا
مذاکرات میں پاکستان، چین، ایران، امریکا اور بھارت سمیت 5 سابق سوویت ریاستوں کو مدعو کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےڈولفن فورس کے اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے معذور نوجوان جاں بحق
لواحقین نے لاش کے ہمراہ بابو صابو انٹرچینج پر احتجاج کیا۔آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے بھی واقعے کا نوٹس
مزید پڑھیئےخادم رضوی اور پیر افضل سمیت 500 افراد کیخلاف مقدمات درج
خادم حسین رضوی نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا تھا اور خود لاہور میں دھرنے کی قیادت کی تھی۔
مزید پڑھیئےاسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کیلئے سمری ای سی سی کو ارسال
اسٹلیل ملز کے ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں اور دو روز قبل ہی حکومت نے نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےتھر میں غذائی کمی و امراض سے مزید 4 بچے لقمہ اجل بن گئے
واضح رہے کہ حکومت نے رواں برس اگست میں تھر کو قحط زدہ قرار دے کر امدادی اقدامات کے لیے سروے کرایا تھا۔
مزید پڑھیئےمولانا سمیع الحق کے قاتل جلد گرفتار ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
شہادت کسی بڑے المیے سے کم نہیں، وہ جید عالم دین اور ایک مدبر سیاستدان تھے
مزید پڑھیئےپاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزادنے آسٹریلیا میں گولڈ میڈل جیت لیا
اپنی مدد آپ کے تحت مقابلہ لڑنے آسٹریلیا آئی ہوں۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کو چاہیے کہ ایسی فیڈریشن کے خلاف ایکشن لے۔
مزید پڑھیئےفلوریڈا کے یوگا اسٹوڈیو میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5 زخمی
فائرنگ کرنے والے شخص نے بعد میں خود کو بھی گولی مار لی۔ حملہ آور کی شناخت 40 سالہ اسکاٹ پال بیئرلے کے نام سے ہوئی
مزید پڑھیئےبھارتی فورسز کی ایل او سی پر پھر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےفیملی عدالتوں نے شام کے اوقات میں کام شروع کردیا
بچوں کو جرائم پیشہ ملزمان سے دور رکھنے کے لیےشام کی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےواضح ثبوت مل گیا۔موبائل فون کینسر کا سبب بننے لگا
موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں سے متاثرہ چوہوں میں کینسرکی بیماری پائی گئی۔
مزید پڑھیئےامل قتل کیس میں گرفتار ملزم خالد پر فرد جرم عائد
پولیس نے ملزم خالد کو 25 ستمبر کو مقابلے کے بعد گرفتار کیا، جو رکشہ ڈرائیور اور ہجرت کالونی کا رہائشی ہے۔
مزید پڑھیئےثانیہ مرزا نے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
دنیا میں آئے ہوئے 5 روز ہو گئے ہیں، میں بطور والدہ اور اذہان بطور بیٹا مل کر اپنے بابا کو کرکٹ کھیلتا دیکھ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےنیشنل ہائی ویز، موٹرویز کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی کااعلان
وزیرمملکت مراد سعید نے محکموں سے توڑ پھوڑ کرنے والے عناصر کی نشاندہی کیلئے معاونت مانگ لی ہے
مزید پڑھیئےتھر ، غذائی کمی و دیگر امراض کے باعث مزید 4 بچے دم توڑ…
رواں برس غذائی کمی و دیگر امراض کے باعث 527 سے زائد بچوں کا انتقال ہوچکا ہے—
مزید پڑھیئےمولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ کی تدفین جامعہ حقانیہ کے احاطے میں ہوگی
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کے گھر سے 2 قیمتی گاڑیاں غائب
سپریم کورٹ کی جانب سے اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے—
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی دکھانے پر مبارکباد
لگاتار 11ویں کرکٹ سیریز جیتنا ایک بڑا اعزاز ہے، وزیراعظم
مزید پڑھیئےپشاور پولیس نے مولانا فضل الرحمان کوتھریٹ الرٹ جاری کردیا
پولیس کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو پشاور کا دورہ نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر
درخواست میں شہباز شریف کی گرفتاری کالعدم قرار دے کر ضمانت کی استدعا کی گئی ہے
مزید پڑھیئےخضدار : بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، 7 افراد جاں بحق،19زخمی
کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی
مزید پڑھیئےاشتعال انگیزتقریرکیس، فاروق ستار و دیگر پر فرد جرم عائد
عدالت بانی ایم کیو ایم، خالد مقبول صدیقی، حیدر عباس رضوی، سلمان مجاہد سمیت 8 ملزمان کو اشتہاری قرار دے چکی ہے۔
مزید پڑھیئےائیر مارشل عاصم ظہیر پاک فضائیہ کے نائب سر براہ مقرر
ائیر مارشل عاصم ظہیر کو پاک فضائیہ میں شاندارخدمات پرہلال امتیاز(ملٹری)سے بھی نوازاگیاہے۔
مزید پڑھیئےمولانا سمیع الحق کےقتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج
راولپنڈی پولیس نے مولانا سمیع الحق کے دو ملازمین کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی .
مزید پڑھیئےپاکستان اور چین کے درمیان 15 معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاک - چین وزرائے اعظم ملاقات اور وفود کی سطح کے مذاکرات میں دوطرفہ معاشی، تجارتی اور اسٹرٹیجک تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا۔
مزید پڑھیئےمولانا سمیع الحق کی میت راولپنڈی سےان کےآبائی علاقےروانہ
ہفتہ کو دوپہر دوبجے ان کی نماز جنازہ ادا کی جائیگی
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کامولانا سمیع الحق کی شہادت پرافسوس کااظہار
راولپنڈی:سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے مولانا سمیع الحق پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسو س کا اظہار کیاہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے …
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos