تحریک انصاف نے پاکستانی قوم پر ایٹم بم گرائے ہیں، ان کی اقتصادی پالیسی پہلے ہی دن فلاپ ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آصف زرداری سے مدد کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا۔شہباز شریف
موجودہ اپوزیشن فرینڈلی اپوزیشن ہرگز نہیں، اپوزیشن اس وقت مضبوط اور مثبت کردار ادا کر رہی ہے
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کورٹ نے براہ راست کوریج کی اجازت دیدی
براہ راست کوریج کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے عدالتی نظام کا احتساب ہو گا۔ بھارتی سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد کمیشن کی نگرانی کیلئے سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ تشکیل
پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد بھی سالوں گزر جاتے ہیں لیکن لاپتہ فرد کو پیش نہیں کیا جاتا۔کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم
مزید پڑھیئےبلوچستان میں سیکیورٹی فورسزکا سرچ آپریشن، بارودی مواد برآمد
مشتبہ دہشتگردوں کی پناگاہوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا
مزید پڑھیئےایشیا کپ:بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ
آج کا میچ جیتنے والی ٹیم جمعہ کو بھارت سے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ٹکرائے گی ۔
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ،اسپتال منتقل
کیپٹن (ر) صفدر آئندہ چند روز اسپتال میں زیرعلاج رہیں گے، اسپتال ذرائع
مزید پڑھیئےلاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 2افرادجاں بحق
مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج
درخواست میں وزیراعظم عمران خان اور کابینہ ڈویڑن کو فریق بنایا گیا
مزید پڑھیئےغیرقانونی اشتہاری ٹھیکہ،یوسف رضا گیلانی کی مستقل استثنیٰ کی درخواست دائر
احتساب عدالت کا یوسف رضا گیلانی کو 10لاکھ کے مچلکے جمع کرانےکا حکم
مزید پڑھیئےایڈن ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا داماد گرفتار
ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں افتخار چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار، ان کی صاحبزادی اور سمدھی بھی نامزد ہیں،وزیر اطلاعات فواد چوہدری
مزید پڑھیئےسانحہ ماڈل ٹاؤن:نواز شریف اور شہباز شریف کی طلبی کی درخواست خارج
سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی طلبی کے نوٹس کو کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد، ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم
مزید پڑھیئےنیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی
بجلی کی قیمت میں اضافہ کے الیکٹرک کے علاوہ ملک بھر کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے ہے۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ: پاکستان اور بنگلا دیش کا ڈو اینڈ ڈائی میچ آج ہوگا
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان میچ میں جیتنے والی ٹیم بھارت کے ساتھ فائنل کھیلے گی
مزید پڑھیئےقطر ی وزیرخارجہ کی ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دینے کی پیشکش
وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں صدر مملکت کے پلاٹ پر قبضہ
کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی بھی قبضہ ختم کرانےمیں ناکام رہا
مزید پڑھیئےکراچی میں بچوں کے اغوا کی بڑھتی وارداتیں
جنوری سے ستمبر تک 146 اغوا کے واقعات صرف کراچی میں رپورٹ ہوئے، پولیس
مزید پڑھیئے5 ممالک نے ایران کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنے کا طریقہ کارطے کر…
بارٹر سسٹم کے تحت یہ مملک تیل کی عالمی منڈی ِسے باہر نکل کر بھی ایران کے ساتھ کاروبار کر سکیں گے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں مگ کیک سجانے کا عالمی ریکارڈ
19,600 کیکس کو سجاکر112 مربع فٹ وسیع ایک موزائک نما ڈیزائن بنایا گیا
مزید پڑھیئےعمران خان ابھی تک کنٹینر سے نہیں اترے : رانا ثنا
اب تو عمران خان واش روم میں بھی ہیلی کاپٹر میں جاتے ہیں، رانا ثنا
مزید پڑھیئےپنجابیوں پر اللہ کی مار آئی ہے :نبیل گبول
اس میں کوئی شک نہیں کہ مسلم لیگ ن معیشت کوتباہ کرکے گئی ، نبیل گبول
مزید پڑھیئےپاکستان نے ہمیشہ قیام امن کی حمایت کی ہے:وزیر خارجہ
قیام امن کے لیے جدید وسائل کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےپانی کا ضیاع روکنے کے لیے ریچارج پاکستان منصوبہ تیار
وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے سے متعلق بریفنگ دی گئی
مزید پڑھیئےنیو کراچی سے لاپتہ بچہ مل گیا
حذیفہ کو نامعلوم شخص لیاقت آباد میں چھوڑ گیا
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صدر ٹرمپ سے ملاقات
مریکی صدرنے عمران خان کیلئے نیک خواہشات کااظہارکیا
مزید پڑھیئےہانگ کانگ اور چین کے درمیان تیز رفتار ریل لنک کا آغاز
ہانگ کانگ سے چین کے شہر گونگڑوا روانہ ہونے والی ٹرین صرف 40 منٹ میں فاصلہ طے کر سکتی ہے
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی شیرخوار بیٹی کے ہمراہ اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت
اجلاس کے دوران نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ایک ماں کے فرائض سے بھی غافل نہیں رہیں
مزید پڑھیئےپاکستان کاگیس خریداری کیلئے روس سے10 ارب ڈالرکامعاہدہ
پاکستان اور روس کے درمیان گیس فراہمی کے ایم او یوپردستخط آج ہونگے
مزید پڑھیئےاے پی این ایس کی اشتہارات کی منظوری کے لئے کمیٹی کے قیام پرتشویش
حکومت نے اشتہارات کو سنبھالنے کے ذریعے میڈیا کو کنٹرول کرنے کی پالیسی شروع کردی، اے پی این ایس
مزید پڑھیئےافغانستان میں جنگی حکمت عملی تبدیل کی جا رہی ہے: امریکی وزیر دفاع
افغان فوج کو گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ ہلاکتوں کا سامنا ہے، جیمز میٹس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos