دہشت گردی کے خلاف جانیں دینے والے شہدا کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں ،جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلوچستان حکومت کا عید الضحیٰ کے تیسرے دن بھی چھٹی کا اعلان
24اگست کو صوبے کے ماتحت محکمے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اوربھارت کوکشمیرسمیت تمام معاملات کاحل نکالنا ہوگا، وزیراعظم
نوجوت سنگھ سدھو امن کا سفیر ہے، وزیر اعظم
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے ایک اور ایم پی اے پرشہر ی پر تشددکا الزام
حکومت وقت سے اپیل ہے انصاف دلائے، فارمیسی ٹیکنیشن کامل حسین
مزید پڑھیئےپاکستان سے جو محبت ملی وہ میرے لیے فخر اور سرمایہ ہے،سدھو
واجپائی اور نریندر مودی بھی پاکستان کا دورہ کرتے رہے ہیں تو کیا ان کو وزیر اعظم تسلیم نہیں کیا جائے گا؟ نوجوت سنگھ سدھو
مزید پڑھیئےامریکا میں چور لاکھوں ڈالر زمالیت کے نوڈلز لے اڑے
نوڈلز کی چوری۔جی ہاں آپ نے ٹھیک پڑھا۔نوڈلز کی چوری اور وہ بھی کوئی عام نہیں بلکہ لاکھوں ڈالرز کے نوڈلز کی چوری۔ امریکی کی ریا ست جیورجیا میں چوری کی ایک عجیب واردات پیش آئی ہے جہاں چور لاکھوں ڈالر زمالیت کے نوڈلز لے آڑے۔ امریکی میڈیا کے مطابق …
مزید پڑھیئےکراچی،سپر ہائی وے منڈی میں جانوروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
مویشی منڈی میں جانوروں کی کمی کے باعث بیوپاریوں نے قیمتیں بھی بڑھا دی ہیں
مزید پڑھیئےایفیڈرین کیس میں سزا یافتہ حنیف عباسی کی انجیوپلاسٹی مکمل
حنیف عباسی کی اینجوپلاسٹی کے دوران 1 اسٹنٹ بھی ڈال دیا گیا ہے، اسپتال ذرائع
مزید پڑھیئےدہشت گردی کی لعنت کے خاتمے میں عالمی برادری کے ساتھ ہیں،عمران خان
آج قانون نافذ کرنے والے اداروں، مسلح افواج کو سراہنے اور عوام کے تحفظ کے لیے قربانیاں دینے والوں کا دن ہے
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کا عید تعطیلات میں دفتری امور نمٹانے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کا عید کی تعطیلات میں بھی بنی گالہ نہ جانے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل باجوہ سے گلے ملنے پر سدھو کیخلاف غداری کامقدمہ
عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سدھو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے گلے ملے تھے
مزید پڑھیئےشیطان کو کنکریاں مارنے اور قربانی کا سلسلہ جاری
حجاج کرام نے گزشتہ رات مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے گزاری
مزید پڑھیئےنوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل پر ڈال دیاگیا
نواز شریف اور مریم نواز کا نام کابینہ کے فیصلے پر ای سی ایل میں ڈالاگیا
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں قید کیپٹن صفدرکو دل کی تکلیف، اسپتال منتقل
گزشتہ روز کیپٹن (ر) صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی تھی جس پر انہیں جیل کے اسپتال میں ہی طبی امداد دی گئی تھی
مزید پڑھیئےپاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کرکام کرنے کے متمنی ہیں، ایلس ویلز
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی کوشش کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،امریکی نائب معاون وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےکینیڈین وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر مسلمانوں کو مبارکباد
عید الاضحیٰ ہمیں قربانی کا درس دیتی ہے، کینیڈین وزیر اعظم
مزید پڑھیئےملک بھر میں بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منارہی ہے
کراچی میں بوہری کمیونٹی کا نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع صدر کی طاہری مسجد میں ہوا
مزید پڑھیئےطالبان کا اشرف غنی کے خطاب کے دوران صدارتی محل پر حملہ
حملے طالبان نے کیے، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے، افغان میڈیا
مزید پڑھیئےشہباز شریف نےآج پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا
شہباز شریف نے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں آج پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں قید کیپٹن صفدرکی طبیعت دوبارہ خراب
کیپٹن (ر) صفدرکو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں کیاگیا، رپورٹ
مزید پڑھیئےسعودیہ سمیت کئی ممالک میں آج عید قربان منائی جارہی ہے
سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کےبڑے اجتماع مسجد الحرام اور مسجدی نبویﷺ میں ہوئے
مزید پڑھیئےپادری کے معاملے پر ترکی سنگین غلطی کررہا ہے:ٹرمپ
ترکی پر عائد ٹیرف سے یورپی معیشت پر اثراث سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان کو کچھ دنوں میں سمجھ آجائے گی :مصدق ملک
بلٹ پروف گاڑیاں باہرکے ملک سے آنیوالے کیلئے ہوتی ہیں ، مصدق ملک
مزید پڑھیئےچینی انجینئر نے اُڑنے والی اسکوٹر تیارکرلی
فلائینگ اسکوٹر مزید جدت کے بعد باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کی جائیگی
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ(ر) جنرل اکرام الحق سیکریٹری دفاع تعینات
موجودہ سیکریٹری دفاع ضمیرالحسن 24 اگست کو ریٹائر ہوں گے
مزید پڑھیئےملک بھر میں بوہری برادری آج عید الضحیٰ منارہی ہے
کراچی میں نمازعید کا سب سے بڑا اجتماع صدر کی طاہری مسجد میں ہوا
مزید پڑھیئےعمران خان کی سربراہی میں کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی
اجلاس میں خاطر تواضع میں سادگی نظر آئی اور وزرا کو صرف چائے پیش کی گئی
مزید پڑھیئےیورپ کی ممتاز پاکستانی نژاد خواتین کےلئے ایوارڈز
ایوارڈز پاکستان کی جشن آزادی کے حوالے سے پی یو این کے سالانہ پروگرام میں دیئے جائیں گے
مزید پڑھیئےاسکاٹ لینڈکا ساحل وہیل کے خون سے سرخ
وہیل مچھلیوں کا شکار اس کے شہریوں کی طرز زندگی کا حصہ ہے، حکام
مزید پڑھیئےفرزندان اسلام نے مسجد نمرہ میں ظہر وعصر کی نماز ادا کی اور حج…
عازمین صبح سے مسجد نمرہ پہنچنا شروع ہوگئے تھے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos