آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات سے کوئی فرق نہیں پڑتا،عمران اسماعیل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکانے2 پاکستانیوں سمیت 8 افراد کو عالمی دہشتگرد قرار دےدیا
عالمی دہشت گرد قرار دیے گئے افراد میں 4 افغان، 2 پاکستانی اور 2 ایرانی شہری شامل ہیں
مزید پڑھیئےحکومت کابجلی چوری روکنےکیلئےمہم کوضلعی سطح تک پھیلانےکافیصلہ
حکومت کا پختہ ارادہ اپنی جگہ مگر سسٹم کی اپ گریڈیشن اور بجلی چوری روکنے کی استعداد کار بڑھائے بغیر مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکتے،ماہرین
مزید پڑھیئےمہنگی بجلی خریدنےکاالزام لگانےوالےوزیرکوبجلی کےریٹ کاپتہ ہی نہیں،شاہدخاقان
موجودہ حکومت میں نہ شرم ہے نہ حیا ہے، چندہ اکھٹا کر کے وفاقی وزیر اطلاعات اور صوبائی وزیر اطلاعات کا نفسیاتی معائنہ کرایا جائے،سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےسعودی عرب کاپاکستان کو مالی بحران سےنمٹنےکیلئے12ارب ڈالرکاپیکیج دینےکافیصلہ
سعودی عرب پاکستان کو 9 ارب ڈالرکا تیل ادھار دینے کیلئے رضامند ہوگیا ہے، ادھار تیل کی سہولت 3 سال کے لیے ہوگی،اعلامیہ
مزید پڑھیئےائیرچیف مارشل مجاہد انور کا رائل سعودی فضائیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ
پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان محبت کا مضبوط رشتہ ہے۔سعودی کمانڈر
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا حکومت کرنا سیکھیں دھمکی نہ دیں،وزیراعلیٰ سندھ
سندھ پاکستان کا حصہ ہے، مدد کریں احسان نہیں ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےتعلقات میں بہتری کیلئے بھارت میں الیکشن کا انتظار کررہےہیں،عمران خان
ہمیں اقتدار میں آئے 60 دن ہوئے ہیں، ہمیں اپنی برآمدات بڑھانی ہیں تاکہ زرمبادلہ بڑھایا جاسکے۔وزیراعظم
مزید پڑھیئےپولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنےوالی خاتون ڈاکٹرکی ضمانت منظور
جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد نے 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض خاتون کو رہا کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھیئےآرمی چیف اورآذربائیجان کےچیف آف اسٹیٹ بارڈرسروس کی ملاقات
ملاقات میں باہمی، پیشہ ورانہ امور اور علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےصحافی جمال خاشقجی کی باقیات مل گئیں،برطانوی ٹی وی کا دعویٰ
جمال خاشقجی دو اکتوبر کو سعودی قونصل خانے سے لاپتہ ہوئے تھے
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کا ماسٹر مائنڈ اسلم مسعودجدہ سے گرفتار
ملزم کی حوالگی اور پاکستان واپسی کے لیے ایک سے دو روز میں ٹیم تشکیل دی جائے گی۔انٹرپول
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
مزید پڑھیئےکیپٹن(ر) صفدر کی 10 دن کی حفاظتی ضمانت منظور
اپنی درخواست میں کیپٹن (ر) صفدر نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ نیب خیبرپختونخوا انہیں گرفتار کرلےگا
مزید پڑھیئےجمال خشوگی کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قتل کیاگیا ، ترک صدر
قتل ہماری سرزمین پر ہوا اس لیے تحقیقات کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے، واقعہ استنبول میں پیش آیا لہٰذا ملزمان کے خلاف مقدمہ استنبول میں ہی چلنا چاہیے: ترک صدر کا پارلیمنٹ میں بیان
مزید پڑھیئےاشتعال انگیز تقریر،فاروق ستار، وسیم اختر اور دیگر پر فرد جرم عائد
فاروق ستار اور وسیم اختر سمیت دیگر نے صحت جرم سے انکار کردیا
مزید پڑھیئےنوازشریف، مریم اور صفدر کے خلاف نیب اپیلیں کل سماعت کیلئے مقرر
نیب اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کل کرے گا۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس کا ماسٹر مائنڈ اسلم مسعود جدہ سے گرفتار
اسلم مسعود کو لندن سے جدہ پہنچنے پرانٹرپول کےہاتھوں گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےقرضوں کی ادائیگی کے لیے مزید قرضوں کی ضرورت ہے،وزیراعظم
جو بھی اصلاحات ہوں گی اس کے نتائج 3 سے 6 ماہ میں آئیں گے.عمران خان کا سعودی عرب میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےنواز شریف کی احتساب عدالت پیشی، میڈیا سے گفتگو سے گریز
نواز شریف نے صحافیوں کے سوالات مریم اورنگزیب پر ڈال دیئے
مزید پڑھیئےمچھ ، پیٹرول سے بھری وین ٹرک سے ٹکراگئی، 7افراد جاں بحق
آگ لگنے سے قریب ہی موجود 3 گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےزرداری سیاستدانوں کی بجائے وکلا سے ملاقاتوں کو ترجیح دیں، وفاقی وزیر اطلاعات
قراردادوں سے حکومتیں نہیں جاتیں بلکہ اس کے لیے ووٹ چاہئیں، فواد چوہدری
مزید پڑھیئےجسٹس انوار الحق نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کےعہدے کا حلف اٹھالیا
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے جسٹس انوار الحق سے حلف لیا
مزید پڑھیئےہمارا مقصدحکومت گرانا نہیں بلکہ جمہوریت بچاناہے،آصف زرداری
ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں اور سب دوستوں کے ساتھ مل کر بات کی جاسکتی ہے،آصف زرداری
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان2روزہ دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےکالے دھن کی ترسیل بلٹ پروف گاڑیوں میں ہونے لگی
تحقیقات میں ایک ہزار سے زائد جعلی اکاؤنٹ سامنے آنے کی اطلاعات ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان قائد اعظم کاپاکستان بناناچاہتےہیں،رمیش کمار
ہر کام کرنے کیلئے ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے ، عمران خان کا کام کرنے کیلئے ارادہ ہے ،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےفضل الرحمان اورآصف زرداری کی ملاقات،حکومتی کارکردگی پرتشویش کااظہار
سابق صدر آصف علی زرداری پرویزاشرف ،چودھری منظورکے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے انکے گھر پہنچے
مزید پڑھیئےبانی ایم کیو ایم کوپاکستان آنےپرگرفتارکیاجائےگا،ڈی جی رینجرزسندھ
سیاست اورجرائم کا گٹھ جوڑ سامنے آیا، تو آپریشن کا فیصلہ کرنے والی لیڈر شپ نے ہمیں بٹھا کر کہا کہ کراچی سے جرائم ختم کرنے ہیں،میجر جنرل محمد سعید
مزید پڑھیئےایشیائی ترقیاتی بینک کاپاکستان کو4کروڑ90لاکھ ڈالردینےکافیصلہ
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو گرین کلائمیٹ فنڈ کے تحت 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،ذرائع
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos