پانچ میچوں کی سیریزمیں انگلینڈ کو دو ایک کی برتری حاصل، چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں بچے کی پیدائش
اسپتال کے عملے نے میری بیوی اور بچے کو بہترین طبی سہولیات فراہم کیں،سعودی حکام کے شکر گزار ہیں،والد
مزید پڑھیئےپاک بھارت مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں ، چین
پاکستان اوربھارت باہمی اعتماد بڑھا کراختلافات کا حل نکالیں،ترجمان چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےممبئی کی رہائشی عمارت میں آگ لگنےسے 4 افراد ہلاک ، 16 زخمی ہوگئے
آگ عمارت کی 12 منزل پرلگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگرمنزلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےسونمیانی کے قریب کشتی ڈوب گئی، 2 ماہی گیرجاں بحق، 15کو بچالیا گیا
5 ماہی گیروں کی تاحال تلاش جاری ہے،لانچ میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار کئے گئے تھےجس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا
مزید پڑھیئےملائیشیا میںنادر و نایاب گینڈے کے 50سینگ ضبط
کارگو ٹرمینل پر ویت نام بھیجوائے جانے والے سامان سے گینڈے کے 50 سینگ برآمد ہوئے
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ پرصدر مملکت ، وزیراعظم اور آرمی چیف کےقوم کے نام پیغامات
سنت ابراہیمی کا تقاضا ہے کہ ہم زندگی کے ہر شعبے میں ایثاروقربانی کا مظاہرہ کریں،وزیر اعظم
مزید پڑھیئےنومنتخب وزیراعظم عمران خان کے یو ٹرن
عمران خان کچھ عرصہ قبل جن معاملات پر پچھلی حکومتوں اوروزرائے اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے تھے اب وہی کام وہ خود کررہے ہیں
مزید پڑھیئےخاتون اول بشریٰ بی بی کا عیدالاضحی پر پیغام
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو کامیابی اورخوشحالی عطا فرمائے۔بشریٰ بی بی
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی سعودی ولی عہدسےملاقات،باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال
سعودی ولی عہدنےجنرل قمرجاویدباجوہ کوحج کی ادائیگی پرمبارکبادپیش کی،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مواخذے کی تلوار لٹکنے لگی
ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن نےٹیکس چوری ، بینک سے جھوٹ بولنے اورانتخابی مہم کی خلاف ورزی کے 8 الزامات تسلیم کرلئے
مزید پڑھیئےماسکو میں مذاکرات کی دعوت پرافغان طالبان کا مثبت جواب
طالبان کی جانب سے روسی دعوت قبول کرنا 2001 کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی پیش رفت قرار دی جارہی ہے
مزید پڑھیئےپاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس تک رسائی کیلئے تیارہیں،ایف بی آر
زرمبادلہ کوبہتر بنانے اور انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے مطاب لانے کیلئے پروٹیکشن ریفارم ایکٹ 1992 میں ضروری ترامیم کی گئیں
مزید پڑھیئےشیخ رشیدپرمعمر خاتون اورنجی ٹی وی کے کیمرہ مین سے ناروا سلوک کاالزام
معمر خاتون شیخ رشید سے ملنے اور مالی امداد کیلئے لال حویلی آئی تھی جسے اندر سے روک دیا گیا تھا
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر کی جماعتوں کی پاک،بھارت مذاکرات کی حمایت
مسئلہ کشمیر پر تعمیری روابط اور بلاتعطل مذاکرات کے ارادے کا خیر مقدم کرتے ہیں، میر واعظ عمر فاروق
مزید پڑھیئے(ن) لیگ کےتمام لوگ تو جیت گئے پھرکس بات پراحتجاج کریں گے،پرویزالہٰی
عمران خان 22 سال کی جدوجہد کے بعد اقتدار میں آئے ہیں، ہمیں ان کا بھرپورساتھ دینا ہوگا،چوہدری شجاعت
مزید پڑھیئےایران مقامی سطح پر تیار کردہ جنگی جہاز ’کوثر‘ منظرعام پر لے آیا
صدر حسن روحانی کو جنگی جہاز کے کاک پٹ میں بیٹھا ہوا دکھایا گیا ہے، فورتھ جنریشن جہاز میں جدید ریڈار نصب ہے
مزید پڑھیئےوفاق سے مستقل بنیادوں پر بہتر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں، جام کمال
تمام اداروں کی بہتری کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے، جام کمال
مزید پڑھیئےعید الاضحٰی پربھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت
کٹھ پتلی انتظامیہ نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرنے کے علاوہ اضافی نفری تعینات کررکھی ہے
مزید پڑھیئےریلوے کو خسارے سے نکال کر منافع کی پٹری پر لائیں گے،شیخ رشید
18 گھنٹے کام کریں گے کیونکہ ہمیں ملک کا نقشہ بدلنا ہے: شیخ رشید
مزید پڑھیئےقومی اتفاق رائےسےجنوبی پنجاب صوبے کے قیام میں پیشرفت ہوگی،شاہ محمود
کوشش ہے کہ پاکستان اور بھارت سنجیدگی اور دانشمندی سے مسائل حل کریں، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےتبدیلی لاناآسان کام نہیں اس کیلئےبھرپورمحنت کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کا ایجنٹ ہوں اور پاکستان کا ایجنٹ ہو کر کام کروں گا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
مزید پڑھیئےکلبھوشن یادیوکیس میں عالمی عدالت انصاف میں سماعت کیلئے مقرر
کلبھوشن پر پاکستان میں دہشت گردی اور جاسوسی کے سنگین الزامات ہیں
مزید پڑھیئےمردان میں قربانی کے معاملے پرگولیاں چل گئیں،5افراد جاں بحق،6زخمی
فائرنگ کا واقعہ مردان کے علاقے طورو میں پیش آیا،پولیس نے فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے تلاش شروع کردی
مزید پڑھیئےنئی حکومت کے ساتھ تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں: چین
وزیراعظم عمران خان کے مثبت تبصرے کی قدر کرتے ہیں ، ترجمان چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےعمران خان سادگی کی مثال قائم کر رہے ہیں:ماہرقانون
عمران خان کو چند بڑے اور بنیادی مسائل پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔ شاہ خاور
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کی مراعات پنجاب کے برابر کرنے کا فیصلہ
پولیس اہلکاروں کے بچوں کو 65 فیصد نمبر لینے پراسکالرشپ دی جائے گی
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کا پی ٹی وی سے سیاسی سنسر شپ کے خاتمے کا اعلان
پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کو خود مختاری حاصل ہوگی اور وہ سیاسی مداخلت کے بغیر کام کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےبرطانوی سفیر کا عید الاضحی پر اردو میں پیغام
تمام ملسمانوں کو برطانوی ہائی کمیشن کی ٹیم کی جانب سے دلی عید مبارک ہو۔ تھامس ڈریو
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا تیونس پہنچ گیا
پی این اصلت کا یہ دورہ یورپی ممالک کے دورے کے سلسلے کی ایک کڑی ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos