الیکشن میں پی ٹی آئی کے جیتنے پر علاقے بھر میں جشن منایا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیف جسٹس نے ”بحریہ“نام استعمال کرنے پر ازخود نوٹس لے لیا
بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کو 2اگست کے لئے نوٹس جاری کردئے گئے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا بیان افسوسناک ہے، الیکشن کمیشن
عام انتخابات پرامن، شفاف اور غیرجانبدار تھے۔ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےایشیا کپ کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، اے سی سی
شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت 19 ستمبر کو آمنے سامنے ہونگے
مزید پڑھیئےکراچی: قیوم آباد میں کچرا کنڈی سے بیلٹ پیپرز برآمد
بیلٹ پیپرز قومی اسمبلی کی نشست این اے 241 اور صوبائی اسمبلی کی نشست 207 کے تھے
مزید پڑھیئےایف آئی اے کا زرداری اور فریال کو حتمی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
جے آئی ٹی اجلاس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کے ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہونے کے معاملے پر غور کیا گیا
مزید پڑھیئےمشی گن :موٹل میں آتشزدگی سے 6افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے اور ایک خاتون شامل ہیں
مزید پڑھیئےشیری رحمن سےقائد حزب اختلاف کا عہدہ چھن جانے کاامکان
پارلیمانی روایت کے مطابق نئی حکومت بنتے ہی قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف تبدیل ہوجاتے ہیں
مزید پڑھیئےمردہ لومڑی کا ساتھ نبھانے والی عجیب لڑکی
لیزا نے اپنی لومڑی کے بچے کو مرنے کے بعد حنوط کرا لیا
مزید پڑھیئےامریکا کی اگلے ماہ ایران پر حملے کی تیاری
آسٹریلوی وزیراعظم نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے افواہ قرار دےدیا
مزید پڑھیئےکراچی میں انتخابی نتائج تبدیل کئے گئے :مصطفیٰ کمال
کراچی کا نتیجہ2 دن تک کیوں نہیں دیا گیا،مصطفیٰ کمال
مزید پڑھیئےسیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والےسعودی کا سر قلم
عبداللہ الدلاک نے الافلاج میں سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی
مزید پڑھیئےدوبارہ گنتی میں میرے125 ووٹ بڑھ گئے:خواجہ سعد رفیق
نئے نتائج کے مطابق عمران خان اب بھی اس حلقے سے کامیاب ٹھہرے ہیں
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج طلب
اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کا حصہ بننے یا نہ بننے کے بارے اہم فیصلہ متوقع ہے
مزید پڑھیئےچین میں پل گرنے سے8 افراد ہلاک
ہلاک افراد بارش کے باعث پل کے نیچے پناہ لیے ہوئے تھے کہ پل اچانک گر گیا
مزید پڑھیئےٹرمپ انتظامیہ نے عرب نیٹوکی بحالی کی کوششیں شروع کر دی
امریکی اتحادی عرب ممالک کا 2 روزہ سربراہ اجلاس واشنگٹن میں12 اکتوبر کو شروع ہو گا
مزید پڑھیئےٹورڈی فرانس ریس کا 17واں مرحلہ کولمبین سائیکلسٹ کے نام
مجموعی برتری برطانوی گیرینٹ تھامس کو حاصل ہے
مزید پڑھیئےچین نے آئندہ ماہ فوج میں بھرتیوں کا اعلان کردیا
بھرتی کے لیے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا کو خصوصی اہمیت دی جائے گی۔چینی حکام
مزید پڑھیئےکراچی کے نتائج تبدیل کیے گئے،مصطفیٰ کمال
کراچی:پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی میں انتخابی نتائج تبدیل کیے گئے ہیں،اگر عمران خان کہتےہیں جو حلقہ چاہیں وہ کھول دیں گے جہاں سے فاروق ستار اور شہباز شریف الیکشن لڑ رہے تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا …
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کامسلم لیگ ن کیساتھ مل کرحکومت بنانے سے انکار
اجلاس میں پنجاب اور وفاق میں اپوزیشن میں بیٹھنے سے متعلق مشاورت کی گئی
مزید پڑھیئےانتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کیلئےاے این پی کی تیاریاں شروع
جلوس کی قیادت اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور اور دیگر عہدیدار کریں گے
مزید پڑھیئےشکست سے چوہدری نثار کو شیر کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا ہوگا،پرویز رشید
جس پارٹی کے پاس اکثریت ہے وہ حکومت کرے،ن لیگ دھرنوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی،پرویز رشید
مزید پڑھیئےگورنر سندھ محمد زبیر نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوادیا
پی ٹی آئی اقتدار میں آتے ہی تمام گورنرز کو ہٹانے کا فیصلہ پہلے ہی کرچکی ہے،
مزید پڑھیئےبھارت، تیر رفتار بس کھائی میں گرگئی،33افراد ہلاک
ڈاکٹر بالا صاحب ساونت کونکن کرشی ودیا پتھ یونی ورسٹی کےملازمین سیروتفریح کیلئےجا رہے تھے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کو زیادہ بااختیار بنانا غلطی تھی،ایاز صادق
ایازصادق وقت پرنہیں آئے چیف الیکشن کمشنرملاقات کےانتظارمیں بیٹھےتھے،ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےملک کیخلاف بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی سازشیں ناکام رہیں،حافظ سعید
عمران خان پاکستان کو مدینہ جیسی اسلامی ریاست بنانا چاہتے ہیں تو ان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں،امیر جماعۃ الدعوۃ
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پرمسافر کو پیٹنے والے 5 ایف آئی اے اہلکارمعطل
مسافرعمیر نے شورشرابا کیا،تکرار پرجھگڑا ہوا،گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا گیا،واقعے کی تحقیقات شروع
مزید پڑھیئےکامیاب امیدوار4اگست تک انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرائیں،الیکشن کمیشن
بصورت دیگر کامیابی کے نوٹی فکیشن جاری نہیں کیے جائیں گے،الیکشن کمیشن آف پاکستان
مزید پڑھیئےخضدار کے قریب مسافربس الٹنے سے 8 افراد چل بسے
شہداد کوٹ سے خضدار جانے والی مسافر بس کو ونگو کے مقام پرحادثہ پیش آیا
مزید پڑھیئےایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں بارشوں سے61افرادہلاک،رپورٹ
مون سون کی بارشوں کے باعث 165 گھروں کو نقصان پہنچا،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos