چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے ان کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں عمران خان کا دستخط شدہ بیان حلفی اور معافی نامہ جمع کرایا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شادی ہالوں سے اضافی ٹیکس وصولی ہائیکورٹ میں چیلنج
فنائنس ایکٹ میں ترمیم آئین و قانون کے منافی ہے، ترمیم سے شادی ہالز کا کاروبار ٹھپ ہونے کا خدشہ ہے، درخواست گزار
مزید پڑھیئےطالبان کا افغان شہر غزنی پر قبضہ کرنے کا دعویٰ
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق طالبان کے ساتھ لڑائی میں 140 سے زائد سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں.
مزید پڑھیئےڈاکٹر رتھ فاؤ کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے
ڈاکٹر رتھ فاؤ نے اپنی زندگی کے 57 سال پاکستان میں انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کردیئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں عیدالاضحی بدھ 22 اگست کو ہونے کا امکان
12اگست کو ذی الحج کا چاند نظر آنے کا واضح امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےراناثنااللہ کی سیکیورٹی تاحکم ثانی واپس نہ لینے کاحکم
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے رانا ثناء اللہ کی درخواست کی سماعت کی ۔
مزید پڑھیئےشیخوپورہ میں زمیندار نے 12 سالہ بچے پر کلہاڑی چلادی
اس کا 12 سالہ بیٹا نادر، رفاقت نامی زمیندار کے ڈیرے پر ملازم تھا، مدعی، پولیس نے 3 نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےقصور، خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق
بچوں کے والدین کمرے کے باہر سونے کی وجہ سے محفوظ رہے
مزید پڑھیئےمیلانیا ٹرمپ کے والدین کو امریکی شہریت مل گئی
وکٹر اور امالیجہ نے امریکی شہریت کے لئے اپنے طور پر اپلائی کیا
مزید پڑھیئےعراق میں حکومت سازی کا بحر ان سنگین ہوگیا
شیعہ رہنما مقتد یٰ الصدر نے مذاکرات سے نکلنے کی دھمکی دےدی
مزید پڑھیئےکینیڈا کو تیل کی ترسیل جاری رہے گی:سعودی عرب
سیاسی پالیسی کو پٹرول کی سپلائی پر اثر انداز نہیں ہونے دیا جائے گا۔ سعودی وزیر توانائی
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی،2دہشت گردگرفتار
گرفتاردہشت گردوں میں شکیل احمد اور فراز سلطان شامل ہیں
مزید پڑھیئےخلائی فوج 2020 تک قائم کردی جائے گی :امریکہ
ہم چاہتے ہیں کہ خلا میں بھی ہم سب پر سبقت لے جائیں ،امریکی نائب صدر
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں تیسرا بڑا زلزلہ، 120 آفٹر شاکس
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھیئےچترال میں ایک اور طالب علم کی خود کشی
2 دن میں کم نمبر آنے کی صورت میں طالب علموں کی خود کشی کا یہ چوتھا واقعہ ہے
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشیں:20 ہلاک
بارشوں کے باعث کیرالہ کے ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے مزید 5 افراد کی شہریت منسوخ کر دی
منسوخی کا پروانہ پانے والوں میں3 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں،رپورٹ
مزید پڑھیئےعمران نذیر کی کرکٹ کے میدانوں میں واپسی
4 برس جوڑوں کی بیمار سے لڑنے کے بعدانہوں نے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
مزید پڑھیئےدیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون تھانے میں ایڈیشنل محرر تعینات
چترال سے تعلق رکھنے والی رحمت جہاں 2012 میں پولیس میں کانسٹیبل بھرتی ہوئیں
مزید پڑھیئےشدید کشیدگی کے بعد حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی
معاہدے کے بعد دونوں اطراف سے حملے بند کردیئے گئے
مزید پڑھیئےچینی کمپنی نے ملازمین کو انوکھی سزا دے ڈالی
سزا کا مقصد صرف ملازمین کی سخت ترین دباؤ کے خلاف مزاحمت کی آزمائش تھا
مزید پڑھیئےعمران خان تھیلے کھلنے کے خوف سے لاہور کی سیٹ چھوڑ رہے ہیں:خواجہ سعد…
عمران کےہاتھ صاف ہیں تو این اے 131 کی نشست سے حلف اٹھائیں،خواجہ سعد رفیق
مزید پڑھیئےعوام نے بھاری مینڈیٹ واضح تبدیلی لانے کے لیے دیا :سردار یار محمد رند
ہم نے ابھی اقتدار سنبھالا نہیں اس سے پہلے ہی ڈالر کے ریٹ میں واضح کمی آگئی،سردار یار محمد رند
مزید پڑھیئےیونان کے جنگلات میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی
سول پروٹیکشن اتھارٹی نے جمعرات کی صبح جاں بحق افراد کی فہرست جاری کردی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں رائے مرتضی اقبال سب سے آگے
رائے محمد مرتضی پڑھے لکھے شخص ہیں اور پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں ۔ ذرائع
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے11.70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ
پروویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھیئےسابق ارکان پارلیمنٹ سے سرکاری رہائشں گاہیں خالی کرانے کا فیصلہ
سی ڈی اے نے ضلعی انتظامیہ اور وفاقی پولیس سے مدد طلب کر لی
مزید پڑھیئےکراچی میں پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس
اجلاس جمعرات کی شام آصف زرداری اور بلاول بھٹوکی مشترکہ صدارت میں ہوا
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کرلیا
13 اگست کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھیئےنئی پاکستانی حکومت 4 ارب ڈالر قرض لینا چاہتی ہے، فنانشل ٹائمز
اسلامک ڈیولپمنٹ بینک قرض دینے کی منظوری کے لیے اب نئی حکومت کے چارج سنبھالنے کا منتظر ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos