لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز عام انتخابات کے کاغذات نامزدگی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سنایا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
الیکشن کمیشن نے کا غذات نامزدگی میں ترمیم کی مخالفت کی تھی -کنور دلشاد
سیاسی جماعتوں نے پانامہ پیپرز کے بعد اپنی دولت چھپانے کیلئے ایسا فارم بنایاہے ،کنور دلشاد
مزید پڑھیئےلگتاہے کوئی الیکشن ملتوی کرانا چاہتا ہے -پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں شیری رحمن ،خورشید شاہ اور نیئربخاری کی مشترکہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعائشہ احد تشدد کیس – حمزہ شہباز کیخلاف مقدمہ درج
عائشہ احد نے گزشتہ روز چیف جسٹس کے سامنے پیش ہو کر انصاف کی اپیل کی تھی
مزید پڑھیئےمعروف کامیڈین جاوید کوڈو ٹریفک حادثے میں شدید زخمی
جاوید کوڈو کی کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی ،جس کے لئے ان کا آپریشن کیا جائے گا۔ڈاکٹر
مزید پڑھیئےہیتھروایئرپورٹ کاسیکورٹی گارڈ کوکین برآمدہونے پرمجرم قرار
فرحان کو 4 لاکھ 80 ہزار پاونڈ مالیت کی کوکین سمیت ہیتھرو ایئر پورٹ کے ٹوائلٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےشمالی وزیر ستان کے پی ٹی آئی کارکنان کابنی گالہ میں احتجاج
حلقہ سےٹکٹ اورنگزیب خان سے واپس لے کر نیک محمد خان کو دیا جائے۔ مظاہرین
مزید پڑھیئےالقاعدہ کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو تنبیہ
ولی عہد کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ گناہوں سے بھرپور اقدامات سے اجتناب کریں
مزید پڑھیئےروسی میزائل لینے پر سعودی عرب کی قطرکو دھمکی
سعودیہ نے فرانسیسی صدر سےقطر کو میزائلوں کے حصول سے باز رہنے پر قائل کرنے کی درخواست کردی
مزید پڑھیئےفرانس میں عوامی مقامات پر فٹبال ورلڈکپ کے میچز دیکھنے پر پابندی
صرف 10 مخصوص فین زونز میں بڑی سکرینیں لگائیں جائیں گی ۔فرانسیسی حکومت
مزید پڑھیئےاگلا الیکشن کرپٹ سیاستدانوں کے لیے یوم احتساب ثابت ہوگا-سراج الحق
انتخابات کا التواکسی صورت منظور نہیں ، کرپٹ عناصر کا احتساب متحدہ مجلس عمل ہی کرے گی
مزید پڑھیئےکوئٹہ سے لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد
کارروائی کے دوران شور ومز پر چھا پہ مار کر 11نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں
مزید پڑھیئےبدبودار مسافر نے ہوائی جہاز کا رخ تبدیل کروادیا
ٹرانسیویا ایئرلائن کی پرواز ہالینڈ کے شائپول ہوائی اڈے سے گران کینیر یا جارہی تھی
مزید پڑھیئےلیڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم
انگلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنا لیے ہیں
مزید پڑھیئےروزانہ مسکارا لگانے سے خاتون بینائی سے محروم ہوگئی
خاتون صبح اٹھتی تو پہلے سے لگے مسکارا کو ٹھیک سے صاف کیے بغیر دوبارہ مسکارا لگاتی تھی
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ کےپی کے کا معاملہ الیکشن کمیشن بھیجنے پر اتفاق
الیکشن کمیشن 2 روز میں 4 ناموں میں سے ایک نام کا فیصلہ کرے گا
مزید پڑھیئےریحام خان سے نہ کبھی ملا اور نہ ہی ملاقات کا اہتمام کیا،احسن اقبال
تحریک انصاف کا من گھڑت اور جھوٹی ای میلز سےاپنا دفاع کرنا شرمناک ہے
مزید پڑھیئےعمران خان نے بابراعوان کو پارٹی میں اہم عہدہ سونپ دیا
بابر اعوان کو پارٹی کا مرکزی سینئر نائب صدر مقرر کردیاگیاہے
مزید پڑھیئےاسلام آباد، بلوچستان اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلوں پر تشویش ہے، بلاول
اس کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کاخط بھی ہمیں شکوک میں مبتلا کردیتا ہے،
مزید پڑھیئےذوالفقار بخاری کا ریحام خان کے کتاب کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
دیگررہنما بھی انتخابات کے موقع پر کتاب شائع ہونے کو ایجنڈا قرار دے رہے ہیں
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں ابہام ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں ابہام ہے،سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا
مزید پڑھیئےپاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر کرایوں میں 30 فیصد رعایت کا فیصلہ
ایڈوانس بکنگ پر تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوں میں 20 فیصد رعایت ہوگی
مزید پڑھیئےریحام خان کی مریم نواز سے ملاقات ہوئی جس کے ثبوت موجودہیں،فواد
ریحام خان کی کتاب کی تصنیف و اشاعت کا سارا ڈرامہ حقیقی اپوزیشن کو گرانے کے لیے رچایا گیا
مزید پڑھیئےکراچی میں رینجرز چوکی پرخودکش حملہ،2 اہلکار زخمی
حملے سےقبل حملہ آور اور رینجرزاہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا
مزید پڑھیئےمصر ی صدرعبدالفتح السیسی نے دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھالیا
عبدالفتح السیسی نے مارچ میں ہونے والے صدراتی انتخاب میں97 فیصد ووٹ حاصل کئے تھے
مزید پڑھیئےاس وقت لگتا ہے کہ انتخابات تاخیر کا شکار ہیں۔شیری رحمان
الیکشن وقت پرکرانےکیلئےہر ادارہ اپنی مکمل کوشش کرے
مزید پڑھیئےبھارت میں بیوی نے پاکستانی شوہرکو پکڑوا دیا
اکرام نےبھارت میں جعلی دستاویزت بنوا کر وہیں رہائش اختیارکرلی تھی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھیئےعمران خان کاپارٹی ٹکٹ کیلئے پیسے مانگنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
تحریک انصاف کے امیدواروں کو حتمی ٹکٹ دینے کا فیصلہ خود کروں گا
مزید پڑھیئےہیڈنگلے ٹیسٹ ،بارش کی بیٹنگ جاری ،کھیل شروع نہ ہوسکا
میچ آفیشلز نےکھیل کے شروع ہونے سے متعلق کوئی حتمی اعلان بھی نہیں کیا
مزید پڑھیئےکراچی میں انصاف ہاؤس پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا حملہ
نامعلوم افراد نے ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑکے علاوہ انصاف ہاؤس کے باہرچاکنگ بھی کی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos