اشرف غنی نے طالبان سے بھی جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی اپیل کردی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وینزویلاکےدارالحکومت میں گیس دھماکا-17 افرادہلاک
دھماکاایک کلب میں آنسوگیس ڈیوائس پھٹنےسےہوا
مزید پڑھیئےمیری کتاب کی کاپی بنی گالا سے مل سکتی ہے-ریحام خان
ریحام خان نے اپنی کتاب کے حصول کی خواہش رکھنے والوں کوبنی گالا کا ایڈریس بتا دیا
مزید پڑھیئےلندن آنے سے روکنے والے اللہ کوجوابدہ ہونگے -حسین نواز
ہماراخاندان بہت دکھی ہے اور ہم اس معاملے کو اللہ پر چھوڑتے ہیں۔حسین نواز
مزید پڑھیئےاسلام آبادسے برمنگھم جانے والی پی آئی اے کی پروازمانچسٹراتارلی گئی
برمنگھم ایئرپورٹ کو طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے باعث عارضی طورپربند کیا گیا
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ -ڈنمارک نے پیرو کو ایک گول سے شکست دے دی
ڈنمارک کی جانب سے فیصلہ کن گول یوسوف پولیسن نے کیا
مزید پڑھیئےافغان طالبان نےسیکورٹی اہلکاروں کے ہمراہ عید منا کر تاریخ رقم کردی
افغان طالبان نے کابل میں شہریوں اور سیکورٹی فورسز کے ہمراہ عیدالفطر کی نماز ادا کی
مزید پڑھیئےبھارت کا پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ
بھارت نے مقبو ضہ کشمیر میں پاکستان کی جانب سےدرانداز ی کاجھوٹا پروپیگنڈا شروع کردیا ہے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری کزن کی شادی میں شرکت کےلئے لندن پہنچ گئے
بلاول بھٹو زرداری کی دونوں بہنیں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری بھی ان کے ہمراہ ہیں
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ دیکھنے والے شائقین ٹیکسی سےکچل کرزخمی
ماسکو: فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے آئے شائقین پر ٹیکسی چڑھ گئی، جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیفاورلڈ کپ کے میچ سے لطف اندوز ہونے کے لئے آئے شائقین پر ایک تیز رفتار ٹیکسی چڑھ گئی ، حادثے کے نتیجے میں 7افراد شدید …
مزید پڑھیئےترک صدر کا شہباز شریف کو ٹیلی فون – کلثوم نواز کی عیادت کی
طیب اردوان نے پاکستان کی جانب سے فلسطین کی حمایت کی تعریف بھی کی
مزید پڑھیئےنگراں وزیر اعلی پنجاب نے نجی اسکول گروپ کے مالک کو وزیر تعلیم مقرر…
پنجاب کی نگراں کابینہ کی تشکیل میں غیرجانبداری کے اصول کو ہوا میں اڑادیا گیا
مزید پڑھیئےافغان فورسز اورطالبان کےعیدملنے کے دوران دھماکا،26 افرادجاں بحق
دھماکا کےوقت طالبان کے مقامی عہدیدارافغان سیکورٹی اہلکاروں سے عید مل رہے تھے
مزید پڑھیئےفیفاورلڈکپ کےمیچ میں فرانس نے آسٹریلیا کوایک گول سے ہرادیا
مقررہ وقت سے10منٹ پہلےپال پوگبانے گول کرکے فرانس کو سبقت دلادی
مزید پڑھیئےٹیکس چوری پرکرسٹیانورونالڈو قید اورجرمانے پر رضامند
پرتگالی فٹبال اسٹرائیکر کرسٹیانورونالڈو اوراسپینش ٹیکس حکام میں معاہدہ طے پا گیا
مزید پڑھیئےکلثوم نوازکےکمرے میں گھسنے والاشخص ڈاکٹرنکلا،تفتیش کےبعدچھوڑدیا گیا
ڈاکٹرنویدتحریک انصاف کے رہنما چوہدری اصغرکا بھانجا ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےٹرمپ انتظامیہ نےمیکسیکو کے2 ہزارمہاجربچوں کووالدین سے جدا کردیا
امریکی حکومت نےتارکین وطن کو قیدکرکے ان کے بچے تحویل میں لے لئے
مزید پڑھیئےفیفا فٹبال کپ میں پرتگال اوراسپین کامیچ 3، 3 گول سے برابر
پرتگال کے رونالڈو کی شاندار ہیٹرک نے پرتگال کو شکست سے بچا لیا
مزید پڑھیئےافغان طالبان نے شہریوں اورسیکورٹی اہلکاروں کےساتھ عید منائی
طالبان نے شہریوں اورافغان سیکورٹی فورسز کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں عید پر بھارتی فوج نے 2 کشمیری شہید کردیئے
بھارتی فوج نےنمازعیدکےبعدکشمیریوں کے مظاہرےپراندھا دھند فائرنگ کی
مزید پڑھیئےکراچی میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے طالبعلم بحق
ملزمان کارسوارکولوٹ رہے تھے،پولیس سےفائرنگ کےتبادلے میں طالبعلم جان سےگیا
مزید پڑھیئےبھارت میں خواتین کی آبروریزی کے واقعات بڑھ گئے
بہارمیں ماں بیٹی کیساتھ گینگ ریپ کرنےوالے 4 ملزمان پکڑے گئے
مزید پڑھیئےیمن میں اتحادی فوج کاالحدیدہ کے ایئرپورٹ پرقبضہ،280 حوثی باغی ہلاک
یمنی فوج نے ہوائی اڈےکےعلاقے کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنا شروع کردیا
مزید پڑھیئےبھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی صرف عید تک کیوں محدود؟
بھارتی فلموں پرپابندی جذبہ حب الوطنی کے تحت ہے یا وجہ پاکستانی میڈیا ہاؤسز کی اجارہ داری ہے
مزید پڑھیئےنواز کو شہباز قائد مانتے ہیں پر ان کے فیصلے نہیں مانتے۔ شاہ محمود
شاہ محمود قریشی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو۔
مزید پڑھیئے40سال سےبچوں کوپیٹھ پرسوار کرکےاسکول چھوڑنےوالاچینی
چین میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو گزشتہ 40سال سے روزانہ بچوں کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے دریا کے پار موجود اسکول تک لاتا اور لے جاتا ہے ۔ اس شخص کی عمر55 سال ہے ، اس نے 15سال کی عمر میں انسانیت کی خدمت کا یہ کام …
مزید پڑھیئےعید کے موقع ٹینکر مافیا سرگرم، نرخوں میں اضافہ کردیا
واٹر بورڈ انتظامیہ نے عید کے تینوں دن کراچی میں 6 سرکا ری ہائیدرینٹ کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےصحافی کے کالم پرنوازشریف کےخلاف ایک اورتحقیقات شروع
نواز شریف کےخلاف تحقیقات صحافی اور کالم نگار اسد کھرل کی شکایت پر شروع کی گئی۔ترجمان نیب
مزید پڑھیئےآرمی چیف نے ایل او سی پر جوانوں کے ساتھ عید منائی
وطن او ر قوم کے فرائض کی حفاظت ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔آرمی چیف
مزید پڑھیئےیہ اوئے اوئے کی سیاست 25 جولائی کو ختم ہو جائے گی۔ رانا ثنا…
اب کنٹینر کی سیاست نہیں ہو گی۔ لیگی رہنما
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos