ملک بھرمیں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کےانتخابات ایک ہی دن ہوں گے.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سکھ پولیس افسرمسلمان نوجوان کی جان بچا کرہیرو بن گیا
واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،سکھ پولیس افسرکے اس اقدام کی بہت تعریف کی جارہی ہے
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پی ٹی آئی نے 2نام دیدے
پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان اور امیرہانی مسلم کے نام تجویز کیے۔
مزید پڑھیئےہم مخالفین کی طرح منصوبوں پر جعلی تختیاں نصب نہیں کرتے۔ پرویز خٹک
وزیراعلیٰ کے پی کے کاحویلیاں میں دھمتوڑ بائی پاس کے 18 کلومیٹر تعمیراتی منصوبے کی تقریب سے خطاب۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کی پانچ سالہ حاضری رپورٹ جاری
سب سے زیادہ غیر حاضر اراکین میں عمران خان، حمزہ شہباز،فریال تالپور، فاروق ستار شامل۔
مزید پڑھیئےشمالی اورجنوبی کوریا کےسربراہان کی ایک اور ملاقات
شمالی اورجنوبی کوریا کےسربراہان نے دونوں ممالک کی سرحد کے درمیان واقع غیرفوجی علاقے میں ملاقات کی
مزید پڑھیئےپاکستان پرعالمی سفری پابندیوں میں مزید 3 ماہ کی توسیع
عالمی ادارہ صحت ڈبلیوایچ او نے پاکستان کی انسداد پولیو سے متعلق کارکردگی کو قابل ستائش قرار دیا ۔
مزید پڑھیئےبالی ووڈاداکار عرفان خان نےکینسر کے مرض سے چھٹکارا پالیا
51سالہ عرفان خان کو’نیورو این ڈاکٹرائن ٹیومر‘ نامی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی.
مزید پڑھیئےبھارت کی آبی دہشت گردی، دریائے چناب کا پانی روک لیا
بھارت نے بگلیہار ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنا شروع کر دیا ہے، جس کی وجہ سے پانی کی آمد کم ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےسابق آئی ایس آئی چیف نے اکھنڈ بھارت کی حمایت کی
سابق آئی ایس آئی سربراہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ ان کے اس مؤقف کو پاکستان میں تسلیم نہیں کیا جائے گا
مزید پڑھیئےکمال ہوگیا ! چیونگ گم چبائیں اورمٹاپا کم کریں
وزن کم کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا چیونگ گم چباتے ہوئے پیدل چلنا،جاپانی سائنسدان
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی
امریکی خام تیل کی قیمت 3 ڈالر 23 سینٹس کی کمی کے بعد 67 ڈالر 48 سینٹس فی بیرل ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی نے ہندو میرج ایکٹ 2018 منظور کرلیا
بل کی منظوری کے بعد اب ہندو بیوہ خاتون کو دوسری شادی کا حق حاصل ہوگیا
مزید پڑھیئےملک کو آگے بڑھانا ہے تو اس کا واحد راستہ جمہوریت ہے۔حمزہ شہباز
جہانگیر ترین اور قبضہ مافیا کے لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں۔ رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھیئےلارڈزٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 179 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد 363 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی
مزید پڑھیئےوفاقی بجٹ کو کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
موجودہ حکومت کو مدت پوری ہونے کی بنا پر وفاقی بجٹ پیش کرنے کا اختیار ہی حاصل نہیں
مزید پڑھیئےکراچی کےبازارآج سےعید کی خریداری کیلئےکھلنا شروع ہوجائینگے
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مارکیٹیں سحری تک بلاناغہ کھلی رہیں گی
مزید پڑھیئےکپتان سرفرازاحمدسمیت پی آئی اے سے وابستہ کھلاڑی تنخواہ سے محروم
پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان کو بھی تنخواہ جاری نہیں کی گئی
مزید پڑھیئےکنٹینرجھونپڑیوں پر الٹ گیا،ماں 3 بچوں سمیت جاں بحق
ٹرالر ڈرائیورموقع سے فرارہوگیا جس کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں
مزید پڑھیئےشجاع آبادمیں ڈمپر کی ٹکر سے 5 مزدور جاں بحق
پولیس نے ڈمپرڈرائیورکو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے
مزید پڑھیئےشہری کو اہلخانہ سمیت اغوا کرنے والےپولیس اہلکاروں کیخلاف تحقیقات
لاہور میں 2 اہلکاروں نے شہری سے 10 لاکھ روپے بھتہ بھی طلب کیا
مزید پڑھیئے’’زرداری کی لوٹ مار اور خان صاحب کے دھرنوں کیلئے پاکستان نہیں بنا‘‘
پنجاب کے اسپتال یورپ کے اسپتالوں کی مانند ہیں۔
مزید پڑھیئے5سال میں حکومت کو غیرمستحکم کرنے کی بہت کوششیں کی گئیں،وزیراعظم
موجودہ حکومت نے چیلنجز کے باوجود کام کرکے دکھایا،شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کی اہلیہ کو امریکا جانے سے روک دیا گیا
باچا خان ائیر پورٹ سے امریکی پاسپورٹ پر امریکا جارہی تھی۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان کا آج احتجاج کرنے کا اعلان
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی جانب سے وزیراعلیٰٰ سندھ کو بیان پر معافی مانگنے کا دیا گیا الٹی میٹم ختم ہوگیا۔ فاروق ستار نے وزیراعلیٰ سندھ کے بیان کے خلاف آج لیاقت آباد میں احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام وزیر …
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق
اس کا باقاعدہ طور پر اعلان آج شام تک کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ کے پی کے نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا
اپنا رہائشی سامان ذاتی گھر میں منتقل کردیا ہے
مزید پڑھیئےسندھ کو کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دیں گے، شرجیل میمن
اس کے لئے لوگ اپنی جانیں نچھاور کرنے کے لئے تیار ہیں۔
مزید پڑھیئےعدالت نے 50 سال سے انصاف کے حصول میں سرگرداں شہری کی سن لی
محمد اسماعیل صدیقی کو وکیل فراہم کیا اور متعلقہ محکموں سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےنامور ادیب مظہر کلیم انتقال کر گئے
مظہر کلیم کا شمار پاکستان کے کامیاب قانون دانوں میں ہوتا تھا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos