سب سے بڑی ترجیح پانی ہے ڈیمز سے متعلق تمام مقدمات آئندہ ہفتے سنیں گے۔چیف جسٹس کے ریماکس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عام انتخابات 2018 کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے۔چیف جسٹس
الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق پر آج ہی جواب داخل کرے۔ ثاقب نثار
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں چینی سفارتخانے کاانجینئر پراسرارطورپرہلاک
اسلام آباد میں چینی سفارتخانے سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے.
مزید پڑھیئےٹرمپ مسلمانوں کے اعزاز میں بدھ کو افطار ڈنر دینگے
گزشتہ برس افطار ڈنر نہیں دیا تھا جس کے باعث وائٹ ہاؤس کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھیئےشریف خاندان کی گلف اسٹیل کا 1980 کا معاہدہ جعلی تھا۔واجد ضیا
شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےہم اپنے دور کے ذمہ دار ہیں، سب کچھ ٹھیک چھوڑ کر گئے۔ نواز…
ہم تونیب کورٹ میں پھنسے ہیں ورنہ آپ کولواری ٹنل کی سیرکراتے، نوازشریف
مزید پڑھیئےفیس بک نوجوانوں میں تیزی سے مقبولیت کھونے لگی۔رپورٹ
نوجوانوں میں انسٹا گرام اور اسنیپ چیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی پھل سبزیوں پر کویتی پابندی سے پاکستانی برآمد دگنی ہوگی
نیپا وائرس کے پیش نظر کویت کی حکومت نے پابندی عائد کی، متحدہ عرب امارت نےبھی درآمد روک دی
مزید پڑھیئےملک بھر میں کاغذات نامزدگی کے حصول کا سلسلہ جاری
قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی کی سیکورٹی فیس 30 ہزار، صوبائی اسمبلی کیلئے 20 ہزار مختص کی ہے
مزید پڑھیئےبلاول پیپلز پارٹی سے بغاوت کریں تو لیاری والےساتھ دیں گے،حبیب جان
حبیب جان لیاری سے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کراچی آئے ہیں اور انہیں لیاری سے ہی ٹکٹ ملنے کا امکان ہے۔ذرائع
مزید پڑھیئےصاف پانی کرپشن کیس، شہباز شریف کی آج پیشی
شہباز شریف کو تمام افسران کی تنخواہوں اور دیگر مراعات کا ریکارڈ لے کر پیش ہونے کی ہدایت
مزید پڑھیئےسیلاب کے خطرے پر فلوریڈاکے ہزاروں رہائشیوں روانہ ہوگئے
فلوریڈا:سمندری طوفان کے باعث سیلاب کے خطرے کے پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈاکے ہزاروں رہائشیوں نے اپنے علاقے خالی کردئیے ہیں۔ماہرین محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان البرٹو شمال سے بحیرہ میکسیکو کی طرف بڑھ رہا ہے جوکہ جنوبی ساحلی ریاستوں میں سیلاب کا سبب بن سکتاہے جس سے اموات …
مزید پڑھیئےاٹلی کا سیاسی بحران جاری۔2ماہ بعد بھی حکومت سازی نہ ہوسکی
روم:اٹلی میں سیاسی بحران عام انتخابات کے 2ماہ بعد بھی جاری ہے، صدر نے وزیر اعظم گیسپے کونتے کی کابینہ کے ایک وزیر کا نام مسترد کر دیا جس پر وزیراعظم نے حکومت سازی سے معذرت کر لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صدارتی محل سے جاری ایک بیان میں کہا گیا …
مزید پڑھیئےافغانستان میں بینک گارڈکی فائرنگ سے 4 ملازمیں ہلاک
کابل:افغانستان میں بینک گارڈ نے ملازمین پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں ایک بینک گارڈ نے ملازمین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ …
مزید پڑھیئےچین کی تعزیرات و محصولات میں اضافہ نہ کرنے کیلئے دھمکی
بیجنگ: چین نے امریکہ کو تنبیہ کی ہے کہ اگر امریکہ نے تعزیرات اور محصولات میں اضافہ کرنے کی دھمکی پر عمل درآمد کیا تو واشنگٹن کے ساتھ تجارتی تنازع حل کرنے کے لیے ہونے والی بات چیت موثر نہیں ہوگی۔چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین کے نائب وزیر …
مزید پڑھیئےٹرمپ آئندہ ہفتے پہلی مرتبہ مسلم برادری کو افطار پارٹی دینگے
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا اہتمام کریں گے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا انعقاد کریں گے، مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اعزاز میں اس افطار ڈنر کا اہتمام اگلے …
مزید پڑھیئےبھارتی جنگی پاگل بڑھ گیا ۔ اگنی5جوہری میزائل کا تجربہ
نئی دہلی: بھارت جوہری ہتھیاروں کی دوڑ سے باز نہ آیااور اگنی فائیو جوہری میزائل کا کامیاب تجربہ کر دیا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت نے مشرقی ریاست اڑیسہ کے عبدلکلام جزیرے سے زمین سے زمین تک مار کرنے والے اگنی فائیو بین البراعظمی جوہری میزائل کا کامیاب تجربہ …
مزید پڑھیئےامریکا کے قریبی سمندر میں چھوٹا جہاز گر گیا۔ 2 افراد ہلاک 2 لاپتہ
واشنگٹن:امریکا کے قریب سمندر میں چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک جبکہ 2 لاپتہ ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈز نے بتایا کہ پائیپر پی اے ۔31 نواجو نامی چھوٹا جہاز لونگ آئی لینڈ کے سانڈین ویلزساحل سے ایک میل دور سمندر …
مزید پڑھیئےآب زم زم کے نام پر سادہ پانی فروخت کرنے والامصری ملزم گرفتار
قاہرہ:مصر کے شہر اسکندریہ میں سیکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایک لائبریری کے مالک کو گرفتار کر لیا جو شیشے کی بوتلوں میں’’ نل ‘‘کا پانی بھر کر انہیں آب زمزم کے نام پرمہنگے داموں فروخت کر رہا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق محرم بک کے علاقے میں ایک …
مزید پڑھیئےریحام نے سچائی کے متلاشیوں کیلئے کتاب فائدہ مند قرار دیدی
لندن:تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ سچائی کے متلاشیوں کے لئے میری کتاب فائدہ مند ہوگی جو شخص ایک صوبے کے نگران وزیراعلیٰ کا نام نہ دے سکے وہ ملک کیا چلائے گا ، مجھے جو تاریخ بہتر لگے گی …
مزید پڑھیئےلاہورکے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کیخلاف شہریو ں کا شدید احتجاج
لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے خلاف شہریو ں کا شدید احتجاج ، ٹائر جلا کر کالج روڈ بلاک کردیا اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے خلاف …
مزید پڑھیئےعائشہ احد کی حمزہ شہباز کے خلاف اغواکے مقدمہ کی درخواست
لاہور:شہباز شریف کے بیٹے اور رکن اسمبلی حمزہ شہباشریف کی مبینہ بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد نے حمزہ شہباز اور علی عمران کے خلاف لاہور کے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں اغواکے مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دیدی ہے۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق شہباز شریف کے بیٹے …
مزید پڑھیئےایٹم بم کی نئی چینی جنریشن امریکا اور روس کی نیندیں اڑادے گی
بیجنگ: امریکہ، روس اور چین میں اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو خطرناک سے خطرناک تر بنانے کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے جس میں اب چین نے ایسی کامیابی حاصل کر لی ہےجس کے بارے میں جان کر امریکیوں کی نیندیں اڑ جائیں گی۔ میل آن لائن کے مطابق چینی سائنسدانوں …
مزید پڑھیئےیہودی دہشت گرد رمضان میں فلسطینیوں پرحملے کرسکتے ہیں۔شاباک
مقبوضہ بیت المقدس:اسر ائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے شاباک نے خبردار کیا ہے کہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینیوں کی اراضی پر زبردستی قائم کی گئی یتھسار یہودی کالونی میں بسائے گئے یہودی دہشت گرد ماہ صیام کے دوران فلسطینی شہریوں کی جان ومال پر …
مزید پڑھیئےاڑتے ہی طیارے کی کھڑکی میں دراڑ پڑ گئی ۔ ایمرجنسی لینڈنگ
بیجنگ:چین کے ایک ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے والے ایک ہوائی جہاز میں بیٹھے مسافروں میں اس وقت شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب ہزاروں فٹ کی بلندی پر طیارے کی کھڑکی میں دراڑ پڑ گئی اور اسے ایمرجنسی لینڈنگ کے لئے قریبی ائرپورٹ پر اترنا پڑ گیا۔ڈیلی اسٹار کے …
مزید پڑھیئےجرمنی میں سیاسی پناہ نہ ملنے پر ایرانی مہاجر نے خود کو آگ لگا…
برلن:جرمنی کے جنوب مغربی شہر گوئپنگن میں سیاسی پناہ نہ ملنے پر ایک ایرانی مہاجر نے خود کو آگ لگا لی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق 35 سالہ شخص نے ایک مقامی انتظامی دفتر کی گیلری میں خود کو آگ لگائی۔ حکام کے مطابق اس کا بظاہر مقصد خودکشی کی کوشش …
مزید پڑھیئےترک ساحل پر 48 تارکین وطن ڈوب گئے۔ 67کو بچالیا گیا
استنبول:بحیرہ روم میں ترکی کےساحل کےنزدیک تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 48 ہوگئی جبکہ 67کو بچالیا گیا ہےجن میں خواتین مرد اور بچے شامل ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق دوبنے والی کشتی میں سوار67 افراد کو زندہ بچالیا گیاہے جبکہ متعدد ابھی بھی لاپتہ ہےاورڈوبنے والے …
مزید پڑھیئےفرانس کے 10گدھے تحفے میں بھیجنے پربرونڈی میں احتجاج
بوجمبورا:فرانس نے افریقی ملک برونڈی کو 10گدھے تحفے میں بھیجے جس پر برونڈی کے عوام نے شدید احتجاج شروع کر دیا ہے۔ نیوز ویک کے مطابق برونڈی کے عوام کے احتجاج کی مضحکہ خیز وجہ یہ ہے کہ ان کے خیال میں اس اقدام سے فرانس نے ان کے ملک …
مزید پڑھیئےفلسطینی انٹیلی جنس چیف اور امریکی وزیرخارجہ کی خفیہ ملاقات
واشنگٹن:اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ہارٹز نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پچھلے ماہ فلسطینی انٹیلی جنس چیف ماجد فرجد اور امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے واشنگٹن میں ایک خفیہ ملاقات کی تھی۔ اسرائیلی اخبارنے ایک رپورٹ میں مائیک پومپیو اور فلسطینی انٹیلی جنس چیف …
مزید پڑھیئےنگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کامعاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد
حکومت اور اپوزیشن نے دو دو نام پالیمانی کمیٹی کو بھیجنے کافیصلہ کرتے ہوئے معاملہ کمیٹی کوبھیج دیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos