اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما اوروزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے وژن2025 پر عمل درآمد کیا جار ہا ہےاور جمہوری نظام میں تسلسل سے ادارے مضبوط ہورہے ہیں۔ وزیر مملکت کا کہناتھاکہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ،نوجوان تکنیکی تعلیم حاصل کرنا …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسٹیٹ بینک نے 4.9 ارب ڈالر بھارت منتقل کرنے کی رپورٹ مسترد کردی
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے پاکستان سے9.4 ارب ڈالر بھارت بھیجے جانے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک نے 2016 میں ہی کہہ دیا تھا کہ اس رپورٹ میں کوئی صداقت نہیںاور ورلڈ بینک نے غلط اندازوں پر رپورٹ تیار کی تھی۔رپورٹ میں1947 میں …
مزید پڑھیئےسندھ بے حال ہے اور صرف زرداری خوشحال ہے۔ شہباز شریف
مٹیاری : مٹیاری میں پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شبہاز شریف نے کہاکہ آج سندھ بے حال ہے اور آصف زرداری خوشحال ہے، افسوس ہے کہ سندھ میں سب سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں ، سندھ میں اسپتال میں سہولیات ہیں …
مزید پڑھیئےسابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو ویسٹ انڈیز کا بالنگ کوچ تعینات کردیا گیا
لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو ٹیم کا بالنگ کوچ تعینات کر دیا گیا ہےجبکہ مشتاق احمد رواں ماہ ویسٹ انڈین ٹیم کو جوائن کریں گے۔ویسٹ انڈیز کے ساتھ معاہدے کو سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک اعزاز قرار دیا اور …
مزید پڑھیئےبلی نے خچر کی پیٹھ کو بستر سمجھ لیا
بلیاں یا تو مزاجاً بہت پرسکون ہوتی ہیں اوران کا سکون اس وقت برقرار رہتا ہے جب تک انہیں چھیڑا نہ جائے ورنہ وہ بے حد غضب ناک ہوجاتی ہے۔قدرت نے بلیوں میں یہ بات رکھی ہے کہ وہ کسی بھی جگہ بے حد اطمینان سے سوتی ہیں اور اس …
مزید پڑھیئےبلاول بھٹونے عمران خان کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی پیشکش کردی
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کو حکیم سعید گرائونڈ میں جلسہ کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کر لیں ،کراچی ہمارا شہر ہے ہم کہیں بھی جلسہ کر سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو …
مزید پڑھیئےپاک فوج کا نام استعمال کرنے والی جعلی تنظیموں کےخلاف کارروائی کا انتباہ
راولپنڈی: حکومت نے وفاقی حکومت اور عسکری اداروں کے نام استعمال کرکے پنجاب اور سندھ میں کام کرنے والی جعلی تنظیموں کے حوالے سے انتباہ جاری کردیا ہے۔حکومت کے مطابق یہ تمام تنظیمیں پاک فوج اور مرکزی خفیہ ادارے کے لیے کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیںاور سینئر فوجی آفیسرز …
مزید پڑھیئےحکیم سعید گرائونڈ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج
کراچی : حکیم سعید گرائونڈ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے، مقدمہ سرکار کی مدعیت میں عزیز بھٹی تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں دونوں سیاسی جماعتوںپیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے 700 کارکن نامزد کیے گئے ہیں، واضح رہے کہ گزشتہ رات 12 مئی کو …
مزید پڑھیئےخان صاحب دن رات جھوٹ بول کر قوم کو دھوکا دے رہے ہیں ،شہباز…
چکوال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ خان صاحب دن رات جھوٹ بول کر قوم کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہے ہیں ،اب قوم عمران خان کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں صحت کی سہولیات …
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا میں تائیکوانڈو کا ریکارڈساز مقابلہ، 8ہزار افراد کی شرکت
سیولمیں ایک مقامی وسیع و عریض میدان میں منعقد ہونے واالے مقابلے کی تصاویر جاری ہوگئیں۔ جس میں شرکاء کی تعداد سابقہ مقابلوں سے کہیں زیادہ ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق اس مقابلے میں 8ہزار سے زیادہ افراد نے ایک ساتھ تائیکوانڈو کے فن کا مظاہرہ کیا۔ مقابلے کے شرکاء …
مزید پڑھیئےانٹارکٹیکا سے گلشیئر کھینچ کر کیپ ٹاؤن لانے کا منصوبہ
جنوبی افریقا میں آج کل پانی کی شدید قلت ہے۔ قلت دور کرنے کیلئے حکومت کو ایک ماہر نے مشورہ دیا ہے کہ وہ انٹارکیٹکا سے ایک بڑا سا گلیشیئر کھینچ کر کیپ ٹاؤن لائے۔ انٹارکیٹیکا وہاں سے کوئی 1200 میل دور ہے۔ اس کا کہناہے کہ اس طرح لاکھوں …
مزید پڑھیئےانڈیا کے سب سے صاف شہر میں شوہروں کی دھلائی
برصغیر پاک و ہند میں گھریلو تشدد کی خبریں آئے دن اخبارات اور میڈیا میں گردش کرتی رہتی ہیں جن میں شوہر بیویوں کو زدوکوب کرتے نظر آتے ہیں لیکن شاید ہی کوئی اس بارے میں سوچتا ہوگا کہ گھریلو تشدد کا شکار صرف بیویاں نہیں بلکہ شوہربھی ہوتے ہیں۔گھریلو …
مزید پڑھیئےایسا گاؤں جہاں 80فیصد کنوارے آباد ہیں
بھارت کی ریاست یوپی میں بندیل کھنڈکے ضلع جھانسی سے 60کلومیٹر دور موٹھ تحصیل علاقے کے گاؤں پریچھا ، ڈھمر پورہ اور گنیش بیہڑ علاقے ایسے ہیں جہاں پانی کی کمی سے لڑکوں کی شادیاں نہیں ہوتیں۔ان گاؤوں میں نوجوان کنواروں کی تعداد80فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ان میں سے بعض …
مزید پڑھیئےکیوی پھل روشن آنکھوں کیلئے مفید ہے
خواتین اپنی جلد کے ساتھ ساتھ آنکھوں کو دیدہ زیب اور روشن بنانے کیلیے کئی جتن کرتی ہیں۔ ماہرین غذائیات کے مطابق ایسی غذائیں موجود ہیں جو آنکھوں کو حسین اور ہونٹوں کو تروتازہ اور دیدہ زیب بناتی ہیں۔کھٹا میٹھا اور خوش ذائقہ پھل کیوی اب پاکستان میں بھی دستیاب …
مزید پڑھیئےایون فیلڈریفرنس: عدالت نےملزمان کا بیان لینے کی نیب کی استدعا مستردکردی
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب سردار مظفر عباسی نے ایون فیلڈ ریفرنس میں ملزمان کا بیان قلمبند کرنے کی استدعا کی۔تاہم وکیل صفائی کی طرف سے نیب کی استدعا کی مخالفت کی …
مزید پڑھیئےاصغرخان کیس میں حکومت کوسابق فوجی افسران کے خلاف کارروائی کیلیے ایک ہفتے کی…
چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اصغرخان کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق سماعت کی، اس موقع پر اٹارنی جنرل اور ڈی جی ایف آئی اے پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت اصغر خان کیس میں …
مزید پڑھیئےاحسن اقبال نے اپنے پر خود حملہ کرایا ہمیں اس حملے پر کوئی افسوس…
لیہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوامی راج پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ احسن اقبال نے اپنے پر خود حملہ کرایا ہمیں اس حملے پر کوئی افسوس نہیں ہے، موجودہ پارلیمانی نظام ملک اور قوم دشمن ہے ہم نے صوبہ کے …
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی قندوز میں مدرسے پر حملے میں 30 بچے جاں بحق ہونے…
اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2 اپریل کو افغانستان کے شمالی شہر قندوز کے ضلع ارچی میں مذہبی نوعیت کی تقریب جاری تھی کہ افغان فضائیہ نے حملہ کردیا۔رپورٹ میں اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں …
مزید پڑھیئےجنوبی پنجاب صوبہ محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا
مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کے بعد تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے درمیان مذاکرات جاری تھے اور اس سلسلے میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں کمیٹی مذاکرات کررہی تھی۔تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئےہیں جس کے …
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی سندھ میںپی ٹی آئی کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے۔عمران خان
سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ وہ گزشتہ روز کراچی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے …
مزید پڑھیئےرمضان میں اس بارکسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا، اسلام آباد…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کی۔ الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے رہنما اصول پیش کیے …
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت توانائی کے لیے کابینہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا،اجلاس میں ملک میں بجلی کی طلب اوررسد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے شرکا کورمضان المبارک میں بجلی کی دستیابی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔بجلی کےجاری منصوبوں کی پیش رفت سے کابینہ کمیٹی …
مزید پڑھیئےموبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن
سپریم کورٹ میں موبائل فون کارڈ پر حد سے زیادہ ٹیکس کٹوتی پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ موبائل فون کے استعمال پر ودہولڈنگ ٹیکس کیسے لیا جارہا ہے؟۔ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ فون کارڈز اور ایزی لوڈ پر 12.7 فیصد …
مزید پڑھیئےپی آئی اے نجکاری کیس:سابق مشیر ہوابازی شجاعت عظیم کا نام ای سی ایل…
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی آئی اے نجکاری کیس کی سماعت کی ، دوران سماعت سابق مشیر ہوابازی شجاعت عظیم اور موجودہ مشیر مہتاب عباسی سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے سابق مشیر ہوابازی شجاعت …
مزید پڑھیئےایف آئی اے کااصغرخان کیس میں اسلم بیگ اور اسد درانی کو دوبارہ بلانے…
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اصغر خان کیس میں سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ اور خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کو پوچھ گچھ کے لیے دوبارہ بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اسلم بیگ اور اسد درانی …
مزید پڑھیئےعائشہ گلالئی کاجی ٹی روڈ پر اسلام آباد تا لاہور ریلی کا اعلان
اسلام آباد: تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 12 مئی کواسلام آباد سے دن 11بجے کرپشن، عدلیہ کے خلاف بیان بازی، قبضہ مافیہ ٹاوٹوں،نقل اوررٹہ والے تعلیمی نظام، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف، نوجوانوں اور خواتین …
مزید پڑھیئےوفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال آئی سی یو سے کمرے میں منتقل
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وزیرداخلہ احسن اقبال کی حالت تسلی بخش ہے جب کہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں پرائیوٹ کمرے میں منتقل کردیا ہے اور کمرے کو ہی آئی سی یو قرار دے دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق احسن اقبال کو کمرے میں منتقل کرنے …
مزید پڑھیئےامریکی صدر ٹرمپ ایران ایٹمی ڈیل کی قسمت کا فیصلہ آج کریں گے
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے اہم اعلان کریں گے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران ایٹمی ڈیل کی قسمت کا فیصلہ آج کریں گے۔گزشتہ روز انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پیغام بھیجا کہ وہ ایران ایٹمی …
مزید پڑھیئےجسٹس منیب اختر نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا
اسلام آباد:جسٹس اعجاز افضل خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ان سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اورسینئروکلانے شرکت کی ۔یادر ہے کہ جسٹس منیب …
مزید پڑھیئےبھارت کا آسٹریلیا میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار
کرکٹ آسٹریلیا کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں سے ایک میچ ڈے اینڈ نائٹ ہونا تھا تاہم مہمان بھارت نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا۔رکٹ آسٹریلیا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کے …
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos